Quetta. official

Quetta. official Public service

چاروں ہی بلوچ ہیں بس فرق غیرت اور عزت کا ہے لمبے بال یا موچھیں رکھنے سے کوئی مرد نہیں بن سکتا🥀❣️
21/12/2023

چاروں ہی بلوچ ہیں بس فرق غیرت اور عزت کا ہے لمبے بال یا موچھیں رکھنے سے کوئی مرد نہیں بن سکتا🥀❣️

نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی پریس بریفنگ جان پاکستان دشمن قوتوں کے ناپاک عزائم خاک میں مل رہے ہیں پاکستان کو س...
07/12/2023

نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی پریس بریفنگ

جان پاکستان دشمن قوتوں کے ناپاک عزائم خاک میں مل رہے ہیں
پاکستان کو سیاسی اور معاشی طور پر نقصان پہنچانے کے تمام حربے ناکام ہورہے ہیں
بھارت سمئت پاکستان دشمن قوتوں نے جو علیحدگی کا زہر نوجوانوں میں گھولا تھا ریاست نے پیار محبت اور بہتر اقدامات سے اس کا تریاق کرلیا ہے
گمراہ کئے جانے والے عناصر بھی اس بات کو سمجھ چکے ہیں کہ بندوق اٹھانا مسائل کا حل نہیں ہے
ریاست نے غیر قانونی رہائشی غیرملکی باشندوں کو نکالنے کا بروقت اور دانشمندانہ فیصلہ کیا جس کی ریاست کے تمام اداروں کی حمایت حاصل ہے
پاکستان کی معیشت پر لاکھوں غیر قانونی رہائشی غیرملکی باشندوں کا بوجھ ختم ہونے سے معیشت امن و امان اور ترقی کا عمل بہتر انداز میں آگے بڑھ سکے گا

پاکستان دشمنی چھوڑ کر قومی دھارے میں شامل ہونے والے بی این این کے رہنما شمبے گلزار کا یہ بیان خوش آئند ہے کہ بندوق سے مسائل حل نہیں ہو سکتے یہ بات اب روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ جو لوگ بلوچستان کی عوام کو آپس میں لڑانا چاہتے ہیں اور بلوچستان کی عوام کو ریاست پاکستان کے ساتھ لڑانا چاہتے ہیں ان کی سیاست کا اور سازشوں کا باب ہمیشہ کے لیے ختم ہو رہا ہے اور اب ان کا جو گھناؤنا کھیل ہندوستان کی را ایجنسی کی سربراہی میں جاری تھا ان کے اب اخری دن رہ گئے ہیں اور جو لوگ سمجھتے ہیں کہ بندوق کی نالی کے ذریعے وہ ریاست پاکستان کو مجبور کر سکتے ہیں یا انہیں پیچھے دھکیل سکتے ہیں تو ان کے لیے اب یہ بات عیاں ہو گئی کہ ان کے اپنے ہی ساتھی اب انہیں چھوڑ رہے ہیں انہوں نے کہا کہ جو لوگ سمجھتے ہیں کہ بلوچستان میں تشدد اور اور بندوق سے انہیں کوئی حقوق ملیں گے تو یہ غلط فہمی ان کی دور ہونی چاہیے کوئی بھی غربت جسٹیفیکیشن نہیں ہو سکتی، کوئی بھی بے روزگاری جسٹیفیکیشن نہیں ہے کہ ریاست پاکستان کے خلاف بندوق اٹھائی جائے۔

01/12/2023

*دنیا کی سب سے لمبی سڑک*

*یہ دنیا کی سب سے لمبی سڑک ھے جو🇿🇦 جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاون سے شروع ہو کر روس کے علاقے ماگادان تک جاتی ھے ۔*

*آپ کو جہاز یا کشتیوں کی ضرورت نہیں پڑتی کیونکہ سمندر اور دریا پار کرنے کیلئے پل موجود ہیں۔*

*یہ سڑک 22,387 کلو میٹر لمبی ھے اور اس فاصلے کو مکمل کرنے کیلئے 4492 گھنٹے لگتے ہیں ۔*

*یعنی آپ نان سٹاپ چلتے جائیں تو 187 دن لگیں گے اور آٹھ گھنٹے ہر روز چلیں تو 561 دن لگیں گے۔*

