Rightway DTR Balochistan

Rightway DTR Balochistan We make people happier and living a responsible and satisfactory lives. We are premier class, alcoho

15/07/2025

وزٹ دہ رائٹ وے سینٹرکوئٹہ

15/07/2025

عنوان: "کولپور میں معصوم ہاتھوں میں چرس

آج ہم نے کوئٹہ کے قریب کولپور کے مقام پر ایک دل دہلا دینے والا منظر دیکھا۔ رئیسانی روڈ سے تعلق رکھنے والے چند کم عمر بچے، جن کی عمر بمشکل دس سے بارہ سال ہوگی، نشے کی حالت میں چرس پی رہے تھے۔ ہم نے ان بچوں کی ویڈیو بھی بنائی تاکہ یہ حقیقت کسی سے چھپی نہ رہے۔

کوئٹہ میں چرس اور دیگر نشہ آور اشیاء عام ہو چکی ہیں۔ سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ اب یہ زہر ہمارے بچوں تک بھی پہنچ چکا ہے۔ یہ بچے جو کل اس ملک کا مستقبل تھے، آج ہاتھوں میں کتابوں کے بجائے سگریٹ اور چرس تھامے بیٹھے ہیں۔

ہم والدین سے اپیل کرتے ہیں کہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں، ان کے دوستوں، عادتوں اور وقت کے استعمال کا جائزہ لیتے رہیں۔ صرف اسکول بھیج دینا کافی نہیں، ان کی زندگیوں میں حقیقی دلچسپی لینا آج کے دور کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔

اور حکومت بلوچستان و قانون نافذ کرنے والے اداروں سے سخت ترین مطالبہ ہے کہ وہ نشہ فروشوں کے خلاف فوری اور موثر کارروائی کریں۔ یہ کوئی معمولی جرم نہیں، بلکہ نسل کشی ہے۔

آئیے مل کر آواز بلند کریں، تاکہ ہمارا کل محفوظ ہو۔
ورنہ یہ آگ ہر گھر تک پہنچنے میں دیر نہیں کرے گی۔

تلاش میں مدد کرے شکریہ
14/07/2025

تلاش میں مدد کرے شکریہ

10/07/2025

گردے سے پھتری غائب
خالئ پیٹ دس دن کے استعمال
سے ایک چمچ سونپ دو سے تین لونگ دوسے تین دار چنی تین لائچی ایک کپ پانی میں ابالیں

10/07/2025

کاشف دوستوں سمیت پریشان
دوبار مقابلے کی تیاری میں مصروف

09/07/2025

کاشف مقابلہ ہار گیا ہاہاہا

06/07/2025

م,ن,ش,ی,ا,ت کے خلاف جنگ — رائٹ وے ڈرگ ٹریٹمنٹ سینٹر کوئٹہ کے سنگ

06/07/2025

Drug dealers are enemies of humanity. They are involved in the massacre of humanity. Let's all together declare war against drug dealers. Fazal Muhammad Noorzai

04/07/2025
02/07/2025

مکمل ویڈیو دیکھئے کچرے کے ڈھیر سے نکل کر اب خوشحال زندگی کی طرف گامزن

30/06/2025

یوا زوان بیا نشہ رالئ او کاشف نصییت ورتہ کوئ
رائٹ وے سینٹر کوئٹہ

29/06/2025

دہ کاشف پیغام

Address

Zabzal Road, Haji Zahir Khan Noorzai Town
Quetta
92+

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rightway DTR Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rightway DTR Balochistan:

Share