𝑰 𝑳𝒐𝒗𝒆 𝑪𝒉𝒂𝒎𝒂𝒏 𝑩𝒂𝒍𝒐𝒖𝒄𝒉𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏

  • Home
  • Pakistan
  • Quetta
  • 𝑰 𝑳𝒐𝒗𝒆 𝑪𝒉𝒂𝒎𝒂𝒏 𝑩𝒂𝒍𝒐𝒖𝒄𝒉𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏

𝑰 𝑳𝒐𝒗𝒆 𝑪𝒉𝒂𝒎𝒂𝒏 𝑩𝒂𝒍𝒐𝒖𝒄𝒉𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏 Male

چمن ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں کھلی کچہری کے انعقاد کا اعلان کھلی کچہری 28 جولائی کو  منعقد ھوگیکھلی کچہری  میں عوامی ش...
27/07/2025

چمن
ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں کھلی کچہری کے انعقاد کا اعلان
کھلی کچہری 28 جولائی کو منعقد ھوگی
کھلی کچہری میں عوامی شکایات اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق خان اچکزئی سنیں گے اور عوامی شکایات کا ازالہ بھی کریں گے۔

*"چمن ایف سی قلعہ کے سامنے  گھوڑے والوں نے احتجاج کیا ہیں اسی دوران ایک نوجوان نے اپنے آپ پر پیٹرول ڈال کرخود کو آگ لگا ...
25/07/2025

*"چمن ایف سی قلعہ کے سامنے گھوڑے والوں نے احتجاج کیا ہیں اسی دوران ایک نوجوان نے اپنے آپ پر پیٹرول ڈال کرخود کو آگ لگا دی"*

چمنچمن–کوئٹہ شاہراہ پر ٹرانسپورٹروں کی جانب سے پہیہ جام ہڑتال کے اعلان کے بعد، اسسٹنٹ کمشنر امتیاز علی بلوچ کی سربراہی م...
23/07/2025

چمن
چمن–کوئٹہ شاہراہ پر ٹرانسپورٹروں کی جانب سے پہیہ جام ہڑتال کے اعلان کے بعد، اسسٹنٹ کمشنر امتیاز علی بلوچ کی سربراہی میں رسالدار گوہر خان اور رسالدار محمد حنیفیا نے گڑنگ لیویز، ہیڈکوارٹر لیویز اور کیو آر ایف کے ہمراہ شاہراہ پر پیٹرولنگ شروع کر دی تاکہ شاہراہ کو بند ہونے سے روکا جا سکے۔

🚨 چمن پاسپورٹ دفتر – لوٹ مار، جعلسازی اور قانون شکنی کا مرکز!چمن کے پاسپورٹ آفس میں پاسپورٹ آفیسرز ملک نادر، عنایت، چوہد...
23/07/2025

🚨 چمن پاسپورٹ دفتر – لوٹ مار، جعلسازی اور قانون شکنی کا مرکز!

چمن کے پاسپورٹ آفس میں پاسپورٹ آفیسرز ملک نادر، عنایت، چوہدری اور نصیر عوام کے ساتھ جو کچھ کر رہے ہیں، وہ صرف بدعنوانی نہیں بلکہ قومی سلامتی کے ساتھ کھلا مذاق ہے۔

💰 یہ چاروں افراد چمن کے سادہ لوح عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔ جعلی پاسپورٹ بنانے میں بھی ان کا نیٹ ورک نمبر 1 پر سمجھا جاتا ہے۔

📉 ریٹ لسٹ دیکھئے اور شرم کیجئے:
• عام لوکل شہری کے لیے: 40,000 روپے
• غیر ملکیوں (افغان، ایرانی وغیرہ) کے لیے: 1,00,000 سے 2,00,000 روپے تک

