Right News

Directions

Right News Bast News
rightnews.com

13/10/2026

ضروری معلومات ملک سے باہر دوستوں کے لیے احتیاط پشیمانی سے بہتر ہے

اپنے دوستوں کے ساتھ یہ ویڈیو ضرور شیئر کریں

اہم اطلاع — براہِ کرم شیئر کریں!​یہ معصوم بچی اس وقت کوئٹہ میں علم دار روڈ پر واقع امام بارگاہ ناصر آباد میں موجود ہے۔ ب...
10/10/2026

اہم اطلاع — براہِ کرم شیئر کریں!
​یہ معصوم بچی اس وقت کوئٹہ میں علم دار روڈ پر واقع امام بارگاہ ناصر آباد میں موجود ہے۔ بدقسمتی سے، وہ گھبرائی ہوئی ہے اور اپنا نام یا والدین کے بارے میں کچھ بھی بتانے کے قابل نہیں ہے۔ اگر آپ اس بچی کو پہچانتے ہیں یا اس کے گھر والوں کو جانتے ہیں، تو براہِ کرم ان سے رابطہ کریں اور انہیں اطلاع دیں۔ والدین کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر امام بارگاہ ناصر آباد، کوئٹہ پہنچ کر اپنی بچی کو لے جائیں۔
​ہم سب کی ایک چھوٹی سی کوشش اس بچی کو اس کے خاندان سے ملا سکتی ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ گروپس اور ٹائم لائن پر شیئر کریں تاکہ یہ خبر جلد از جلد بچی کے اپنوں تک پہنچ سکے۔ اللہ پاک اس بچی کی حفاظت فرمائے اور اسے جلد والدین سے ملائے۔ آمین۔
​ #کوئٹہ #مدد #پاکستان

الحمد للہ I have assumed the charge of Superintendents of Police (SP/DPO), District Duki.I am fully committed to serve t...
07/10/2026

الحمد للہ
I have assumed the charge of Superintendents of Police (SP/DPO), District Duki.
I am fully committed to serve the people of Duki with dedication and integrity. My top priorities will be maintenance of law & order, protection of life and property of citizens and provision of justice on merit.

I seek cooperation from the respectable citizens, elders, and media of Duki. My office doors are always open for public service.

May Allah help us to serve in the best way.
Ameen

الحمدللہ۔
میں نے بحیثیت سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ضلع دکی اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

میں دکی کے عوام کی خدمت پوری لگن اور دیانتداری سے کرنے کے لیے پرعزم ہوں۔ میری اولین ترجیحات امن و امان کا قیام، شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اور میرٹ پر انصاف کی فراہمی ہیں۔

میں دکی کے معزز شہریوں، عمائدین اور میڈیا سے تعاون کا خواہاں ہوں۔ میرا دفتر عوامی خدمت کے لیے ہر وقت کھلا ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں بہترین انداز میں خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
الہی آمین
Allah pak ap ku shalmat rake hamsha

جلیلہ حیدر کو مبارکباد!ھزارہ قوم سے تعلق رکھنے والی بہادر وکیل اور انسانی حقوق کی علمبردار جلیلہ حیدر کی خدمات کے اعتراف...
03/10/2026

جلیلہ حیدر کو مبارکباد!

ھزارہ قوم سے تعلق رکھنے والی بہادر وکیل اور انسانی حقوق کی علمبردار جلیلہ حیدر کی خدمات کے اعتراف میں انہہں عالمی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

یاد رہے کہ انہیںThe Livelihood Award کا حقدار قرار دیا گیا ہے جو کہ نوبیل پرائز کا ہم پلہ تصور کیا جاتا ہے۔

یہ ایوارڈ انصاف کے لیے اور جبر و امتیاز کے خلاف انکی سالوں کی انتھک جدوجہد کا صلہ ہے۔ جس پر ہم انہیں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

بہت ھی افسوسناک خبر بولان سے کوئٹہ کی طرف آتے ھوئے ھزارہ لڑکوں پر حملہ جس میں ایک مصطفٰی نامی لڑکے شہید جبکہ دو شدید زخم...
02/10/2026

بہت ھی افسوسناک خبر
بولان سے کوئٹہ کی طرف آتے ھوئے ھزارہ لڑکوں پر حملہ جس میں ایک مصطفٰی نامی لڑکے شہید جبکہ دو شدید زخمی ھوا ،

بلوچستان شیعہ کانفرس کے وفد ہسپتال کا دورہ کیا اور اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت اور قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ،

اس افسوسناک واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ھے نہتے عوام بھی اب محفوظ نہیں رہا صوبائ حکومت اس واقعے کا فوری نوٹس لیکر قاتلوں کی گرفتاری یقینی بنایا جائے ،

01/10/2026

ما بودوم و تو بودی, دنیائی دل آباد بود
زندگی دہ سر زمینی باکلون مو شاد بود

01/10/2026

سجاد ہزارہ نے پہلے راؤنڈ میں اپنے حریف کو ناک آؤٹ کیا۔

30/09/2026

اسد ہزارہ اس میچ میں کیوں ناک آؤٹ ہوئے؟

خبر خوش۔ 'انتہائی مخلص و فرض شناس پولیس آفیسر۔ قوم دوست شخصیت محترم محمد یونس رضا صاحب کو SP دکی بنے پر دل کی اتھاہ گہرا...
28/09/2026

خبر خوش۔
'انتہائی مخلص و فرض شناس پولیس آفیسر۔ قوم دوست شخصیت
محترم محمد یونس رضا صاحب کو SP دکی بنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالٰی مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔

قالوانالله واناالیه راجعونمیجر ر غلام عباس انتقال کرگئےمرحوم کی میت بمورخہ 27 ستمبر بروز اتوار بعد نماز ظہرین مسجد خیر ا...
27/09/2026

قالوانالله واناالیه راجعون
میجر ر غلام عباس انتقال کرگئے
مرحوم کی میت بمورخہ 27 ستمبر بروز اتوار بعد نماز ظہرین مسجد خیر العمل انچولی سے اٹھایا جائے گا پروردگار مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عنایت فرمائیں آمین

Address

Pakistan Baluchistan
Quetta
7-72-102

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Right News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share