Naeem Baloch Bso Pajjar

Naeem Baloch Bso Pajjar Political Worker

09/02/2025
فارم 47 والے منت کرکے سیٹ جیتے پیسے دئیے اور ایک سردار اختر جان مینگل نے 65 ہزار ووٹ لیکر عوامی نمائدہ تھا سیٹ چھوڑدی یہ...
04/09/2024

فارم 47 والے منت کرکے سیٹ جیتے پیسے دئیے اور ایک سردار اختر جان مینگل نے 65 ہزار ووٹ لیکر عوامی نمائدہ تھا سیٹ چھوڑدی یہ چھوٹی بات نہیں کوئی چپراسی کی نوکری سے تو مستعفی ہوکر دکھائے سلام کرونگا۔ نعیم بلوچ مرکزی چئیرمین بی ایس او (پجار حقیقی)

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار حقیقی) سائنس کالج کوئٹہ میں اچانک آگ لگنے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتی ہے۔ مرکزی چئیرمی...
02/09/2024

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار حقیقی) سائنس کالج کوئٹہ میں اچانک آگ لگنے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتی ہے۔ مرکزی چئیرمین نعیم بلوچ

بی ایس او(پجار حقیقی ) کے مرکزی چئیرمین نے سائنس کالج کو اچانک آگ لگنے پر تشویش اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سائنس کالج قدیمی درس گاہ اس کا یوں اچانک جل کر راکھ ہونا حکومت بلوچستان کے ذمہ داران کے لئیے سوالیہ نشان ہے بیان میں کہا کہ سائنس کالج سے سینکڑوں طلباء و طالبات کا مستقبل جڑا ہے فوری طور پر شفاف تحقیقات ہونی چاہیے کہ آخر اس دوران چوکیدار کہاں تھے آگ کیسے لگی اور حقائق کیا ہمیں تو خدشہ ہے کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت یہ کھیل کھیلا جارہا ہے جسکی کسی صورت اجازت نہیں دینگے۔

کوئٹہ (پ ر)بی ایس او (پجار) مرکزی چیئرمین نعیم بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جبری گمشدگی کے خلاف نکالی گئی پرامن ریلی ...
19/07/2024

کوئٹہ (پ ر)بی ایس او (پجار) مرکزی چیئرمین نعیم بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جبری گمشدگی کے خلاف نکالی گئی پرامن ریلی کے دوران پولیس نے کامریڈ حوران بلوچ پر تشدد کیا جسکی وجہ سے اسکے ہاتھ اور پاوں کے ہڈیاں فریکچر ہوئے ان پر ایف آئی آر درج کی گئی اور پولیس انکا موبائل فون بھی لےگئے رات کو دوسرے لوگوں کےموبائل واپس کردیئے لیکن حوران بلوچ کا موبائل واپس نہیں کیاجارہا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ پولیس مذاکرات کے باوجود زیادتی کررہی ہے جسکی بی ایس او (پجار) مزمت کرتی ہے اور آئی پولیس بلوچستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کامریڈ حوران بلوچ کا موبائل انہیں واپس کیا جائے ۔

Address

Quetta Cantonment

Telephone

+923333705404

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naeem Baloch Bso Pajjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naeem Baloch Bso Pajjar:

Share