Quetta city

Directions

Quetta city Quetta City

کاکڑ قوم کا ایک خفیہ میٹنگ خفیہ جگہ پر ہوا، جس میں حالات کا جائزہ قریب سے لیا گیا اور فیصلہ کن فیصلہ کیا گیا، خاص کر حبا...
10/09/2026

کاکڑ قوم کا ایک خفیہ میٹنگ خفیہ جگہ پر ہوا، جس میں حالات کا جائزہ قریب سے لیا گیا اور فیصلہ کن فیصلہ کیا گیا، خاص کر حبا چودھری، خان آف کوئٹہ تانیہ بازی، بابر یوسفزئی کے بارے میں حتمی رزلٹ کیا گیا کہ آج کے بعد کوئی بھی ہیرا منڈی والا کاکڑ قوم میں اپنے آپ کو شمار نہ کرے ورنہ کاکڑ قوم کو مجبور نہ کیا جائے کہ وہ سابق وزیر اعظم انورالحق کاکڑ سے بھی ثبوت طلب کرتی ہے کہ وہ ثبوت پیش کریں ورنہ کاکڑ قوم یکطرفہ فیصلہ کر کے ان کو ماجر دیکلیئر کر سکتی ہے۔ زریعہ

بلوچستان والے فواد چوہدری کی اہلیہ کو نان PTA کاکڑ کہتے اور سمجھتے ہیں۔😅
10/09/2026

بلوچستان والے فواد چوہدری کی اہلیہ کو نان PTA کاکڑ کہتے اور سمجھتے ہیں۔😅

07/09/2026

نئےصوبےبنانےکےپس پردہ عوامل
مولانا فضل الرحمن نے مختصر گفتگو میں بتادیا

06/09/2026

#ملی #شہید نے #جو #حقیقت برسوں پہلے بیان کی تھی، آج کے حالات نے اسے سچ ثابت کر دیا!
ماضی میں ملی شہید نے واضح الفاظ میں جس حقیقت کی نشاندہی کی تھی، اُس وقت شاید بہت سے لوگوں نے اسے نظرانداز کیا۔ مگر آج حالات کا رخ اسی حقیقت کی گواہی دے رہا ہے۔

کوئٹہ میں رہنے والے زیارت کے لوگوں کا آبائی علاقہ جانا اب پاکستان سے انڈیا جانے کی مترادف ہو گیا
06/09/2026

کوئٹہ میں رہنے والے زیارت کے لوگوں کا آبائی علاقہ جانا اب پاکستان سے انڈیا جانے کی مترادف ہو گیا

05/09/2026

ٹی **ٹی ***پی والے کو نوکری پر بھی لگا دیا، مگر یہ لوگ شناختی کارڈ کا مذاق اڑا رہے ہیں زیارت کے پہاڑوں میں۔ دوستو اور رہنمائی فرمائیں، یہ کیا ہو رہا ہے؟

05/09/2026

صبح صبح ڈرامہ شروع ہوگیا
میرے سامنے اس نے چولے گرایا
ایک مکمل گروپ
ان کے منافقت۔ میں مت انا
ان کے والدین ابھی سے اسے یہ منافقت سکھا رہے بڑے ہو کے کیا بنے گا آپ سوچ نہں سکتے
اس سے اچھا ہے بھیک مانگے
رازق کا تذلیل تو نہ کریں

04/09/2026

Ziarat ❤️🥰

03/09/2026

زیارت کراس سیکورٹی فورسز اور دھشتگروں کی درمیان فائرنگ کے تبادلے میں سیکورٹی فورسز کی 17 اہکاروں کی شہ ی د ہوئی جبکہ دھشتگروں کو سخت نقصان کی اطلاع ہے
Copy

بریکنگ نیوز زیارت میں ریاست کے اپنے ہی  بی ایل اے او ٹی ٹی پی کا حکومت سے یا ایف سی سے سخت مقابلہ جاری ر استہ استعمال نہ...
03/09/2026

بریکنگ نیوز زیارت میں ریاست کے اپنے ہی بی ایل اے او ٹی ٹی پی کا حکومت سے یا ایف سی سے سخت مقابلہ جاری ر استہ استعمال نہ کریں۔

Address

Quetta City
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share