Etv Quetta news

Directions

Etv Quetta news ڈیجیٹل میڈیا فیس بک پیج۔

ہماری طرف سے آپ سب کو عید الفطر مبارک ہو ❤️
21/03/2026

ہماری طرف سے آپ سب کو عید الفطر مبارک ہو ❤️

*امریکہ ایران میں اپنی فتح کا اعلان کرے اور وہاں سے نکل جائے، مشیر کا ٹرمپ کو مشورہ*امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک قریبی م...
14/03/2026

*امریکہ ایران میں اپنی فتح کا اعلان کرے اور وہاں سے نکل جائے، مشیر کا ٹرمپ کو مشورہ*

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک قریبی مشیر نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف کارروائی کو کامیاب قرار دے کر جنگ ختم کرے اور وہاں سے نکل جائے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ٹیک اور اے آئی مشیر ڈیوڈ سیکس نے ٹرمپ کو مشورہ دیا ہے کہ امریکا کو فتح کا اعلان کر کے ایران سے نکل جانا چاہیے۔

ڈیوڈ سیکس کا کہنا تھا کہ جنگ کو مزید بڑھانا تباہ کن نتائج پیدا کر سکتا ہے اور امریکا کو ایک لمبی جنگ میں پھنسا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ ایران جنگ کو لے کر وائٹ ہاؤس میں اختلاف پایا جارہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی حکومت کے اندر اس جنگ کے بارے میں دو مختلف رائے موجود ہیں۔ کچھ حکام چاہتے ہیں کہ فوجی کارروائی جاری رکھی جائے، تاکہ ایران کی فوجی صلاحیت مکمل طور پر ختم ہو جائے۔

جبکہ کچھ مشیر کہتے ہیں کہ امریکا اپنے اہداف حاصل کر چکا ہے، اس لیے اب جنگ ختم کر دینی چاہیے۔

تاہم ٹرمپ کا مؤقف ہے کہ اس جنگ کا اختتام اسی وقت ہوگا جب انہیں مناسب لگے گا۔

شمالی کوریا نے امریکی اتحادی جاپان پر بیلسٹک میزائل داغ دیا!
14/03/2026

شمالی کوریا نے امریکی اتحادی جاپان پر بیلسٹک میزائل داغ دیا!

ایران نے سعودی عرب کے پرنس سلطان ائیر بیس پر کھڑے 5 امریکی ری فیولر جیٹ طیارے ( ہوا میں ایندھن بھرنے والے طیارے ) نشانہ ...
14/03/2026

ایران نے سعودی عرب کے پرنس سلطان ائیر بیس پر کھڑے 5 امریکی ری فیولر جیٹ طیارے ( ہوا میں ایندھن بھرنے والے طیارے ) نشانہ بنائے ۔ سوال یہ ہے کہ پاک سعودی دفاعی معاہدہ ، سعودی سرزمین پر امریکی اثاثوں کے تحفظ کے لیے بھی پاکستان کو پابند کرتا ہے یا نہیں ؟ جاری تنازعے میں ابھی تک تو پاکستان محفوظ رہا ہے مگر اب شائد مشکل فیصلے کرنے پڑ جائیں۔اعزاز سید

تصویر میں نظر آنے والی ڈرون، (گروک کے مطابق) ایران کی شاہد 29 اور گوگل جیمنائی کے مطابق شاہد 107 لگتی ہے، جو دور تک پروا...
13/03/2026

تصویر میں نظر آنے والی ڈرون، (گروک کے مطابق) ایران کی شاہد 29 اور گوگل جیمنائی کے مطابق شاہد 107 لگتی ہے، جو دور تک پرواز، ریکی اور حملے کے کام آتی ہے۔
پاکستان بار بار رواں خلیجی جنگ میں سعودی عرب کے تحفظ کی یقین دہانیاں کراتا ہے، تحفظ کی یہ یقین دہانیاں سفارتی زبان میں ایران کے خلاف جاتی ہیں۔ سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف حالیہ پاس ہونے والے قراداد میں بھی پاکستان نے مثبت ووٹ دیا تھا۔
باگرام ائیرپورٹ امریکا کے حوالے کرتا، تو عرب ممالک کی طرح آج افغانستان پر بھی ایرانی میزائل اور ڈرونز کے حملے ہوتے۔ باگرام ائیرپورٹ ایران کے بہت قریب ہے اور یقیناً رواں جنگ میں ایران کے خلاف استعمال ہوتا۔ ممکن ہے اسی احسان (باگرام امریکا کو نہ دینا) کی وجہ سے اور پاکستان کا سعودی عرب کے دفاع کے ساتھ واضح وابستگی نے، ایران نے افغانستان کو تصویر میں آنے والی ڈرون مہیا کی ہو.

Copied

13/03/2026

پاکستانی فضائیہ کے جانب سے افغانستان میں ائیر سٹرائیک افغانستان پہ شدید بمباری جاری ہے

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ مجتبیٰ خمینی "شاید کسی شکل میں زندہ ہیں، لیکن انہیں نقصان پہنچا ہے۔"
13/03/2026

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ مجتبیٰ خمینی "شاید کسی شکل میں زندہ ہیں، لیکن انہیں نقصان پہنچا ہے۔"

امریکی فوج کے مطابق عراق میں امریکی فضائی تیل فراہم کرنے والا طیارہ گرنے کے بعد عملے کے چار ارکان کی ہلاکت کی تصدیق ہو گ...
13/03/2026

امریکی فوج کے مطابق عراق میں امریکی فضائی تیل فراہم کرنے والا طیارہ گرنے کے بعد عملے کے چار ارکان کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔

ٹرمپ نے ایران کے بارے میں کہا کہ دیکھیں آج ان بدمعاشوں کا کیا ہوتا ہے۔
13/03/2026

ٹرمپ نے ایران کے بارے میں کہا کہ دیکھیں آج ان بدمعاشوں کا کیا ہوتا ہے۔

13/03/2026

ایران اسرائیل جنگ LIVE: خامنہ ای ابھی زندہ ہیں لیکن زخمی ہیں: ٹرمپ

اسلام آباد ضرورت پڑنے پر ریاض کی مدد کےلیے آئے گا، ترجمان وزیراعظم
11/03/2026

اسلام آباد ضرورت پڑنے پر ریاض کی مدد کےلیے آئے گا، ترجمان وزیراعظم

جب چاہوں جنگ ختم کر سکتا ہوں کیونکہ اب عملی طور نشانہ بنانے کے لیے ایران میں کچھ نہیں بچا، ٹرمپ
11/03/2026

جب چاہوں جنگ ختم کر سکتا ہوں کیونکہ اب عملی طور نشانہ بنانے کے لیے ایران میں کچھ نہیں بچا، ٹرمپ

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Etv Quetta news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share