30/12/2023
*کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد، اپیل 3 جنوری تک ہو سکتی ہے*
اپیلوں پر انتخابی ٹریبونل *10 جنوری* تک فیصلہ کریں گے، امیدوار اپنے کاغذات *12 جنوری* تک واپس لے سکیں گے۔
امیدواروں کو انتخابی نشان *13 جنوری* کو دیے جائیں گے، عام انتخابات *8 فروری* کو ہوں گے۔