Apna Quetta اپنا کوئٹہ

Apna Quetta اپنا کوئٹہ Quetta is the capital city of Balochistan. Here on this page of Apna Quetta,اپنا کوئٹہ ever
(1)

Congratulations to All Pakistan fans❤️🥰Well Played Afghanistan🙌
29/08/2025

Congratulations to All Pakistan fans❤️🥰
Well Played Afghanistan🙌

کوئٹہ میں ایگل فورس کے اہلکار گاڑیوں کے کاغذات چیک نہیں کر سکتے ڈی آئی جی پولیس۔ کوئٹہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (ڈی آئی ج...
29/08/2025

کوئٹہ میں ایگل فورس کے اہلکار گاڑیوں کے کاغذات چیک نہیں کر سکتے ڈی آئی جی پولیس۔

کوئٹہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (ڈی آئی جی) اعتزاز گورایا نے ہدایت جاری کی ہے کہ ایگل فورس کا کوئی بھی جوان دورانِ ڈیوٹی شہریوں کی گاڑی یا موٹرسائیکل کے کاغذات طلب نہیں کرے گا۔

حکام کے مطابق اس فیصلے کا مقصد عوامی سہولت کو یقینی بنانا اور غیر ضروری پریشانی سے بچاؤ ہے۔ شہریوں کی شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ حکم جاری کیا گیا تاکہ ایگل فورس صرف اپنی اصل ذمہ داری یعنی گشت اور سکیورٹی معاملات پر توجہ دے۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹریفک قوانین پر عمل درآمد اور کاغذات کی جانچ صرف ٹریفک پولیس کی ذمہ داری ہے، ایگل فورس کے جوان اس عمل میں مداخلت نہیں کریں گے۔

28/08/2025

بھائی زندگی کا کیا ہے وہ تو دوبارہ مل سکتی ہے پر جوتی نہیں . . 😝😁😂

26/08/2025

عمران خان صاحب نے آج اپوزیشن لیڈر کےلیے نام تجویز کرنے کے حوالے سے فرمایا کہ محمود خان اچکزئی کا مطلب محمود خان اچکزئی ہے، علی محمد خان نہیں۔ وہاں سب ہنس پڑیں۔😂

24/08/2025

آج کل کوئٹہ میں موٹرسائیکل نکالنا اتنا ہی مشکل ہے جتنا پرانی فلموں میں گواہ کو صحیح سلامت عدالت تک پہنچانا

پشین سے تعلق رکھنے والے سید بلال نے تھائی لینڈ میں منعقدہ مقابلے میں ‘مسٹر ایشیا’ کا اعزاز حاصل کر لیا ❤️
23/08/2025

پشین سے تعلق رکھنے والے سید بلال نے تھائی لینڈ میں منعقدہ مقابلے میں ‘مسٹر ایشیا’ کا اعزاز حاصل کر لیا ❤️

22/08/2025

بریکنگ نیوز
جناح روڈ نزد جناح چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ سے قبائلی رہنما حاجی عبدالروف سیگی کا بیٹا اسلم ترین شہید سول ہسپتال منتقل

آریا ہسپتال کوئٹہ میں مریض کا علاج نہ ہوسکا، 6 دن میں 7 لاکھ وصول کیے اور آخرکار مریض کو کراچی شفٹ کرنا پڑا۔ یہ ادارہ عو...
21/08/2025

آریا ہسپتال کوئٹہ میں مریض کا علاج نہ ہوسکا، 6 دن میں 7 لاکھ وصول کیے اور آخرکار مریض کو کراچی شفٹ کرنا پڑا۔ یہ ادارہ عوام کا خون چوسنے کے سوا کچھ نہیں کرتا۔ کوئٹہ کے تمام عوام سے پھر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس قصاب خانے کا بائکاٹ
کریں اور اپنے پیاروں کی زندگی اس قصاب خانے سے بچائے۔۔۔
کویٹہ کے باشعور عوام اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں، تاکہ مظلوم عوام اس سے دور رہیں۔

⁨ کوئٹہ میں 20 دن بعد موبائل انٹرنیٹ بحال ہوگیا۔ آج کا دن ہم کوئٹہ والوں کیلئے عید کے دن سے کم نہیں🥹❤️⁩
21/08/2025

⁨ کوئٹہ میں 20 دن بعد موبائل انٹرنیٹ بحال ہوگیا۔ آج کا دن ہم کوئٹہ والوں کیلئے عید کے دن سے کم نہیں🥹❤️⁩

عمران خان نے قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کیلئے محمود خان اچکزئی کو نامزد کردیا۔
20/08/2025

عمران خان نے قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کیلئے محمود خان اچکزئی کو نامزد کردیا۔

12/08/2025

کوئٹہ شہر میں 14 اگست کے بعد موبائل انٹرنیٹ بحال ہو جائیگا
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ

سانحہ سول ہسپتال واقعہ کو آج 9 سال مکمل ہوگئے، یہ دن کوئٹہ کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ❤️‍🩹
08/08/2025

سانحہ سول ہسپتال واقعہ کو آج 9 سال مکمل ہوگئے، یہ دن کوئٹہ کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ❤️‍🩹

Address

Quetta

Telephone

+923128577530

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Quetta اپنا کوئٹہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share