Qoumi Jirga Digital

Directions

Qoumi Jirga Digital Official page of Qoumi Jirga - Jirga Daily Feed is the largest digital media house of P

28/07/2026

کوئٹہ ‘ 29 ، 30 ، 31 اگست کو کوئٹہ میں پشتونوں کا قومی جرگہ بلانے کافیصلہ کیا ہے ‘ محمود خان اچکزئی

مستونگ قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں سیشن جج اور ان کا گن مین شہید ہوگئے، جبکہ جوڈیشل مجسٹریٹ...
23/07/2026

مستونگ قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں سیشن جج اور ان کا گن مین شہید ہوگئے، جبکہ جوڈیشل مجسٹریٹ سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔

17/07/2026
مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔آج بروز جمعہ شٹر ڈاؤن ہڑتال اور دھرنا جاری رہے گا۔حکومتی نمائندوں کے فعل و قول میں تضاد ہے...
16/07/2026

مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔
آج بروز جمعہ شٹر ڈاؤن ہڑتال اور دھرنا جاری رہے گا۔
حکومتی نمائندوں کے فعل و قول میں تضاد ہے۔
اصغر خان اچکزئی کا دھرنے کے شرکاء سے خطاب

دھرنا کمیٹی اور حکومت کے درمیان مزاکرات کامیاب ہوگئے ہیں      #دھرنا
16/07/2026

دھرنا کمیٹی اور حکومت کے درمیان مزاکرات کامیاب ہوگئے ہیں
#دھرنا

14/07/2026

چیف سیکرٹری بلوچستان، سیکرٹری داخلہ اور ڈپٹی کمشنر زیارت کو برطرف کیا جائے۔ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا کوئٹہ میں دھرنے سے خطاب*
ان آفیسران کی موجودگی میں شفاف تحقیقات ممکن نہیں ہے۔ سربراہ پشتونخوامیپ
چیف سیکرٹری بلوچستان، سیکرٹری داخلہ اور ڈپٹی کمشنر زیارت کو برطرف کرکے ہی جوڈیشل کمیشن شفاف تحقیقا ت کرسکتی ہے۔اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی
کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں دھرنوں کا سلسلہ شروع کرسکتے ہیں۔سربراہ پشتونخوامیپ

11/07/2026

مذاکرات کے بعد وزیر داخلہ ضیاء لانگو سے سوال، ڈیڈ لاک کیوں برقرار ہے؟

ایف سی کا انخلاء کیوں ممکن نہیں؟
ان حالات میں کیسے ایف سی کا انخلاء کیا جاسکتا ہے، ضیاء لانگو

سوال: کیا پولیس عسکریت پسندی روکنے کے لئے کافی نہیں؟
جواب سنیں۔۔۔

زیارت واقعہ پر حکومت اور احتجاجی منتظمین کے مابین احتجاج کا دوسرا دور ڈیڈ لاک پر ختم۔

*کوئٹہ:  شالکوٹ پولیس اسٹیشن پر نامعلوم دہشتگردوں کی طرف سے دستی بم حملے اور فائرنگ میں ایک پولیس اہلکار زخمی**پولیس ذرا...
11/07/2026

*کوئٹہ: شالکوٹ پولیس اسٹیشن پر نامعلوم دہشتگردوں کی طرف سے دستی بم حملے اور فائرنگ میں ایک پولیس اہلکار زخمی*
*پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اسٹیشن شالکوٹ پر دہشتگردوں کا دستی بم حملہ اور فائرنگ، پولیس کی جوابی فائرنگ سے نامعلوم دہشتگرد فرار ہو گئے۔ دستی بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ذخمی ہوگیا*
*اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، علاقے کو گھیرے میں لے کر زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔* *پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔*

Address

Achakzai Street
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qoumi Jirga Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share