Daily Awaz Times Islamabad

Daily Awaz Times Islamabad Your trusted source for missing childrens and people. Daily Awaz Times Islamabad delivers fast, reliable, and engaging content from Pakistan & worldwide.

Follow us and stay ahead of the news.

ورثا کی تلاش، یہ معصوم سا بچہ حرا ہاسپٹل کے قریب سے ایک فیملی کو ملا ہے جو کہ آپ نام پتہ نہیں بتا پا رہا ہے، بچے کے والد...
12/04/2026

ورثا کی تلاش، یہ معصوم سا بچہ حرا ہاسپٹل کے قریب سے ایک فیملی کو ملا ہے جو کہ آپ نام پتہ نہیں بتا پا رہا ہے، بچے کے والدین کے متعلق کوئی جانتا ہو تو براہِ کرم درج ذیل نمبر پر فوری رابط کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد 👇👇🟦🟦
رابطہ نمبر: 03163555135

لاپتہ بچہ، یہ بچہ جس کا نام ابوبکر ہے کسی کو ملا ہے لواحقین کی تلاش ہے۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد  رابطہ نمبر: 03...
12/04/2026

لاپتہ بچہ، یہ بچہ جس کا نام ابوبکر ہے کسی کو ملا ہے لواحقین کی تلاش ہے۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
رابطہ نمبر: 03347788244 👇👇🟦🟦

تلاش برائے والدین، ایک معصوم بچہ ملا ہے جو اپنا نام ابراہیم ولد علی بتا رہا ہے اگر کوئی شخص اس بچے کو پہچانتا ہو یا اس ک...
12/04/2026

تلاش برائے والدین، ایک معصوم بچہ ملا ہے جو اپنا نام ابراہیم ولد علی بتا رہا ہے اگر کوئی شخص اس بچے کو پہچانتا ہو یا اس کے والدین کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو براہِ کرم فوری طور پر اطلاع دیں یہ بچہ اس وقت تھانہ نارنگ میں بالکل محفوظ ہے مزید معلومات یا رابطے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر کال کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
رابطہ نمبر: 03004790324 👇👇🟦🟦

تلاش ورثاء، یہ بچہ جو اپنا نام اسد بتاتا ہے ماں باپ کا نام نہیں بتا رھا گھر کا ایڈریس  بیگم کوٹ لاہور بتا رہا ہے اس وقت ...
12/04/2026

تلاش ورثاء، یہ بچہ جو اپنا نام اسد بتاتا ہے ماں باپ کا نام نہیں بتا رھا گھر کا ایڈریس بیگم کوٹ لاہور بتا رہا ہے اس وقت شیرا کوٹ گاؤں بدرو میں موجود ہے اگر کوئی بھائی اس بچے یا اس کے گھر والوں کو جانتا ہے تو نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہو سکتا آپ کے ایک شئیر کرنے سے بچہ اپنے گھر پہنچ جائیں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
رابطہ نمبرز: 03037602519، 03293530626 👇👇🟦🟦

لاپتہ بچہ، یہ بچہ انعام اللہ اور ایک بچی صابرہ عمر 6، 7 سال ہے باترتیب، جس بھائی کو بھی اس بارے کوئی علم یا معلومات ہوتو...
12/04/2026

لاپتہ بچہ، یہ بچہ انعام اللہ اور ایک بچی صابرہ عمر 6، 7 سال ہے باترتیب، جس بھائی کو بھی اس بارے کوئی علم یا معلومات ہوتو برائے مہربانی اس نمبروں پر رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
رابطہ نمبرز: 03138611876، 03226563795 👇👇🟦🟦

یہ دونوں لاپتہ بچے آپ تمام بھائیوں کی مدد اور شئیرنگ سے اپنے رشتہ داروں اور والدین کو مل گئے۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلا...
12/04/2026

یہ دونوں لاپتہ بچے آپ تمام بھائیوں کی مدد اور شئیرنگ سے اپنے رشتہ داروں اور والدین کو مل گئے۔
شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد 👇👇🟦🟦

لاپتہ بچہ، یہ معصوم بچہ کوئٹہ، سپن مسجد پشتون آباد کے علاقے میں ایک بھائی کو ملا ہے۔بچہ اس وقت محفوظ ہاتھوں میں ہے۔اگر ی...
12/04/2026

لاپتہ بچہ، یہ معصوم بچہ کوئٹہ، سپن مسجد پشتون آباد کے علاقے میں ایک بھائی کو ملا ہے۔بچہ اس وقت محفوظ ہاتھوں میں ہے۔اگر یہ بچہ آپ کا ہے یا آپ اس کے والدین/گھر والوں کو جانتے ہیں تو براہِ کرم فوراً نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
رابطہ نمبر: 03700093112 👇👇🟦🟦
گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ بچہ جلد اپنے گھر والوں تک پہنچ سکے۔ شکریہ

