Pishin Toba kakari News

Pishin Toba kakari News The page is showing the real face of barshore and Toba kakari

25/08/2025

پشین کلی تراٹہ میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان ایکسیڈنٹ. بعد میں ایک مزدہ گاڑی کے کچلنے سے ایک شخص جانبحق

پشین میں آٹے کے نرخوں میں اضافہپشین: ضلع پشین میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ 50 کلو آ...
25/08/2025

پشین میں آٹے کے نرخوں میں اضافہ
پشین: ضلع پشین میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ 50 کلو آٹے کا تھیلا جو کچھ روز قبل 3400 روپے میں دستیاب تھا، اب بڑھ کر 4200 روپے تک پہنچ گیا ہے۔
علاقہ مکینوں کے مطابق آٹے کی قیمت میں یہ اضافہ عوام کے لیے شدید مشکلات پیدا کر رہا ہے۔ روزمرہ کے اخراجات پہلے ہی بے قابو ہیں، اور اب آٹے کی قیمتوں میں یہ غیر معمولی اضافہ غریب طبقے کے لیے دو وقت کی روٹی کا بندوبست مزید مشکل بنا رہا ہے۔
عوام نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ آٹے کی قیمتوں میں استحکام لانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں تاکہ غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف مل سکے

25/08/2025

پاکستان کا قومی جھوٹ کونسا ہے؟

25/08/2025

"کوئٹہ میں غیر قانونی رکشوں کے اصل مالک ٹریفک پولیس والے ہی نکلے

کوئٹہ ٹریفک اہلکار کو چھری مارنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتارٹریفک کانسٹیبل کو زخمی کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتارشہرپولیس نے...
25/08/2025

کوئٹہ ٹریفک اہلکار کو چھری مارنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار

ٹریفک کانسٹیبل کو زخمی کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار

شہرپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹریفک کانسٹیبل کو زخمی کرنے والے رکشہ ڈرائیور کو رکشے سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے ٹریفک کانسٹیبل کو ڈیوٹی کے دوران روکنے پر رکشہ ڈرائیور نے چھری مار کر زخمی کیا اور موقع سے فرار ہوگیا تھا۔

زخمی کانسٹیبل کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

جبکہ وزیراعلی نے Females کو سکوٹی دیتے ہوئے کہا تھا کے پنک سکوٹی اس لئے دونگا تاکہ آپکے بھائی چلاتے ہوئے شرمائے، جبکہ بھ...
25/08/2025

جبکہ وزیراعلی نے Females کو سکوٹی دیتے ہوئے کہا تھا کے پنک سکوٹی اس لئے دونگا تاکہ آپکے بھائی چلاتے ہوئے شرمائے، جبکہ بھائی فخر سے چلارہے😎

*کوئٹہ، نواں کلی میں رکشہ ڈرائیور نے ٹریفک پولیس اہلکار کو چھری کے وار سے زخمی کردیا۔* *کوئٹہ  نواں کلی پہلے اسٹاپ پر رک...
25/08/2025

*کوئٹہ، نواں کلی میں رکشہ ڈرائیور نے ٹریفک پولیس اہلکار کو چھری کے وار سے زخمی کردیا۔*

*کوئٹہ نواں کلی پہلے اسٹاپ پر رکشہ ڈرائیور کا ٹریفک پولیس اہلکار پر چھری سے حملہ۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملے میں ٹریفک اہلکار شدید زخمی ہوگیا جبکہ رکشہ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ ٹریفک اہلکار کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے رکشہ ڈرائیور کی تلاش شروع کردی۔*

25/08/2025

وہ لیجنڈ حاضری لگائے جو میری طرح فیس بک اوپر نیچے کر رہا ہے

افسوس ناک خبر جناح روڈ نزد جناح چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ سے قبائلی رہنما حاجی عبدالروف سیگی کا بیٹا اسلم ترین شہید سول ہس...
22/08/2025

افسوس ناک خبر
جناح روڈ نزد جناح چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ سے قبائلی رہنما حاجی عبدالروف سیگی کا بیٹا اسلم ترین شہید سول ہسپتال منتقل

22/08/2025

جناح روڈ نزد جناح چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ سے قبائلی رہنما حاجی عبدالروف سیگی کا بیٹا اسلم ترین شہید سول ہسپتال منتقل

22/08/2025

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت بی وائی سی کی قیادت مزید پندرہ روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

22/08/2025

پاکستان میں 6 لاکھ 403 مساجد، 36 ہزار 331 دینی مدرسے ہیں، ہوٹلوں کی تعداد 2 لاکھ 56 ہزار ہے،
پہلی اقتصادی شماری کے نتائج جاری

Address

Quetta
87500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pishin Toba kakari News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share