*یہ سڑک 17 ممالک سے گزرتی ھے 6 مختلف ٹائم زون سے گزرتی ھے جہاں سال کے تمام موسم بھی راستے میں ملیں گے ۔*

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، صوبائی حکومت اور انتظام...
29/11/2023

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، صوبائی حکومت اور انتظامیہ کو غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کو احسن طریقے سے واپس ان کو اپنے ممالک بھیج رہے ہیں جس کی مثال کم ملتی ہے۔ 31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد صرف غیر قانونی تارکین وطن کا پاکستان سے محفوظ اور باعزت انخلا یقینی بنایا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کے سلسلے میں منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ چیف نے کہا کہ افغان باشندوں کی باعزت طریقے سے افغانستان واپسی کیلئے دیگر اقدامات کے علاوہ ان کی عارضی رہائش کےلئے مختلف اضلاع میں تمام سہولیات سے آراستہ ٹرانزٹ کیمپس قائم کئے گئے ہیں۔ چمن، بادینی اور براپچہ بارڈر پر روزانہ کی بنیاد پر افغان باشندے اپنے وطن واپس جا رہے ہیں۔ اس موقع پر ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ نے اجلاس کو بتایا کہ ابھی تک 1لاکھ 36 ہزار سے زائد غیر قانونی باشندے بلوچستان سے اپنے ملک چلے گئے۔ چیف سیکرٹری نے کہا کہ چمن، بادینی اور براپچہ کراسنگ کی بہتری کو یقینی بنایا جائے تاکہ مستقبل میں تجارت کے لئے بھی استعمال ہو جس سے روزگار کے مواقع اور معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ لغڑیوں کی کاروبار متاثر ہونے کی صورت میں انہیں پیکیج دیا جا رہا ہے ۔ اس موقع پر اجلاس کو پاسپورٹ کی فراہمی کے حوالے سے بتایا گیا کہ روزانہ کی بنیاد پر 100 ٹوکن جاری ہوتے ہیں۔ چیف سیکرٹری نے کہا کہ پاسپورٹ آفس میں مزید بہتری کی ضرورت ہے اور پاسپورٹ بنانے پر کا تیز کیا جائے.

*کوئٹہ*کاسی روڈ گلی نمبر 8 گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ دو افراد جھلس کر زخمی ایدھی ایمبولینس کے زریعے ہسپتال منتقل *...
26/11/2023

*کوئٹہ*
کاسی روڈ گلی نمبر 8 گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ دو افراد جھلس کر زخمی ایدھی ایمبولینس کے زریعے ہسپتال منتقل
*ایدھی زرائع*

Follow us for Breaking News
Today in Quetta offical
. . . . . . . . . Breaking News

تندور کی سنگل روٹی نئے نرخ کا نوٹیفکیشن جاری۔کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ و چیئرمین ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول جناب سعد بن اسد نے رو...
25/11/2023

تندور کی سنگل روٹی نئے نرخ کا نوٹیفکیشن جاری۔

کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ و چیئرمین ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول جناب سعد بن اسد نے روٹی,دودھ,چاول,چینی سمیت دیگر روز مرہ کی اشیاء خوردنوش کے سرکاری نرخ اور وزن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نئے سرکاری نرخ کے مطابق آئندہ اگلے حکم تک تندور کی سنگل روٹی 165 گرام وزن کے ساتھ 25 روپے مقرر جبکہ سرکاری نرخ کے مطابق آئندہ آٹے کی 20 کلو کی بوری 2700,ڈالڈا گھی 460 روپےفی کلو,لوکل گھی 330 روپے فی کلو,بکرے کا گوشت 1600 روپے کلو,گائے کے بغیر ہڈی کا گوشت 900 روپے کلو,ہڈی والا گوشت 785 روپے کلو اور دودھ فی لیٹر 180 روپے سمیت دھی 190 روپے میں فروخت کرنے کا حکم۔

*ڈاکو پولیس اہلکار نکلے* *کوئٹہ بخاری سینٹر میں ڈکیتی اٹھارہ لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ڈاکو پولیس اہلکار نکلے**کوئٹہ قندہار...
23/11/2023

*ڈاکو پولیس اہلکار نکلے*
*کوئٹہ بخاری سینٹر میں ڈکیتی اٹھارہ لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ڈاکو پولیس اہلکار نکلے*
*کوئٹہ قندہاری بازار میں ڈکیتی کی واردات 1 ڈکیت عوام کے ہاتھ چڑگیا,معلوم کرنے پر پتہ چلا ڈکیت پولیس اہلکار ہے۔*

