Daily Azadi Quetta

Daily Azadi Quetta Daily Azadi Quetta, the first online Urdu newspaper from Balochistan, providing you with the latest news, updates, and insights.

The Daily Azadi Quetta is the leading Urdu daily from Balochistan. It is being published from Quetta, the capital of Balochistan. It was first publish on June 11, 2000. It is being published without any interruption from day one. It is very popular among the common readers in all parts of Balochistan, particularly among the political leaders and activists across the political divide, writers, jour

nalists, intellectuals, teachers, students, and cross section of the people. The newspaper is counted in the impact medium influencing the policies and decisions of the Government is a modest way. The views expressed in its columns are taken seriously by all concerned as it is known for its professional commitment and complete independence of views. The newspaper is respected for another reason that it accommodates opinion and views of all shades of public opinion. It is totally and independent daily in its strict sense and have no political affiliation whatsoever. It is being edited by very senior journalists commanding deep respect and regard from their valued readers in all parts of Balochistan. The successive Governments in Balochistan had generally patronized the newspaper considered it a useful medium to project the image of the Government, its leaders and functionaries. It is first newspaper in Balochistan that had promoted professionalism in the field and a sizable number of journalists got basic training from this institutions. Most of them are serving various organisations, newspapers and international organisations with big salaries.

کوئٹہ :  جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے صوبے کی ابہتر اور تشویشناک صورتحال پر اپن...
07/09/2026

کوئٹہ : جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے صوبے کی ابہتر اور تشویشناک صورتحال پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں جاری بدامنی نے معمولاتِ زندگی کو عملا مفلوج کرکے رکھ دیا ہے۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں
07/09/2026

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں

کوئٹہ: صوبے میں کپاس کی پیداوار بڑھانے، کاشت کے رقبے میں وسعت اور جدید زرعی طریقوں کے فروغ کے لیے چیف سیکرٹری بلوچستان ش...
07/09/2026

کوئٹہ: صوبے میں کپاس کی پیداوار بڑھانے، کاشت کے رقبے میں وسعت اور جدید زرعی طریقوں کے فروغ کے لیے چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیرصدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا،
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ فضائیہ کے موقع پر پاک فضائیہ کے شاہینوں، شہداء اور غازیوں کو سلام پیش ...
07/09/2026

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ فضائیہ کے موقع پر پاک فضائیہ کے شاہینوں، شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن عزیز کی فضائی حدود کے دفاع میں پاک فضائیہ کی خدمات، قربانیاں اور پیشہ ورانہ صلاحیتیں قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہیں اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ راشد منہاس شہید سمیت پاک فضائیہ کے جانبازوں نے دفاعِ وطن کے لیے جرات، شجاعت اور قربانی کی لازوال داستانیں رقم کیں۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں

کوئٹہ: ینئر صوبائی وزیر ایری گیشن میر محمدصادق عمرانی سے پیر کو پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما روزی خان کاکڑ کی قیاد...
07/09/2026

کوئٹہ: ینئر صوبائی وزیر ایری گیشن میر محمدصادق عمرانی سے پیر کو پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما روزی خان کاکڑ کی قیادت میں پارٹی رہنماؤں اور سینئر ساتھیوں کے وفد نے ان کے دفتر سول سیکریٹریٹ میں ملاقات کی وفد میں پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی کے صدر نورالدین کاکڑ، سٹی کے دیگر عہدیداران اور سینئر پارٹی ساتھیوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں

تربت: جامعہ تربت کے عقب سے برآمد ہونے والی خاتون کی لاش کی شناخت ماہ گل بنت عزیز، سکنہ کہلگ سھرانی کے نام سے ہوگئی ہے۔ف...
07/09/2026

تربت: جامعہ تربت کے عقب سے برآمد ہونے والی خاتون کی لاش کی شناخت ماہ گل بنت عزیز، سکنہ کہلگ سھرانی کے نام سے ہوگئی ہے۔فیملی ذرائع کے مطابق ماہ گل کو گزشتہ شب تقریباً 12 بجے نامعلوم مسلح افراد مبینہ طور پر ان کے گھر سے اپنے ہمراہ لے گئے تھے، جبکہ صبح کے وقت ان کی لاش جامعہ تربت کے پیچھے سے برآمد ہوئی۔

کوئٹہ: چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ...
07/09/2026

کوئٹہ: چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سمنگلی روڈ سمیت کوئٹہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت کی۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں

تربت:  اوسیز کالونی تربت میں میجیکل بائٹس (Magical Bites) کے نام سے نئی بیکری کا افتتاح کردیا گیا۔ سابق وزیراعلیٰ بلوچست...
07/09/2026

تربت: اوسیز کالونی تربت میں میجیکل بائٹس (Magical Bites) کے نام سے نئی بیکری کا افتتاح کردیا گیا۔ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے فیتہ کاٹ کر بیکری کا افتتاح کیا۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں

پاکستان اور جاپان کے درمیان سندھ میں سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کے لیے گرانٹ معاہدے پر دستخط ہوگئے۔وزارت اقتصادی امور کے مط...
07/09/2026

پاکستان اور جاپان کے درمیان سندھ میں سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کے لیے گرانٹ معاہدے پر دستخط ہوگئے۔
وزارت اقتصادی امور کے مطابق جاپان منصوبے کے لیے 2.58 ارب جاپانی ین کی گرانٹ فراہم کرے گا، جس کی مالیت تقریباً 16.4 ملین امریکی ڈالر ہے۔ منصوبے کا مقصد سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانا ہے۔ اس منصوبے سے سیلاب کے خطرات سے دوچار آبادیوں کی قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔

مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں

Address

Express House, Patel Housing Society, Sariab Road Quetta Balochistan
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Azadi Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Azadi Quetta:

Shortcuts

Share