قلعہ عبداللہ پریس

قلعہ عبداللہ پریس News update

05/09/2024

*کوئٹہ کی مین شاہراہ جناح روڈ پر فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ۔ ملزمان فرار*

  سے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکٹری، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان  ۔ایم این اے عادل بازئی اور صوبائی صدر داودشاہ کاکڑ ۔...
15/04/2024

سے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکٹری، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان ۔ایم این اے عادل بازئی اور صوبائی صدر داودشاہ کاکڑ ۔نورخان خلجی ودیگر وکلاء برادری کی کاکڑ ہاوس قلعہ عبداللہ میں ملاقات

 #گلستانجمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سنیٹر مولانا عبدالواسع صاحب کی سربراہی میں جمعیت کے وفد کی غبیزئی قوم ...
15/04/2024

#گلستان
جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سنیٹر مولانا عبدالواسع صاحب کی سربراہی میں جمعیت کے وفد کی غبیزئی قوم کے سربراہ حاجی احمد خان اچکزئی اور سنیٹر حاجی عبدالشکور خان اچکزئی سے ملاقات میں مختلف سیاسی ؤ علاقائی موضوعات پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔
وفد کے شرکاء میں مولوی شراف الدین صاحب ، حاجی عین اللہ شمس حاجی غوث اللہ اچکزئی ، مولوی محمد ایوب صاحب ، مولوی سراج الدین حقانی ، عبدالباری بادیزئی اور دیگر جماعتی زعما

03/04/2024

قلات ۔ بینچہ کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اورکار میں تصادم
قلات ۔ المناک حادثے میں دوبچوں سمیت چار افراد جانبحق اور چار افراد زخمی ہوگئے لیویز ذرائع
قلات زخمیوں اؤر نعشوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا جارہاہے ہےلیو زرائع
قلات کار کراچی سے ایک خاندان کو عید منانے کے لیے پشین لے جارہی تھی لیویز زرائع
قلات ۔ مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی

02/04/2024

*کیپٹن(ر) عبدالخالق اچکزئی اسپیکر بلوچستان اسمبلی نہیں رہے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ پی بی 51 چمن میں دوبارہ الیکشن کا حکم دے دیا۔*

*12 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری۔*

*چمن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 51 کے ان پولینگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولینگ ہوگی- الیکشن کمیشن*

56- بوائز ہائی سکول حاجی حبیب خان (میل)
57- سول ڈسپنسری حاجی حبیب خان (فیمیل)
61- بوائز پرائمری سکول شادی خان (فیمیل)
62-سول ڈسپنسری کلی کجیرخان (میل)
79-بوائز پرائمری سکول رنگین (فی میل)
89-بوائز ہائی سکول مردہ کاریز (فی میل)
90-بوائز ہائی سکول مردہ کاریز (میل)
91-بوائز پرائمری سکول تاج محمد کمبائنڈ
95-بوائز ہائی سکول پرانا چمن کمبائنڈ
106-بوائز پرائمری سکول فتح محمد کمبائنڈ
129-بوائز پرائمری سکول کلی خدای رحیم پنکی کمبائنڈ
130- بوائز پرائمری سکول کلی خلیل جان کمبائنڈ

#نوٹ- 8 فروری کو ان بارہ پولینگ اسٹیشنز میں اصغر خان نے 7656 کیپٹن( ر) عبدالخالق نے 7110 اور اباسین خان نے 493 ووٹ حاصل کیے تھے

02/04/2024

کیپٹن عبدالخالق اچکزئی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا 12 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ الیکشن ہوگا

 #کوټه• پښتونخوا نېشنل عوامی پارټې چیرمین ګران خوشال خان کاکړ سره نن د عوامی نېشنل پارټې وفد د صوبای صدر اصغر خان اڅکزې ...
01/04/2024

