سفر ازادی کانفرنس جبوتہ کی سرزمین علی سو جل کینچی کوٹ 23 مئی بروز جمعہ بعد نماز پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے
09/05/2025
زخمی بہن راولپنڈی ہسپتال میں اور بھائی اسامہ شہید کی نمازہ جنازہ کی ادائیگی کی تیاریاں😭🤲
09/05/2025
Kashmiru kie Jan choro bsss
09/05/2025
میں کس کے نام لکھوں جو الم گزر رہے ہیں ۔
میرا دیس جل رہا ہے میرے لوگ مر رہے ہیں ۔😢💔🩸
08/05/2025
تیتری نوٹ بٹل میں خبر چل رہی ہے سخت فائرنگ جاری ہے کوئ ہے وہاں سے اپڈیٹ دے
08/05/2025
جڑے رہیں ✨
خوف و ہراس نہ پھیلائیں، فیصل مسجد کے آس پاس کوئی مسئلہ نہیں الحمدللہ۔💔
بالکل ابھی کی تازہ تصویر۔🕌
25/01/2025
25/01/2025
26 February
30/12/2024
خواجہ صاحب اگلی بار جب عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات ہوں تو آپ بھی آجانا تو آپ کو اندازا ہوجائے گا کے یہ جھتے ہیں یا کچھ اور آپ کے دانت محسوس کریں گے ضرور کے لوہے کے چنے کیا ہوتے ہیں فوجیوں سے سیاسی تربیت لے کر فوجیوں کے ذرائع حکومت میں آنا اور وزیر بننے میں اور ایک عوامی مزاحمت کار کا فرق آپ کو معلوم ہوجائے گا
Be the first to know and let us send you an email when sajid Kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.