تلاش گمشدہ، یہ 7 سالہ بچہ بروز جمعہ سے اتحاد ٹاؤن، مفتی محمود چوک سے لاپتہ ہے۔ بچے نے گرے رنگ کی قمیض شلوار پہن رکھی ہے۔...
12/04/2026

تلاش گمشدہ، یہ 7 سالہ بچہ بروز جمعہ سے اتحاد ٹاؤن، مفتی محمود چوک سے لاپتہ ہے۔ بچے نے گرے رنگ کی قمیض شلوار پہن رکھی ہے۔
اگر کسی بھائی کو اس بچے کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہوں تو خدارا فوراً اس نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
📞 03112620337 👇👇🟦🟦
🙏 آپ کی ایک شیئر اس بچے کو اس کے گھر والوں تک پہنچا سکتی ہے۔
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ شکریہ
#گمشدہ #لاپتہ #اتحادٹاؤن #کراچی

ریلوے اسٹیشن ڈیرہ مراد جمالی سے کمسن بچہ ملنے کی اطلاع12 اپریل 2026 کو صبح تقریباً 11 بجے ریلوے اسٹیشن کے قریب سے دو سال...
12/04/2026

ریلوے اسٹیشن ڈیرہ مراد جمالی سے کمسن بچہ ملنے کی اطلاع
12 اپریل 2026 کو صبح تقریباً 11 بجے ریلوے اسٹیشن کے قریب سے دو سالہ کمسن بچہ ملا ہے، جسے حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ بچہ اس وقت خان جان بنگلزئی کے پاس محفوظ ہے جبکہ شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔ اگر کسی کا بچہ لاپتہ ہوا یا اس بارے میں معلومات ہوں تو فوری طور پر خان جان بنگلزئی سے اس نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد 👇👇🟦🟦
0336-3707087 براہِ کرم اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ عام کریں تاکہ بچہ جلد اپنے والدین تک پہنچ سکے۔ شکریہ

توجہ فرمائیں! 👈بچہ راستہ بھول گیا ہے، 👈​اہلیانِ علاقہ نوٹ فرمائیں! یہ 3 سے 4 سال کا بچہ گزشتہ 3 گھنٹوں سے محلہ ملک خیل م...
12/04/2026

توجہ فرمائیں!
👈بچہ راستہ بھول گیا ہے، 👈​اہلیانِ علاقہ نوٹ فرمائیں!
یہ 3 سے 4 سال کا بچہ گزشتہ 3 گھنٹوں سے محلہ ملک خیل میں دکاندار شعیب کے گھر پر موجود ہے۔ 👈مساجد میں اعلانات کے باوجود ابھی تک اس کے والدین کا پتہ نہیں چل سکا۔
👈​رابطہ: شعیب دکاندار(گلی بانگی خیل،
نزد مدینہ جامع مسجد)
برائے رابطہ ​فون نمبر: 03456331839، 03324646866 👇👇🟦🟦
👈​خدارا! اس پیغام اور تصویر کو اتنا پھیلائیں کہ یہ معصوم اپنے پریشان حال والدین تک پہنچ جائے۔ ایک شیئر کسی کی زندگی بدل سکتا ہے۔۔!!
جزاک اللہ خیرا کثیرا
🙏🙏🙏💔💔💔

تلاش بچہ، یہ بچہ گھر سے لاپتہ ہوا تھا اب کسی کو ملا ہے، نام نعیم والد قاسم بھائی کا نام کریم بتا رہاہے۔ تعلق شیرانی سے، ...
12/04/2026

تلاش بچہ، یہ بچہ گھر سے لاپتہ ہوا تھا اب کسی کو ملا ہے، نام نعیم والد قاسم بھائی کا نام کریم بتا رہاہے۔ تعلق شیرانی سے، جس بھائی کو بھی اس بارے کوئی علم یا معلومات ہوتو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد 👇👇🟦🟦
رابطہ نمبر: 03101023000

اطلاعِ گمشدگی، لاوارث بچہ ملا ہے 🚨📢 ایک بچہ ملا ہے جو اپنی شناخت اس طرح بتا رہا ہے:👦 نام: محمد ظفر👨 والد کا نام: محمد او...
12/04/2026

اطلاعِ گمشدگی، لاوارث بچہ ملا ہے 🚨
📢 ایک بچہ ملا ہے جو اپنی شناخت اس طرح بتا رہا ہے:
👦 نام: محمد ظفر
👨 والد کا نام: محمد اویس
🧾 قوم: ٹھمبر
🏠 سکنہ: کوٹ حسو (درخواست جمال خان)
📍 موجودہ مقام: تھانہ محمد پور
❗ یہ بچہ اس وقت تھانہ محمد پور میں موجود ہے۔ اس کے ورثاء/گھر والوں کی تلاش ہے۔ 🙏 اگر کوئی اس بچے کو پہچانتا ہو یا اس کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو فوراً رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد 👇👇🟦🟦
📞 رابطہ نمبر:
پرویز احمد خان (محرر تھانہ محمد پور)
📱 0331-6007893

Address

Head Office: Roznama Awaz Times Building, Patel Road Quetta
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share