#کوټه
• پښتونخوا نېشنل عوامی پارټې چیرمین ګران خوشال خان کاکړ سره نن د عوامی نېشنل پارټې وفد د صوبای صدر اصغر خان اڅکزې په قېادت کي ملاقات وکې،
• په دې مهال د عوامې نیشنل پارټې مرکزی رہنماہ انجنېر زمرک خان اڅکزې او صوبائی جنرل سیکتری مابت کاکا موجود وو،
• د پښتونخو نېشنل عوامې پارټې مرکزی سینیر سیکریټرې سید قادر آغا ایډوکیټ ،مرکزی سیکریټری اطلاعات عېسۍ رړشان ، مرکزی سیکریټری مالیات یوسف خان کاکړ ،صوبای صدر نصرالله خان زېرې ،صوبای سیکریټری فقیر خوشال خان کاسې صوبای ډپټی سیکریټری سلېمان بازې د پارټې د مرکزې کمېټې ممبر حاجی مېرو موجود وو،
• په دې مهال د حاجی مېرو لخوا روزه مات ورکول سوو،

01/04/2024

*بلوچستان اسمبلی کے باہر خواتین اساتذہ کیساتھ ناخوشگوار واقعے پر معذرت کی ہے، سرفراز بگٹی*

کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آج صوبائی اسمبلی کے باہر جامعہ بلوچستان کے اساتذہ اور عملے کے دھرنے میں رکن اسمبلی علی مدد جتک کی جانب سے بدتمیزی پر اپنے بیان میں کہا کہ میری اپنی بہن سے فون پر بات ہوئی ہے، آج بلوچستان اسمبلی کے باہر احتجاج کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر ان سے معذرت کی ہے۔ حکومت بلوچستان پوری ایمانداری کے ساتھ نہ صرف UOB کے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ حل کرے گی بلکہ فنڈز کے بیجا استعمال پر انکوائری بھی کرے گی اور کسی کے ساتھ بھی زیادتی نہیں ہونے دی جائے گی۔

پشین عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماسابق صوباٸی وزیرانجنٸیرزمرک خان آچکزٸی     اصغرباچاخان  تحصیل جنرل سیکرٹری محب اللہ...
28/03/2024

پشین
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماسابق صوباٸی وزیرانجنٸیرزمرک خان آچکزٸی اصغرباچاخان تحصیل جنرل سیکرٹری محب اللہ آچکزٸی حاجی ابراہیم نصراللہ عدوزٸی کلی ملکیار پشین میں گزشتہ روز دشت گردوں کی فاٸرنگ سے شہیدہونے والا لیویز رسالدارحمیداللہ ترین کی فاتحہ خوانی کررہے ہیں

پشین:-إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَپشین کے علاقے منزری میں لیویز اور اشتہاری ملزمان کے درمیان فائرنگ سے لیو...
27/03/2024

پشین:-

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

پشین کے علاقے منزری میں لیویز اور اشتہاری ملزمان کے درمیان فائرنگ سے لیویز فورس کا بہادر اور خوبصورت نوجوان رسالدار حمید اللہ خان ترین شہید ہوگئے۔
اللہ پاک شہید کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے.

27/03/2024

بریکنگ نیوز

کوئٹہ: بلوچستان سے سینیٹ کی خالی 11نشتوں پر سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب

کوئٹہ: جنرل نشستوں پر مسلم لیگ ن کے سیدال ناصر اور آغا شاہ زیب درانی سینیٹر منتخب

کوئٹہ: جنرل نشست پر پیپلز پارٹی کے سردار عمر گورگیج، نیشنل پارٹی کے جان بلیدی سینیٹر منتخب

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی اورپیپلز پارٹی کے مشترکہ امیدوار ایمل ولی خان بلوچستان سے بلا مقابلہ سینیٹر منتخب

کوئٹہ:جنرل نشت پر جمعیت علماء اسلام کے احمد خان بلا مقابلہ سینیٹر منتخب

کوئٹہ: آزاد امیدوارسابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سینیٹر منتخب

کوئٹہ: ٹیکنوکریٹس کی نشست پر پیپلز پارٹی کے بلال مندوخیل اور جے یو آئی کے مولانا عبد الواسع منتخب

کوئٹہ: خواتین کی نشستوں پر مسلم لیگ ن کی راحت جمالی اور پیپلز پارٹی کی حسنہ بی بی سینیٹر منتخب

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قلعہ عبداللہ پریس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share