📌 ان چاروں آفیسرز کے لیے کام کرنے والا ایک پرانا چہرہ بھی ہے: ایجنٹ خالد نورزئی

یہی خالد وہی شخص ہے جو جعلی پاسپورٹ کیس میں نجیب کے ساتھ ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار بھی ہوا تھا۔ ان کے خلاف باقاعدہ ایف آئی آر درج ہوئی تھی۔

❗ افسوس کی بات یہ ہے کہ آج بھی یہی خالد نورزئی، نادر، عنایت، چوہدری اور نصیر کا دایاں ہاتھ بن کر غیر قانونی پاسپورٹ بنوانے کے دھندے میں لگا ہوا ہے۔

❓ سوال یہ ہے:

اگر ایف آئی آر درج ہونے کے بعد بھی یہ لوگ آزاد گھوم رہے ہیں، تو پھر قانون کہاں ہے؟ ریاستی ادارے خاموش کیوں ہیں؟



📣 چمن کے عوام سے اپیل:
• ان کرپٹ عناصر کے خلاف آواز بلند کریں
• سوشل میڈیا، پرنٹ میڈیا، اور قانونی پلیٹ فارمز پر ان کی سرگرمیوں کو بے نقاب کریں
• پاسپورٹ جیسے حساس معاملے میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس رکھیں

📌 یہ صرف چمن کا مسئلہ نہیں، یہ پورے پاکستان کی ساکھ کا مسئلہ ہے۔
اب خاموشی جرم بن چکی ہے۔

21/07/2025

په چمن کی چي د توپک مارانو کمی تیارئ روان دئ دا په سترګو وینم چئ د عبداللہ خان حالات به بیا په چمن کی وی👉

چمنشین تالاب کے علاقے میں گاؤں کے مولوی صاحب نے اپنے گھر کی گیٹ پر۔پھتر مارنے کے الزام میں ایک چھوٹے بچے پر شدید تشدد کی...
21/07/2025

چمن

شین تالاب کے علاقے میں گاؤں کے مولوی صاحب نے اپنے گھر کی گیٹ پر۔پھتر مارنے کے الزام میں ایک چھوٹے بچے پر شدید تشدد کیا۔ تشدد کے نتیجے میں بچے کی پاؤں کی انگلی ٹوٹ گئی اور جسم پر زخموں کے نشانات بھی موجود ہیں۔ بچے کے والدین نے انتظامیہ سے واقعے کا نوٹس لے کر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

چــمــنمئیر میونسپل کارپوریشن حاجی حبیب اللہ اکا اور ڈپٹی مئیر میونسپل کارپوریشن مطیع اللہ خان اچکزئی کےخصوصی فنڈز ســے ...
21/07/2025

چــمــن
مئیر میونسپل کارپوریشن حاجی حبیب اللہ اکا اور ڈپٹی مئیر میونسپل کارپوریشن مطیع اللہ خان اچکزئی کےخصوصی فنڈز ســے چــمن تاج روڈ پر ترقیاتی کام جاری ھے

26/06/2025

ضلع چمن کے ڈپٹی کمشنر صاحب نے ایک سال سے اسپیشل سپورٹ پروگرام کے سکول کے بچوں کا پیسے ابھی تک تقسیم نہیں کئے قلعہ عبداللہ پشین اور کوئٹہ کے ضلعوں نے چھ مہینے پہلے تقسیم کئے حکام بالا سے التماس کیجاتی ہے کہ ضلع چمن کے سکول کے بچوں پہ رحم کیاجائے۔

ضلع چمن !!!عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشر اصغرخان اچکزئی لنڈی کاریز میں شہید ایف سی اہلکار عبدالحکیم کے نماز ...
02/02/2025

ضلع چمن !!!
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشر اصغرخان اچکزئی لنڈی کاریز میں شہید ایف سی اہلکار عبدالحکیم کے نماز جنازہ میں شرکت کی اور شہید کے غمزدہ خاندان سے اظہار ہمدردی اور تعزیت کی گٸ۔
یاد رہے کہ کے نوجوان عبدالحکیم ایف سی میں ملازم تھا جس کو گزشتہ رات چمن ماسٹر پلان کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کیا گیا جس کا نماز جنازہ آج کلی لنڈی کاریز ہاٸ سکول میں ادا کی گٸ

