𝑨𝒓𝒁𝒐 ë 𝒁𝒊𝒏𝒅𝑮𝒊 ツ

𝑨𝒓𝒁𝒐 ë 𝒁𝒊𝒏𝒅𝑮𝒊 ツ اور پھر تم سا عزیز ہم نےکسی کو رکھا ہی نہیں® پیج پر آنے والے تمام نیو میمبرز کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید 🥰🥰کہتے ہیں

09/11/2025

*ایمان کا سب سے بڑا امتحان تب ہوتا ہے جب آپ کو وہ نہیں ملتا جو آپ چاہتے ہیں، لیکن پھر بھی آپ "الحمدللہ" کہنے سے نہیں رُکتے۔*

05/11/2025

صبر کرتے کرتے ساری خواہشیں ختم ہو گئیں نہ سکون بچا، نہ ہی خواب بس ایک ادھورا سا میں ، اور برباد جوانی
🌹🥀😭

05/11/2025

*زندگی کی ساری مشکلوں نے بس ایک سبق دیا ہے*
*جو رشتے آپ کے ہمدرد نہیں بن سکتے*
*انہیں اپنا سر درد بھی مت بننے دیں۔*

‏”خودکشی کے اکثر واقعات میں لوگ مرنا نہیں چاہتے بس وہ چاہتے ہیں کہ  انکا درد مر جائے۔”~چارلی چیپلن
03/11/2025

‏”خودکشی کے اکثر واقعات میں لوگ مرنا نہیں چاہتے بس وہ چاہتے ہیں کہ انکا درد مر جائے۔”

~چارلی چیپلن

28/10/2025

ہماری تسلی یہی ہے کہ یہ دنیا عارضی ہے، جسے ہم ایک دن رخصت کر دیں گے،
اور ہر انسان جو زمین پر قدم رکھتا ہے، دراصل ایک مسافر ہے،
جو اپنے سفر کی منزل تک پہنچنے کی کوشش میں ہے۔

— جلال الدین رومی

27/10/2025

*لوگ ہمیں لوگوں کے خلاف کر کے خودا نہی لوگوں سے دوستیاں پال لیتے ہیں😔*

اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہےاب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی
25/10/2025

اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے
اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی

23/10/2025

لفظوں کی دنیا بہت عجیب ہے۔ ہر لفظ اپنی ایک خوشبو، ایک تاثر اور ایک اثر رکھتا ہے۔ کبھی یہی لفظ کسی کے دل کو سکون دیتا ہے، اور کبھی یہی دل کو زخمی کر دیتا ہے۔ الفاظ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان میں جادو ہے۔ اگر یقین نہ آئے تو کسی کو محبت سے پکار کر دیکھ لیجیے، اور کسی کو غصے سے گالی دے کر دیکھ لیجیے؛ فرق فوراً محسوس ہوگا۔

22/10/2025

*دنیا میں نہ سہی لیکن آخرت میں کامیابی سچائی کو ہی ملتی ہے..... ✨🎀🌝*

"خواہش کو جنون نہ بنائیں زندگی میں بہت کچھ ہمارے لیے نہیں ہوتا۔"
22/10/2025

"خواہش کو جنون نہ بنائیں زندگی میں بہت کچھ ہمارے لیے نہیں ہوتا۔"

21/10/2025

#گناہ سے توبہ کرنا ضروری ہے لیکن گناہ سے بچنا اس سے بھی زیادہ ضروری ہے۔۔۔

انسان کے لیے سب سے زیادہ وزنی بوجھ وہ خیالات ہیں جو اس کے سر میں ہوتے ہیں
18/10/2025

انسان کے لیے سب سے زیادہ وزنی بوجھ وہ خیالات ہیں جو اس کے سر میں ہوتے ہیں

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑨𝒓𝒁𝒐 ë 𝒁𝒊𝒏𝒅𝑮𝒊 ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share