Usmi Insight

Usmi Insight "Explore. Inspire. Evolve. Usmi Insight: Inspiration, self-discovery & latest news. Mindful living, spiritual growth & thought-provoking discussions.

Join us! "

Alhamdullillah 🥰
10/05/2025

Alhamdullillah 🥰

دنیا بھر کے سرمائے پر قابض یہود کی یہ 12 کمپنیاں 500 سے زیادہ برینڈز کی مالک ہیںان 12 کمپنیوں کے نام اچھی طرح ذہن نشین ک...
06/04/2025

دنیا بھر کے سرمائے پر قابض یہود کی یہ 12 کمپنیاں 500 سے زیادہ برینڈز کی مالک ہیں
ان 12 کمپنیوں کے نام اچھی طرح ذہن نشین کرلیں، خریداری کرتے وقت صرف مینوفیکچرنگ کمپنی کا نام پڑھ لیں ، اس طرح اشیاء کی خریداری کرتے ہوئے ہمیں امت مسلمہ پر ظلم ڈھانے والوں کو پہچاننے اور ان کا بائیکاٹ کرنے میں آسانی رہے گی ۔ ان شاءاللہ العزیز

#بائیکاٹ

غزہ آخری سانس لے رہا ہے۔ تمہارا بہت انتظار کیا۔ اللہ حافظ! (ڈاکٹر منیر البرش، ہیلتھ ڈائریکٹر غزہ)جب زمین زخموں سے چور ہو...
05/04/2025

غزہ آخری سانس لے رہا ہے۔ تمہارا بہت انتظار کیا۔ اللہ حافظ! (ڈاکٹر منیر البرش، ہیلتھ ڈائریکٹر غزہ)

جب زمین زخموں سے چور ہو اور آسمان آگ اگل رہا ہو، جب بچوں کی چیخیں انسانیت کو جھنجھوڑ رہی ہوں اور معصوم لاشے انصاف کے طلبگار ہوں، تو سمجھ جاؤ کہ یہ غزہ ہے… جو آخری سانسیں لے رہا ہے۔۔۔"
"تاریخ کے صفحات پر ایک اور المیہ رقم ہو رہا ہے۔ غزہ، وہ سرزمین جو ہمیشہ مزاحمت کی علامت رہی، آج اپنوں کی بے حسی اور دشمنوں کی سفاکی کے درمیان آخری سانسیں لے رہی ہے۔ ہر گزرتا لمحہ، ہر گرنے والا مکان، ہر تڑپتا ہوا لاشہ امتِ مسلمہ کے مردہ ضمیر پر ایک سوالیہ نشان چھوڑ رہا ہے۔۔
"یہ پہلا موقع نہیں جب مسلم حکمرانوں نے اپنی بے حسی کی مہر ثبت کی ہو۔ یہ وہی امت ہے جس نے اندلس کو اپنی کمزوریوں کی نذر کر دیا، غرناطہ کے معصوموں کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا، اور آج تاریخ ایک بار پھر خود کو دہرا رہی ہے۔ مسلم ممالک خاموش ہیں، مسلم افواج محض تماشائی، اور عالمِ اسلام بے حسی کی چادر اوڑھے سو رہا ہے۔
غزہ کے بچوں کے زخموں سے بہنے والا لہو چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کہ اگر آج نہ جاگے، تو کل یہی آگ تمہارے دروازوں پر ہوگی۔ مگر افسوس، شاید ہم تب بھی صرف قراردادیں پیش کریں گے، مذمتی بیانات جاری کریں گے اور پھر نیند میں ڈوب جائیں گے۔
"یہ وقت جاگنے کا ہے، یہ وقت امت کے اتحاد کا ہے، ورنہ وہ دن دور نہیں جب ہمارے شہر، ہمارے گھر، ہماری بستیاں بھی غزہ کے نقشے پر نظر آئیں گی… مگر تب شاید کوئی آواز اٹھانے والا بھی باقی نہ رہے۔۔!

اے مسلمانو! بیدار ہو جاؤ، ورنہ غزہ کی یہ آخری سانسیں تمہاری بے حسی کی گواہی دیں گی۔۔!!!

Aslam u ALAIKUM اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ رَبِّيْ مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ
17/01/2025

Aslam u ALAIKUM
اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ رَبِّيْ مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

12/09/2024

03/09/2024

انویسٹیگیشن ہیڈ کوارٹر میں تعینات سب انسپکٹر شراب پہ کر ہوش کھو بیٹھا اور نشے کی حالت میں ہوٹل انتظامیہ کے ساتھ گالم گلوچ کرتا رہا ۔۔ ایس پی سول لائنز نے نوٹس لیتے ہوئے سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کروا دیا Usmi Insight

For Latest News and updates Follow Usmi insight.

For Latest News and updates Follow Usmi Insight.
25/08/2024

For Latest News and updates Follow Usmi Insight.

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usmi Insight posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usmi Insight:

Share