Geo Hazara1

Geo Hazara1 یوتھیے اور منظور پشتین کے کتے اس پیج دور رہے، کیونکہ انکی ٹھکائی یہاں پر تسلی بخش کی جاتی ھے۔۔۔۔

19/07/2025

ایف آئی آر دہ کینٹ تھانہ شدہ بود، بچے طاہر خان از ترس رافتد دہ گلی قائد آباد تھانہ احتجاج موکد درو، باز چن بیوقوفاں اورہ شیر ہم موگہ، او اگر
🤣شیر موبود، دہ کینٹ احتجاج موکد
😄😂😅🤣لیکن اونجی از انجام خو خبر بود ازی وجہ نرافت

15/07/2025

بچے طاہر خان از فتوے ملایوں ترس خوردہ بود، نکی دہ خلاف بے حیائی از عید کدہ زیاد دہ ماہ محرم اقدامات ضرورت دشد، مگر نکد🖐۔

ٹانک میں آپریشن کے دوران شینجن ویزہ کٹ گیا ثبوت کیساتھ۔
09/07/2025

ٹانک میں آپریشن کے دوران شینجن ویزہ کٹ گیا ثبوت کیساتھ۔

08/07/2025
فائدہ و پیسے ازی چیزا دہ جیب یک چن نفر مورہ لیکن قیمت شی پورہ قوم ادا مونہ۔ او مردوم شمو مردین؟ کی ہر شلتے شوشتہ ناشوشتہ...
08/07/2025

فائدہ و پیسے ازی چیزا دہ جیب یک چن نفر مورہ لیکن قیمت شی پورہ قوم ادا مونہ۔ او مردوم شمو مردین؟ کی ہر شلتے شوشتہ ناشوشتہ اماد کد قسمت شوم بازی کد شمو اونا رہ اجازت میدین؟ آیا ای جلوس محرم صرف از یک چن نفر استہ کی نظریات خو دہ سر مردوم مسلط کنہ؟ اور دہ آخر یک چیز بوگوم کی دہ یاد شوم باشہ، ہر روز ویزے امریکہ🇺🇲 جان ملاؤ شونہ از تمام اول امینا گرفتہ از پیش شوم دوتا مونہ۔۔۔۔ والسلام

07/07/2025

سویڈن🇸🇪 نے پاکستانیوں🇵🇰 کیلئے شینجن ویزہ بحال کر دیا۔ جسکی مدت 3 مہینے ھوگی۔ یاد رہے کچھ دن پہلے پاکستانی پاسپورٹ کی 13 درجے بہتری ھوئی تھی، جسکے بعد یہ اقدام سویڈن کی طرف سے اٹھایا گیا ھے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن سندور میں بھارتی افواج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا، ہلاکتوں کو تسلیم نہ کرنے پر بھارتی فوج ...
07/07/2025

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن سندور میں بھارتی افواج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا، ہلاکتوں کو تسلیم نہ کرنے پر بھارتی فوج شدید اندرونی دباؤ کا شکار رہی ۔

ذرائع نے بتایا کہ بھارتی حکومت اور افواج نے ہزیمت سے بچنے کیلئے نقصان چھپایا، لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کو 250 سے زائد ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑا لیکن اب بھارت نے 100 سے زائد ہلاک فوجی اہلکاروں اور پائلٹس کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا۔
انڈین ایئر فورس یونٹ کے 7 اور انفینٹری بریگیڈ کے 5 ہلاک جوان اعزاز کے مستحق قرار دیئے گئے ، اس کے علاوہ بھارتی ہیڈ کوارٹر 93 انفینٹری بریگیڈ میں ہلاک 9 فوجیوں ، 3 رافیل پائلٹس سمیت ہلاک 4 پائلٹس ، ادھم پور ایئربیس پر ہلاک ایس 400 کے 5 آپریٹرز کوفوجی اعزازات دیئے جا رہے ہیں۔

ادھم پور ایئربیس بشمول ایئر ڈیفنس یونٹ پر ہلاک 9 اہلکاروں، ایوی ایشن بیس راجوڑی میں 2 ، اڑی میں 4 ،انٹیلی جنس فیلڈ سپورٹ یونٹ نوشہرہ میں ہلاک ہونیوالا فوجی بھی اعزازی لسٹ کا حصہ ہیں، 12 انفنٹری بریگیڈ اڑی میں ہلاک 3 فوجیوں کو بھی اعزازات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ کئی بھارتی جنرل اور سفارتی نمائندے بھی نقصان تسلیم کر چکے ہیں، بھارت میں ہلاک فوجیوں کے لواحقین پر پیاروں کی تصاویر شیئر نہ کرنے کا دباؤ ہے، بھارت نے فوجی نقصان چھپا کر ہلاکتوں کو قبول نہیں کیا۔

ذرائع کے مطابق عالمی میڈیا کی تصدیق کے باوجود مودی سرکار پٹھان کوٹ اور ادھم پور بیس پر نقصانات کی تردید کرتی رہی، بھارت نے فوج کی ہلاکتیں تسلیم نہیں کیں تو اب اندرونی دباؤ پر اعزازات دیئے جا رہے ہیں، ابھی نندن کو بھی جہاز گرنے کے بعد ویر چکرا سمیت کل 5 ایوارڈز دیئے گئے تھے۔

امید ھے بہت سارے یوتھیوں اور منظور پشتین کے کتوں کو اب سمجھ میں آگیا ھوگا کہ جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کیوں دی گئی تھی۔۔۔۔۔
پاک فوج زندہ آباد❤️
آئی ایس آئی پائندہ آباد❤️

06/07/2025

از شیعہ کانفرنس گزارش استہ کی امسال ہر دستہ ناجائز دستے خو روک کدہ بود، دیگہ سال بلے ازونا پابندی زدہ مابین روٹ نیلہ۔ ہر کس کد ازی پوسٹ متفق استہ، پوسٹ رہ شئیر کین، مہربانی

06/07/2025

آخری دستہ 10نیم بجے شاو پیش دہ منزل خو رسیدہ، آیا امی از راہ خدا استہ؟ امروز ہر دستہ کی از ضد بازی آہستہ آہستہ دستے خو پیش موبورد، لعنت خدا و رسول و اہلبیت(ع) بلے ازونا شونہ۔ تمام شوم بوگین آمین🤲

06/07/2025

از انتظامیہ امام بارگاہ ولی عصر گزارش استہ امو بیغیرت نوحہ خوان رہ از امام بارگاہ بدر کنہ کی امروز امو گب رہ بلے سپکیر گفت۔🖐
اور ای جواب امزو بیغیرت نوحہ خوان استہ۔ امروز آر سی ایکے تو بود کی مردوم رئی بود؟ دہ غیرت تو سگ شاش کنہ۔ دستے خو جلدی جلدی پیش بوبر، نہ راہ بند موشہ نہ ماتم دستے تو ڈسٹرب موشہ، ماتم برائے امام مونی بلے مردوم احسان نہ مونی کی اوتر گب موگی۔🖐

Address

Quetta

Opening Hours

Monday 06:00 - 22:00
Tuesday 06:00 - 22:00
Wednesday 06:00 - 22:00
Thursday 06:00 - 22:00
Friday 06:00 - 22:00
Saturday 06:00 - 22:00
Sunday 06:00 - 22:00

Telephone

+923418328147

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo Hazara1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Geo Hazara1:

Share