بلوچستان کی معلومات Balochistan ki malomat

بلوچستان کی معلومات Balochistan ki malomat Welcome please share And follow Support Us

پوری امت مسلمہ کیلئے خوشخبری 🤲
16/03/2026

پوری امت مسلمہ کیلئے خوشخبری 🤲

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا اُردو میں ٹویٹ، پاکستانی حکومت اور عوام سے اظہار تشکر
16/03/2026

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا اُردو میں ٹویٹ، پاکستانی حکومت اور عوام سے اظہار تشکر

16/03/2026

کوہلو: رمضان پیکج کی تقسیم کے دوران بدنظمی اور ہنگامہ آرائی، بھگدڑ اور ہاتھا پائی کے باعث پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی

16/03/2026

*تاجر بھائی اس ویڈیو کو لازمی دیکھیں اور غور سے سننے*

11/03/2026

*کوئٹہ، 11 مارچ*

*وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لیے ضلعی انتظامیہ کا گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔*

مجموعی کارکردگی:
• 210 دکانوں کا معائنہ
• 38 افراد گرفتار
• 20 افراد جیل منتقل
• 15 دکانیں سیل

سب ڈویژن سٹی:
• 55 دکانوں کا معائنہ
• 12 افراد گرفتار
• 5 دکانیں سیل

سب ڈویژن صدر:
• 60 دکانوں کا معائنہ
• 13 افراد گرفتار
• 5 دکانیں سیل

سب ڈویژن سریاب:
• 50 دکانوں کا معائنہ
• 11 افراد گرفتار
• 4 دکانیں سیل

سب ڈویژن کچلاک:
• 53 دکانوں کا معائنہ
• 7 افراد گرفتار
• 3 دکانیں سیل

11/03/2026
11/03/2026

’’پیٹرول کی قیمت میں 73.40 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 84.95 روپے کی کوئی سمری وزیراعظم آفس کو نہیں بھیجی گئی ‘‘
اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی خبروں کی تردید،15 مارچ کو پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگی ۔

11/03/2026

بڑی خوشخبری
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئیں،13 مارچ کو ٹینڈر کے بعد بحران ختم ہونے کا امکان۔

وزیراعظم شہباز شریف صاحب جو پتھر اپ نے دل پہ رکھ کے پٹرول بڑھایا تھا مہربانی فرما کر وہ پتھر اٹھا کے پٹرول سستا کر دیں ع...
11/03/2026

وزیراعظم شہباز شریف صاحب جو پتھر اپ نے دل پہ رکھ کے پٹرول بڑھایا تھا مہربانی فرما کر وہ پتھر اٹھا کے پٹرول سستا کر دیں عالمی مارکیٹ میں پٹرول کے ریٹ کم ہو گئے ہیں

10/03/2026

*بریکنگ نیوز*

*اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کر کے وزیراعظم کو بھیجوا دی۔ ذرائع*

*اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں مزید 73.40 روپے اور ڈیزل کی قیمت 84.95 روپے بڑھانے کی سمری تیار کی ہے۔*

*وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق آئندہ دو روز میں ہو جائے گا۔*

Address

Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بلوچستان کی معلومات Balochistan ki malomat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to بلوچستان کی معلومات Balochistan ki malomat:

Share

Category