Saryab News Alert

Saryab News Alert News and information

14/01/2024

Today Video ✌🏽










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Zahoor Uddin Mandoori Yaar Khanni Farman IK

13/01/2024

سمی دین بلوچ اسلام آباد سے پورے دنیا سے مخاطب

11/01/2024

بلوچ نسل کشی کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی خاران کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

09/01/2024

الحمداللہ بلوچ عوام نے بی این پی کا دوسرا روپ بھی دیکھ لیا۔۔

08/01/2024

*ڈاکٹر ماہ رنگ کی جرت اور ہمت کو سلام میر اسرار اللہ زہری*
*یہ انکی ہمت اور جرت ہے میں اور اختر مینگل ،ڈاکٹر مالک سمیت دیگر پارلیمانی سیاست کرنے والے تمام ٹیپو سلطانو سے کہا کے سب ملکر بھی ڈاکٹر ماہ رنگ کے جوتیوں کی دھول اور اسکے خاک کے برابر بھی نہیں*۔

‏پنجابی مزدور کارڈ فلاپ ھونے کے بعد GHQ نے ڈیتھ سکواڈ کے کارندوں کو بلوچ جبری گمشدگیوں کے خلاف دھرنے کے مقابلے میں سرکار...
08/01/2024

‏پنجابی مزدور کارڈ فلاپ ھونے کے بعد GHQ نے ڈیتھ سکواڈ کے کارندوں کو بلوچ جبری گمشدگیوں کے خلاف دھرنے کے مقابلے میں سرکاری دھرنہ بیٹھا دیا گیا ہے اور پاکستانی میڈیا کا شرمناک کردار جاری ہے اور وہ اس سرکاری دھرنے کی کوریج کررہا ہے

03/01/2024

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا ملک بھر میں مظاہرے اور عالمی آن لائن کانفرنسز کا اعلان، بین الاقوامی برادری سے بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں کیخلاف آواز اٹھانے کی اپیل، دھرنا اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے منتقل کرینگے

02/01/2024

*حکومت بلوچستان کے سابق ترجمان فرح عظیم شاہ کی بلوچ خواتین کے زخموں پر نمک پاشی کی کوشش،*
*قرآن کے نام پر تم لوگوں نے دھوکہ دیا ہے ‘ہمیں کمیٹی نہیں چاہیے،*
*نکلو ادھر سے چلی جاو ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی فرح عظیم سے گفتگو*👇👇👇👇👇

*کوئٹہ:بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل و دیگر کی پریس کانفرنس*کوئٹہ:ملک میں جنرل الیکشن کے اعلان ہونے کے بعد سیاسی ...
01/01/2024

*کوئٹہ:بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل و دیگر کی پریس کانفرنس*

کوئٹہ:ملک میں جنرل الیکشن کے اعلان ہونے کے بعد سیاسی سرگرمیوں صحیح شروع نہیں ہو پائی

کوئٹہ: جمہوری پروسز کے تحت عوام کو حق دیا جائے کہ اپنے من پسند امیداروں کو منتخب کرے

کوئٹہ:یہاں ہمیشہ غیر جمہوری قوتوں نے جموریت کو لپٹنے میں کامیاب رہے ہیں۔

کوئٹہ:غیر جمہوری قوتوں کے ساتھ جموریت کو لپیٹنے میں اقدام میں سیاسی جماعتوں کا بھی اہم رول رہا ہے

کوئٹہ:2018 فیضیابی جبکہ 2024 الیکشن فیصل آبادی الیکشن ہوگا

کوئٹہ:آج بھی بی این پی کی کئی ساتھی لاپتہ ہیں

کوئٹہ: جنرل مشرف دور سے آج تک بی این پی کو کمزور کرنے کی سازشیں جاری ہیں

کوئٹہ:ہم نے عوامی کی حقوق کیلئے ہمیشہ جدوجہد کی

کوئٹہ:ہمارے ساتھیوں کو پارٹی چھوڑنے کیلئے دباؤ ڈالا گیا

کوئٹہ: ریاستی ادارہ آئی ایس ائی کی خواہشات ہیں کے برعکس بی این پی کو پزیرائی مل رہی ہے

کوئٹہ:ماضی میں بی این پی کے لوگوں کا قتل عام کیا گیا

کوئٹہ:2024 الیکشن کو بدترین سلیکشن کا نام دونگا

کوئٹہ:بی این پی کے بلوچستان اسمبلی کے 12 امیدواروں کے بلاکسی وجہ کے کاغذات مسترد کیے گئے ہیں

کوئٹہ:میرے 4 حلقوں سے جمع کاغذات مسترد کئے گئے ہیں

کوئٹہ:جب سے انڈر ٹیکر حکومت آئی ہے ہمارے ورکرز اور رہنماؤں کیخلاف آیف آئی ادر درج کئے گئے

کوئٹہ:ہر دور میں بلوچستان کو تجربہ گاہ بنایا گیا

کوئٹہ: مصنوعی لیڈرز کے زریعے بلوچستان کو چلانے کی کوشش کی گئی

کوئٹہ:مقتدر قوتوں کو مصنوعی لیڈرز کے زریعے ہمشیہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے

کوئٹہ:سریاب میں ریاستی اداروں کے اہلکار گھر گھر دستک دے کر عوام کو سے پوچھا جارہاہے کہ پارٹی کو ووٹ دے رہے ہیں

کوئٹہ:سریاب میں ریاستی اداروں کے اہلکار لوگوں کے گھروں کو دستک دے کر لوگوں کو مختلف لوگوں کو ووٹ دینے کا کہا جارہاہے

گزشتہ چار سال سے سال نو کا آغاز کتاب میلہ سے کرنے کا مقصد  کتاب کلچر کو فروغ و قوم کو شعوری راستے پہ گامزن کرنا۔۔ بلوچ ا...
01/01/2024

گزشتہ چار سال سے سال نو کا آغاز کتاب میلہ سے کرنے کا مقصد کتاب کلچر کو فروغ و قوم کو شعوری راستے پہ گامزن کرنا۔۔ بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
بمقام ،کوئٹہ سر یاب مل کویٹہ ( بلوچستان کتاب کاروان)

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی شال ھنکین نا نیمہ غان اسے بلوچ لیٹریری سمینار اس سریاب آٹی اڈ تننگانےجاگہ: اسپورٹس کمپلیکس مل ...
16/10/2023

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی شال ھنکین نا نیمہ غان اسے بلوچ لیٹریری سمینار اس سریاب آٹی اڈ تننگانے
جاگہ: اسپورٹس کمپلیکس مل ہاؤسنگ سکیم سریاب شال
Interactive Session Under The Banner Of

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saryab News Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saryab News Alert:

Share


Other Media/News Companies in Quetta

Show All