New Quetta News

New Quetta News JAMAL TARAKAI۔۔

21/02/2025

کوئٹہ: آٹا سستا 50 کلو 4ہزار روپے لیکن روٹی اب بھی مہنگی 150 گرام روٹی کی قیمت 40 روپے

17/02/2025

کل وڈھ میں ہڑتال کا اعلان
قومی شاہراھ کو ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کردیا جائے گا

ظہور جمالزئی، جو نائب رحیم بخش جمالزئی کا بھائی ہے اور انجیرا (سابق وزیر اعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری کا علاقہ) کا رہائشی ا...
06/02/2025

ظہور جمالزئی، جو نائب رحیم بخش جمالزئی کا بھائی ہے اور انجیرا (سابق وزیر اعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری کا علاقہ) کا رہائشی اور ذاتی سیکیورٹی گارڈ ہے، نے گزشتہ رات خضدار سے عنایت اللہ جتک کی بیٹی کو شادی کے رشتے سے انکار کرنے پر اغوا کر لیا۔ یاد رہے کہ ظہور جمالزئی نے اس سے پہلے عبدالسلام، جو کہ لڑکی کا منگیتر تھا، کو بھی شہید کیا تھا۔ آر سی ڈی روڈ خضدار سے رات 1 بجے سے بلاک ہے۔ عوام متاثرہ لڑکی کی بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

24/01/2025

که په ورورګلوی کې اتفاق غواړئ، نو په کور کې به دښځې خبرې ډیرې نه منې، ځکه هغه درواغ ډېر وایې۔۔۔
Jamal Tarakai

22/01/2025

بایزید خروٹی کی گرفتاری کے خلاف کوئٹہ مغربی بائی پاس خیزئی چوک پر احتجاج جاری ہے
Jamal Tarakai

بائزید خان خروٹی کو کبوتر چوک سے گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع
22/01/2025

بائزید خان خروٹی کو کبوتر چوک سے گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع

22/01/2025

روزی خان شوق وایی لالا یوسف خلجی دهمکي راکړه
ژوند شوقه

21/01/2025

کوئٹہ صفائی والے شہر سے جدید مشینری کے ذریعے پانی نکال رہا ہے 😀😀

کراچی پولیس نے سمی دین بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے. زرائع
18/01/2025

کراچی پولیس نے سمی دین بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے. زرائع

بخت کاکڑ کی میٹھائی کی طرح سب کی میٹھائیاں ایک بار پھر بدبخت ثابت ہوئی،الیکشن کمیشن نے علی مدد جتک کی کامیابی کا نوٹیفکی...
11/01/2025

بخت کاکڑ کی میٹھائی کی طرح سب کی میٹھائیاں ایک بار پھر بدبخت ثابت ہوئی،
الیکشن کمیشن نے علی مدد جتک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

جے یو آئی کے امیدوار کی درخواست پر سماعت کا تحریری فیصلہ جاری

اگلی سماعت 16 جنوری کو ہوگی، فریقین کو نوٹس جاری

Address

Unkown
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Quetta News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share