Quetta News Offical

Directions

Quetta News Offical Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta News Offical, Media/News Company, Quetta.

افسوس ناک خبر ضلع پشین کے علاقے سرانان میں نامعلوم افراد نے سرانان تھانہ اور سرانان تحصیل آفس کو دھماکہ سے اڑادیا ہے
20/08/2026

افسوس ناک خبر
ضلع پشین کے علاقے سرانان میں نامعلوم افراد نے سرانان تھانہ اور سرانان تحصیل آفس کو دھماکہ سے اڑادیا ہے

ڈپٹی کمشنر ویسٹ سے سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری نصیب اللہ خان بازئی چیف اف بازئی ملک زمرک خان بازئی ایم نعیم خان بازئی حضرت ...
20/08/2026

ڈپٹی کمشنر ویسٹ سے سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری نصیب اللہ خان بازئی چیف اف بازئی ملک زمرک خان بازئی ایم نعیم خان بازئی حضرت علی بازئی عبدالرحمان بازئی عبدالبصیر بازئی و دیگر احباب علاقے کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کر رہے ہیں

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے ساتھ حلقہ 38 کے ملک یسین خان بازئی ملک قیوم بازئی ملک نعمت اللہ بازئی جرگہ کے حوالے سے ...
16/08/2026

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے ساتھ حلقہ 38 کے ملک یسین خان بازئی ملک قیوم بازئی ملک نعمت اللہ بازئی جرگہ کے حوالے سے بات چیت کررہے ہیں

پشتون قبائلی جرگہ بلانے کا اعلان ۔29/30/31 اگستمحمود خان اچکزئی
29/07/2026

پشتون قبائلی جرگہ بلانے کا اعلان ۔29/30/31 اگست
محمود خان اچکزئی

اعلان گمشدگی محمد رمضان ولد فضل محمد میروایس ولد موسیٰ جان اچکزئی کاکوزئی یہ دو افراد گزشتہ کل صبح 11:00بجے سریاب روڈ پر...
29/07/2026

اعلان گمشدگی
محمد رمضان ولد فضل محمد میروایس ولد موسیٰ جان اچکزئی کاکوزئی یہ دو افراد گزشتہ کل صبح 11:00بجے سریاب روڈ پر ایک کمپنی سے کراچی کی طرف جاتے ہوئے ویگو کار میں سوار ہوئے ۔مستونگ کے مقام پہنچنےپران سے رابطہ منقطع ہوا ہے ۔جوکہ تاحال لاپتہ ہے ۔
بلوچستان کے صوبائی حکومت سے پرزور اپیل کی جاتی ہے کہ ان افراد کی رہائی میں بھرپور تعاون کی جائے
اس پوسٹ کو ذیادہ سے ذیادہ شئر کرے

کوئٹہ بروری روڈ
27/07/2026

کوئٹہ بروری روڈ

27/07/2026

آغبرگ اور نوحصار کے غیرتمند اور باشعور عوام اپنے مانگنےکیلئے جاگ گئے ہیں
انشاء اللہ 8 سال کا حساب ہوگا ۔

تلاش میں مدد کریں۔۔۔  سریاب روڈ سے لاپتہ ہوا ہے
27/07/2026

تلاش میں مدد کریں۔۔۔ سریاب روڈ سے لاپتہ ہوا ہے

📢 اعلان برائے مشاورتی اجلاسزیارت دھرنا کمیٹی نے فیصلہ کیاہے کہ دو ہفتوں کے اندر اندر  شہدائے زیارت کی یاد میں ایک عظیم ا...
27/07/2026

📢 اعلان برائے مشاورتی اجلاس

زیارت دھرنا کمیٹی نے فیصلہ کیاہے کہ دو ہفتوں کے اندر اندر شہدائے زیارت کی یاد میں ایک عظیم الشان تعزیتی ریفرنس منعقد کیا جائے گا۔

اس مقصد کے لیے ایک بہت جلد ایک اہم مشاورتی اجلاس ہوگا تاکہ تعزیتی ریفرنس کے انعقاد، مشترکہ لائحۂ عمل اور انصاف و امن کے مطالبے کو مؤثر انداز میں آگے بڑھایا جا سکے۔

ہم تمام شہداء کے لواحقین، زیارت دھرنا کمیٹی کے ممبران، آل پارٹیز قیادت، وکلاء تنظیموں، ڈاکٹر برادری، چیمبر آف کامرس طلبہ تنظیمیں، سول سوسائٹی، انسانی حقوق کی تنظیموں، صحافی برادری، خواتین ونگز، تاجروں، ٹرانسپورٹرز، مزدور تنظیموں، قبائلی عمائدین، علماء کرام اور بلوچستان کے تمام باشعور عوام اور سماجی و سیاسی شخصیات کو دعوت دینے کا ارادہ رکھتے ہیں

شہدائے زیارت کی قربانیاں قومی اتحاد، قانون کی حکمرانی، امن کے قیام اور انصاف کے تقاضے کو مزید مضبوط بنانے کا تقاضا کرتی ہیں۔

📍 اجلاس کی تاریخ، وقت اور مقام کا اعلان جلد کیا جائے گا، ان شاء اللہ۔

زیارت دھرنا کمیٹی

مین ائیرپورٹ روڈ پر کوئٹہ میں غیر قانونی شیشہ کیفوں کی بھر مار، شہریوں اور والدین میں شدید تشویش انتظامیہ نوٹس لیں
27/07/2026

مین ائیرپورٹ روڈ پر کوئٹہ میں غیر قانونی شیشہ کیفوں کی بھر مار، شہریوں اور والدین میں شدید تشویش
انتظامیہ نوٹس لیں

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta News Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share