Daily Fighter Times Quetta

Call Directions Website Contact the business

Daily Fighter Times Quetta Har nayi khabar se aagah rehne k liye page like or follow krein .
فائٹر ٹائمز آپکو دیں ہر خبر بروقت
(1)

11/08/2026

شالی پیٹرول سے بھی زیادہ خطرناک ہے لاری ڈرائیور
ڈبل روڈ کو شالیوں سے بھرے لاریوں سے ایک بار پھر بلاک کر دیا گیا۔


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے تین نئے ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔کوئٹہ: جسٹس محمد رؤف عطاء ، جسٹس اللہ داد...
11/08/2026

کوئٹہ:
بلوچستان ہائی کورٹ کے تین نئے ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔

کوئٹہ: جسٹس محمد رؤف عطاء ، جسٹس اللہ داد روشان اور جسٹس عبدالقیوم لہڑی نے ایڈیشنل ججز بلوچستان ہائی کورٹ کا حلف اٹھا لیا۔
کوئٹہ: حلف برداری کی تقریب بلوچستان ہائی کورٹ کے ایڈیٹوریم ہال میں منعقد ہوئی۔
کوئٹہ: حلف برداری کی تقریب میں بلوچستان ہائی کورٹ کے معزز ججز، عدلیہ کے افسران و اہلکاروں، وکلا تنظیموں کے عہدیداران اور وکلا کی بڑی تعداد میں شرکت۔
کوئٹہ: صدرِ مملکت نے بلوچستان ہائی کورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دی تھی۔
کوئٹہ: تینوں ایڈیشنل ججز کی تقرری ایک سال کی مدت کے لیے کی گئی ہے۔
کوئٹہ: نئے ایڈیشنل ججز کی ایک سالہ مدت حلف اٹھانے کی تاریخ سے شروع ہوگی۔

11/08/2026





محکمہ پولیس میں بڑا ردوبدل، لسبیلہ اور ڈیرہ بگٹی سمیت اہم اضلاع میں کون سے بڑے نام تعینات؟جانیے   تفصیلات پہلے کمینٹ میں
11/08/2026

محکمہ پولیس میں بڑا ردوبدل، لسبیلہ اور ڈیرہ بگٹی سمیت اہم اضلاع میں کون سے بڑے نام تعینات؟جانیے
تفصیلات پہلے کمینٹ میں

11/08/2026

بچہ کا انکار اور مسلسل دھمکیوں سے تنگ کوئٹہ کی رہائشی بی بی زینب نے وزیر اعلی سے انصاف کا مطالبہ کر دیا۔

11/08/2026

آرٹسٹوں کے لیے اسپیشل ایونٹ کرانے کا اعلان
​وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

کوئٹہنامعلوم افراد کی فائرنگ سے میر فاروق محمد حسنی جاں بحق۔​کوئٹہ کے علاقے سریاب ملز میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ...
11/08/2026

کوئٹہ
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میر فاروق محمد حسنی جاں بحق۔
​
کوئٹہ کے علاقے سریاب ملز میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے معروف سیاسی و قبائلی رہنما میر فاروق محمد حسنی کو جاں بحق کر دیا۔
واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

کوئٹہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے نامور شخصیت شہید  تفصیلات پہلے کمینٹ میں
11/08/2026

کوئٹہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے نامور شخصیت شہید
تفصیلات پہلے کمینٹ میں

حج 2027 پر جانے والے عازمین کیلئے بڑی اور سنسنی خیز خبر  تفصیلات پہلے کمینٹ میں
11/08/2026

حج 2027 پر جانے والے عازمین کیلئے بڑی اور سنسنی خیز خبر
تفصیلات پہلے کمینٹ میں

پشین: سڑکوں اور پلوں کی تعمیر و مرمت کے 7 ترقیاتی منصوبوں کیلئے ٹینڈر جاریتفصیلات پہلے کمینٹ میں
11/08/2026

پشین: سڑکوں اور پلوں کی تعمیر و مرمت کے 7 ترقیاتی منصوبوں کیلئے ٹینڈر جاری
تفصیلات پہلے کمینٹ میں

Address

1st Floor Kabir Building
Quetta
87800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Fighter Times Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Fighter Times Quetta:

Shortcuts

Share