*فرار ہونے والے 2 ڈکیت بھی پولیس اہلکار ہے, پکڑے جانے والے ڈکیت کا انکشاف*

کوئٹہ /تندور ایسوسی ایشن  اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے درمیان مذاکرات کامیابکوئٹہ: تندور ایسوسی ایشن نے بارہ روز سے جاری ہڑتا...
21/11/2023

کوئٹہ /تندور ایسوسی ایشن اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے درمیان مذاکرات کامیاب

کوئٹہ: تندور ایسوسی ایشن نے بارہ روز سے جاری ہڑتال ختم کردی

کوئٹہ: تندور ایسوسی ایشن نے کل سے شہر بھر کے تندور کھولنے کا اعلان کردیا

کوئٹہ؛ 165 گرام کی روٹی کا نرخ 25 روپے جبکہ 330 گرام روٹی کا نرخ 50 روپے طے ہوئی ہے، تندور ایسوسی ایشن

کوئٹہ: کل سے شہر کے تمام تندور کھول دیے جائیں گئے، تندور ایسوسی ایشن۔

فیصل آباد:نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی مولانا طارق جمیل کے گھر آمدوزیر داخلہ کی مولانا طارق جمیل سے انکے صاحبزاد...
19/11/2023

فیصل آباد:

نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی مولانا طارق جمیل کے گھر آمد

وزیر داخلہ کی مولانا طارق جمیل سے انکے صاحبزادے عاصم جمیل کی وفات پر تعزیت

وزیر داخلہ کی مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی

اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے، وزیر داخلہ

جواں سال بیٹے کی موت پورے خاندان کیلئے بہت بڑا دکھ اور صدمہ ہے، وزیر داخلہ

اللہ تعالیٰ تمام سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے، وزیر داخلہ

کوئٹہ۔۔۔۔۔نواز شریف نے شمولیتی پروگرام میں دستار پہننے سے انکار کر دیا.
16/11/2023

کوئٹہ۔۔۔۔۔نواز شریف نے شمولیتی پروگرام میں دستار پہننے سے انکار کر دیا.

آئی جی بلوچستان پولیس کا نوٹس/ افغان مہاجرین کے واپسی کے عمل پر تنقید کرنے والے اہلکار معطلمعطل اہلکاروں میں اے,ایس,آئی ...
02/11/2023

آئی جی بلوچستان پولیس کا نوٹس/

افغان مہاجرین کے واپسی کے عمل پر تنقید کرنے والے اہلکار معطل

معطل اہلکاروں میں اے,ایس,آئی داؤد خان سمیت 3 اہلکار شامل ہیں
سچ بولنے کی سزا تو ملی گئ
داود خان نے اج اپنی نوکری کی پروا کئے
بغیر کڑوا سچ بول کر
پوری دنیا میں انسانیت کا سر فخر سے بلند کردیا
اس انسان نے
اج انسانیت کیلے ایک اعلی مثال قائم کردی
دنیا بھر میں انسانیت کیلے کوئی سرحد نہیں ہوتی ہیں

جن افغانیوں کہ پاس POR یہ ACC کارڈ ہے یہ پاکستان میں قانونی طور رہائش پزیر ہے۔۔۔حکومت پاکستان نے ایک نوٹیفکیشن  بھی جاری...
30/10/2023

جن افغانیوں کہ پاس POR یہ ACC کارڈ ہے یہ پاکستان میں قانونی طور رہائش پزیر ہے۔۔۔حکومت پاکستان نے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے...پاکستان کہ تمام۔ادرے اور پولیس کسی کو بے جا تنگ نہ کرے۔۔۔اگر کسی نے ناجائز فائدہ اٹھاکر تو انکہ خلاف قانونی کروائی ہوگی۔وزیر اعظم پاکستان۔انور کاکڑ صاحب۔وزیر داخلہ صاحب سر فراز بگٹی صاحب نے تمام وزیر اعلی صاحبان کو مراسلہ جاری کیاھے اور UNHCR اور منیسٹری سیفران بھی رجسٹرز مھاجرین کے تحفظ کے لے مکمل معلومات اور ان تک قانونی رسایی کو کو اپنی اولین ترجیح دی رھی ھے

Address

Quetta

Telephone

+923144660785

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta. official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share