انجمنِ ادب بلوچستان

انجمنِ  ادب بلوچستان بلوچستان کے علمی اور ادبی حلقوں کا بہت بڑا ادارہ۔ کل پا?

16/12/2024
13/11/2024
04/09/2024

ایک غزل

اپنا کیا ہے عشق میں ہم تو مر سکتے ہیں
اپ بتائیں دریا پار اتر سکتے . ہیں ؟

برفیلے لہجے کے پتھر چہرہ لوگ
,,کون ہے ب تو ،،کہہ کر صاف مکر سکتے ہیں

ائی پر ا جائیں تو پھر سن لیں صاحب
اپنے سارے بگڑے کام سنور سکتے ہیں

بس دو چار دنوں کی بات ہے, چاہت والے
سر سے ایک اک کر کے بھوت اتر سکتے ہیں

میرا ہاتھ اگر چھوڑا تو دھیان میں رکھنا
تیرے ساتھ جو دیکھیے خواب بکھر سکتے ہیں

ڈرنے کی گر بات کریں تو ہے یہ ممکن
اپنے اپ سے تنہائی میں ڈر سکتے ہیں

ایک صنم گر چھٹ جائے یہ غم کا بادل
منظر پھر سے ان انکھوں میں بھر سکتے ہیں

تسنیم صنم کوئٹہ

07/07/2023
29/10/2022

Today's Best Photo

ایک غزل احباب کے لیے ۔
29/01/2021

ایک غزل احباب کے لیے ۔

29/08/2020

             اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ دنیا کا سب سے مشہور نوحہ کون سا ہے تو میں بلا تامل کہوں گا کہ ”گھبرائے گی زینب“۔ یہ نوحہ ساری دنیا میں مجلسِ شام غریبا ں کا لازمی...

14/04/2018

ایک غزل احباب کے لیے

غیر تھے گھر میں پس دیوار بھی اپنے نہ تھے
سینکڑوں کی بھیڑ میں دو چار بھی اپنے نہ تھے

کیسے منہ بھر کر کہیں گلزار بھی اپنے نہ تھے
پھول کیا حصے میں آتے خار بھی اپنے نہ تھے

سو کے اٹھے تو لگا ہم صا حبان کہف ہیں
شہر نا ما نوس تھا بازار بھی اپنے نہ تھے

وہ بھلا اپنے کہاں جو دستر س میں ہی نہ ہوں
ہم کہاں جاتے سمندر پار بھی اپنے نہ تھے

کیسے منزل تک پہنچنے کا ہمیں ہوتا یقیں
ناؤ تھی مانگی ہوئی پتوار بھی اپنے نہ تھے

کل تلک سینچا تھا اپنے خون سے ہم نے جنہیں
در حقیقت وہ گل و گلزار بھی اپنے نہ تھے

فتح کرنا تھا صنم دل کا قلعہ ہر حال میں
گو فصیل اونچی تھی پہر یدار بھی اپنے نہ تھے

تسنیم صنم

Address

Quetta
8700

Telephone

03337831238

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمنِ ادب بلوچستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to انجمنِ ادب بلوچستان:

Share