‎‎CHAMAN PRESS CLUB چمن پریس کلب : قبائلی و سیاسی رہنماء حاجی رحمت اللہ اور دیگر چمن میں امن وامان کی خراب صورتحال اور م...
31/01/2025

‎‎CHAMAN PRESS CLUB

چمن پریس کلب :
قبائلی و سیاسی رہنماء حاجی رحمت اللہ اور دیگر چمن میں امن وامان کی خراب صورتحال اور منشیات فروشی کی بڑھتی ھوئی لعنت کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب کررھے ہیں ۔‎

ضلع چمنڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزٸی کی خصوصی ہدایات پر لیویز فورس نے ماسٹر پلان میں صفائی ستھرائی اور دیگر ضروری سامان ک...
31/01/2025

ضلع چمن
ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزٸی کی خصوصی ہدایات پر لیویز فورس نے ماسٹر پلان میں صفائی ستھرائی اور دیگر ضروری سامان کی حفاظت اور معیار برقرار رکھنے کی خاطر عام عوام کی داخلے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی آج
اسسٹنٹ کمشنر صدر امیتاز بلوچ کی نگرانی میں لیویزہیڈکواٹر انچارج رسالدار جہانگیر خان کاکڑ کی سربراٸی میں دفعدار برات خان نے لیویز فورس کے ہمراہ ماسٹر پلان کے دونوں دروازوں کو مکمل طورپر بند کردیا گیا اور کسی بھی شخص کو ماسٹر پلان میں اندر جانے کی اجازت نہیں دی اس دوران انہوں نے امن و امان کی قیام کو برقرار رکھنے کیلئے مشکوک موٹرسائیکل سواروں گاڑیوں اور پیدل چلنے والوں سے تفتیش اور جامع تلاشی کا سلسلہ جاری رکھا اور گاڑیوں کی کالے شیشے صاف کیے
عوامی حلقوں نے اس اقدام پر ڈپٹی کمشنر اور انتظامیہ و لیویز فورس کا شکریہ ادا کرتے ہوٸے کہاکہ مفاد عامہ کی خاطر چمن میں اربوں روپیے کی میگا پروجیکٹ کی حفاظت مینٹیننس اور خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں

CHAMAN چمن میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے  خفیہ اطلاع پر ایف سی لیویز اور پولیس فورس کی مشترکہ کارواٸی میں ضلع چمن کے مختل...
30/01/2025

CHAMAN
چمن میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے خفیہ اطلاع پر ایف سی لیویز اور پولیس فورس کی مشترکہ کارواٸی میں ضلع چمن کے مختلف علاقوں میں پوست کی فصل کی دیکھ بھال پر مامور متعدد افغانی باشندوں کو گرفتار کرنے کے بعد افغانستان واپس ڈی پورٹ کردیا گیا ھے
چمن اج خفیہ اطلاع پر ایف سی لیویز پولیس اور اے ٹی ایف نے ضلع کے مختلف علاقوں میں
پوست کی فصل کے دیکھ بھال کرنے پر متعدد افغانی باشندوں کو گرفتار کرلیاھے اور ان کو واپس افغانستان ڈی پورٹ کردیا ھے
ضلعی انتظامیہ کی سرپرستی میں مختلف سیکورٹی فورسز منشیات کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے اور اسکے مکمل خاتمہ کے لیے پر عزم ہیں ۔

Address

Jonah Road Quetta
Quetta
860000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑰 𝑳𝒐𝒗𝒆 𝑪𝒉𝒂𝒎𝒂𝒏 𝑩𝒂𝒍𝒐𝒖𝒄𝒉𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share