Hazara Nation ہزارہ نیشن

Hazara Nation ہزارہ نیشن Official Page Hazara Nation ہزارہ نیشن Media News Group
Follow Me For New Updates

ڈپٹی کمشنر نوشکی محمد حسین ہزارہ اس وقت مسلح افراد کے قبضے میں ہیں۔
31/01/2026

ڈپٹی کمشنر نوشکی محمد حسین ہزارہ اس وقت مسلح افراد کے قبضے میں ہیں۔

19/01/2026

پاکستان میں شعبان کا چاند نظر نہیں آیا یکم شعبان بدھ کو ہوگی۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی

18/01/2026

ایسی غربت پر صبر کرنا جس میں عزت محفوظ ہو۔
اس امیری سے بہتر ہے جس میں ذلت و رسوائی ہو۔
امام علی المرتضی ع

5-1-2026 آج مجسریٹ اعجاز صاحب کی جانب سے تندور و گوشت دوکانداروں پر کاروائی کی گی ۔ریٹ لسٹ کے مطابق سنگل روٹی 360 گرام 3...
05/01/2026

5-1-2026
آج مجسریٹ اعجاز صاحب کی جانب سے تندور و گوشت دوکانداروں پر کاروائی کی گی ۔ریٹ لسٹ کے مطابق سنگل روٹی 360 گرام 30 روپے کی ہے۔
سرکاری نرخ سے زائد روٹی بیچنے والے کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ہم اہلیان مری آباد علمدار روڑ مجسٹریٹ اعجاز صاحب کے اس کام کو سراہتے ہیں اور امید کرتے یے
ان گراں فروشوں کے خلاف کارروائی جاری رکھے نگے۔

آج ۳جنوری یوم برسی شھدائے مچھ خداوند متعال سے دعا ہے کہ ان مظلوم شہدا کو شہدائے کربلا کے ہمراہ محشور فرما اور جو اس ظلم ...
03/01/2026

آج ۳جنوری یوم برسی شھدائے مچھ
خداوند متعال سے دعا ہے کہ ان مظلوم شہدا کو شہدائے کربلا کے ہمراہ محشور فرما
اور جو اس ظلم میں کسی بھی طرح ملوث یا آلہ کار بنے خدایا ان سب ان کے عزیزوں کے غم میں مبتلا فرما ۔

03/01/2026

ولادت باسعادت مولا دوجہاں حضرت امام علی المرتضی ع مبارک ❤️🌸

30/12/2025

علامہ حسنین وجدانی کی رہائی کے بعد پہلی وڈیو پیغام۔۔

24/12/2025

بریکینگ نیوز: بلدیاتی انتخابات ملتوی
وفاقی آئینی عدالت نے 28 دسمبر کو یونے والے بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کردیا۔
ذرائع۔

جلس وحدت مسلمین کی جانب سے یو سی 27، وارڈ نمبر 1 سے آزاد امیدوار جناب شبیر حسین کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ہر...
19/12/2025

جلس وحدت مسلمین کی جانب سے یو سی 27، وارڈ نمبر 1 سے آزاد امیدوار جناب شبیر حسین کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا گیا۔

------------------------------------------------------------

بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں عوامی اتحاد پینل کے وفد نے مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا، جہاں ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے نائب صدر علامہ حسنین حسینی اور دیگر معزز شخصیات نے وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔

اس موقع پر منعقدہ نشست میں بلدیاتی انتخابات، عوامی مسائل اور باہمی تعاون کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

قیادت نے اس امید کا اظہار کیا کہ جناب شبیر حسین کامیابی کے بعد علاقے کے بنیادی مسائل کے حل کو اپنی اولین ترجیح بنائیں گے اور دستیاب تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے عوامی خدمت کا عملی نمونہ پیش کریں گے۔

اختتام پر علامہ حسنین حسینی نے کہا کہ باہمی اتحاد، اتفاق اور مشاورت ہی عوامی مسائل کے حل کی ضمانت ہے، اور ان شاء اللہ یہ رشتہ آئندہ بھی مضبوطی کے ساتھ قائم رہے گا۔

Address

Alamdar Road
Quetta
081

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara Nation ہزارہ نیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share