Quetta news کوہٹہ نیوز

Quetta news کوہٹہ نیوز news channel all pakistan

24/08/2025

چوروں نے گاڑی چھوڑ کر بھاگ گئے ۔
سردار نسیم خان بازئی نے ایک گاڑی پکڑی ہے اور یہ گاڑی جس کا بھی ہے۔ وہ اس نمبر پر رابط کرے ویڈیو شیر کریں۔

10/08/2025

Ssp traffic عوام بہت تنگ ہوچکی ہے نوٹس لیں

08/08/2025
04/08/2025

کوئٹہ:مغربی با ئی پاس ہزارہ قبرستان کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک خاتون سمیت 2جاں بحق ،پولیس

کوئٹہ:لاشیں بھی بی ایم سی ایچ منتقل ،پولیس

کوئٹہ:گاڑی کا ڈرائیور فرار ہوگیا،پولیس

30/07/2025

کوئٹہ ایگل سکواڈ کیچی بیگ کی بروقت کاروائی چور موٹر سائیکل چرا کے لے جارہےتھے کہ اسی دوران ایگل سکواڈ کے جوان موقع پے پہنچے اور تینوں چوروں کو فائرنگ کے نتیجے میں زخمی کرکے گرفتار کر لیا مسروقہ موٹر سائکل بھی برامد۔
اب عدلیہ سے گزارش ھے چوروں کو ضمانت پر رھا نا کرے بلکہ نشان عبرت بنائیں۔

25/07/2025

دا چمن اپی سی قعلہ وامختہ اسانوا والا اتجاج کرا دی یو زوان زان تہ اورہ اوروچاوی دا خپل روزہ گار دا پارہ اپی سی د ظلم وضع شکارا کہ

22/07/2025

کوئٹہ کے علاقے سٹلائٹ ٹاون نا-معلو-م م-سلح افراد کا۔چاندنی چوک پر مظاہرین پر فا-ئر-نگ 4 افراد زخ-می
مظاہرین مظاہرہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف کررہے ہیں تھے

21/07/2025

قلعہ عبداللہ جنگ ـ دہ مطیع اللہ آؤ عبدالقدوس جنازے زنگلہ تہ ورسیدے

゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

09/02/2025

آسمہ کی دھرنے کے شرکاء سے رقت آمیز گفتگو ۔ سب کو رلادیا

خضدار : ہمارے گھر پر رات کے 2 بجے حملہ کیا گیا۔ مغوی آسمہ

خضدار :میرے گھر والوں کو مارا پیٹا، مجھے اغوا کیا ۔ آسمہ جتک

خضدار : میرے منہ پر پٹی باندھی گئی ، میرا گلا دبایا گیا ۔ آسمہ جتک

خضدار : مجھے گاڑی کے ڈکی میں ڈالا گیا ۔ آسمہ جتک

خضدار: مجھ پر تشدد ہوا تھا جس سے میں بے ہوش ہوگئی ۔ آسمہ جتک

خضدار: مجھے ویران جگہ پر گھر میں رکھا گیا ۔ آسمہ جتک

خضدار: مجھ سے زبردستی بیان دلوایا گیا، آسمہ جتک

خضدار: مجھے کہاگیا کہ آپ کے والد اور بھائیوں کو قتل کردیں گے ۔ آسمہ جتک

خضدار : دھمکی دیکر بیان دلوانے پر مجبور کیا گیا ، آسمہ جتک

خضدار : میں تین دن سے کچھ نہیں کھایا پیا، کرب کے دن گزاری ۔ آسمہ جتک

خضدار : مجھے کہاگیا کہ عدالت میں ہمارے ساتھ رشتہ ہونے کا بیان دینا ۔ آسمہ جتک

خضدار: میں ان کے چنگل سے آذاد ہوچکی ہوں یہ آپ سب کی مرہون منت ہے،آسمہ جتک

خضدار : میں عوام کا شکریہ ادا کرتی ہوں، کہ انہوں نے میرے لئے جہد کیا دھرنا دیا، آسمہ جتک

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta news کوہٹہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share