Daily Awaz Times Quetta

Directions Website

Daily Awaz Times Quetta Your trusted newspaper, Daily Awaz Times Islamabad and Daily Awaz Times Quetta delivers fast, reliable, and engaging content from Pakistan & worldwide.

Follow us and stay ahead of the news.

بلوچستان میں تعلیمی وظائف ....کوئٹہ: سیکریٹری خزانہ محمد جہانگیر خان کاکڑ کی زیرِ صدارت بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (B...
18/09/2026

بلوچستان میں تعلیمی وظائف ....

کوئٹہ: سیکریٹری خزانہ محمد جہانگیر خان کاکڑ کی زیرِ صدارت بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (BEEF) کا 43واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے کے مستحق و ہونہار طلبہ کے لیے اسکالرشپ پروگرامز اور تعلیمی معاونت سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔



یہ خبر دستیاب سرکاری معلومات اور تازہ BEEF ڈیٹا کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے۔

تلاش بچہ، 19 دن گزرگئے، سنجاوی کے علاقے سے 30 اگست سے لاپتہ ہونے والا آصف خان دومڑ کا تاحال سراغ نہ مل سکا اس خوبصورت بچ...
18/09/2026

تلاش بچہ، 19 دن گزرگئے، سنجاوی کے علاقے سے 30 اگست سے لاپتہ ہونے والا آصف خان دومڑ کا تاحال سراغ نہ مل سکا اس خوبصورت بچے کے والدین پر کیا گزر رہی ہوگی۔ آپ تمام شہریوں سے اس سلسلے میں اپیل ہے کہ ہمارا بھر پور ساتھ دیں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد/ ڈیلی آواز ٹائمز کوئٹہ 👇👇🟦🟦

کوئٹہ: گھر کے اندر موٹر سائیکل میں دھماکا، 2 افراد جاں بحقکوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ، کلی الہ آباد میں گھر کے اندر کھڑی ...
18/09/2026

کوئٹہ: گھر کے اندر موٹر سائیکل میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق
کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ، کلی الہ آباد میں گھر کے اندر کھڑی موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے زور دار دھمکا ہوا، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد اچانک دھما*کے سے پھٹ گیا۔ واقعے کے بعد دونوں جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔

18/09/2026

🟦 زیارت کراس، ٹول پلازہ ہٹا دیا گیا
پشین: ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی پشین کی ہدایت پر پولیس نے زیارت کراس کے قریب N-50 نیشنل ہائی وے پر قائم ٹول پلازہ ہٹا دیا۔
ٹول پلازہ ہٹانے کے اقدام پر شہریوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ اور پولیس کو سراہا۔ عوام کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے شاہراہ پر آمدورفت مزید آسان اور روانی بہتر ہونے کی امید ہے۔

Executive Engineer, Urban Planning& Dev Department Quetta Division Quetta
18/09/2026

Executive Engineer, Urban Planning& Dev Department Quetta Division Quetta

🟦 کوئٹہ، جامعہ بلوچستان نے ڈی فارمیسی اور ڈاکٹر آف فزیو تھراپی کے داخلے کے لیے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 22 ستمبر...
18/09/2026

🟦 کوئٹہ، جامعہ بلوچستان نے ڈی فارمیسی اور ڈاکٹر آف فزیو تھراپی کے داخلے کے لیے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 22 ستمبر تک توسیع کردی حاجی عبدالرشید مینگل ڈپٹی رجسٹرار(اسٹوڈنٹ افیئرز ) یونیورسٹی آف بلوچستان

18/09/2026

کوہاٹ خودک ش حملہ: وزیر اعلی سہیل آفریدی کا ویڈیو پیغام

خیبر پختونخوا کے عوام کو دہ شتگرد کہنے والوں کو آج پیغام دینا چاہتے ہیں کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے پاکستان کے لیے 80 ہزار سے زائد جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے، خیبر پختونخوا کی عوام کی قربانیوں کے نتیجے میں پاکستان میں امن آیا تھا، وزیراعلٰی

18/09/2026

آواز ٹائمز ڈیجیٹل میڈیا
بننے جارہا ہے آپ کی آواز
پہنچائینگے آپ کی آواز ایوان بالا تک
اپنا مسئلہ تصویریا ویڈیو کی شکل ہمیں بھیجے اور ہماری پوری کوشش ہوگی کہ آپ کا ہرمسئلہ فوری حل کرانے میں بھرپور کردار ادا کریں۔ شکریہ 👇👇🟦🟦
www.awaztimes.com

نوشکی کلی قادر آباد میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق۔ *نوشکی(ڈیلی آواز ٹائمز) نوشکی کلی قادر آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے ف...
18/09/2026

نوشکی کلی قادر آباد میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق۔

*نوشکی(ڈیلی آواز ٹائمز) نوشکی کلی قادر آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے گل محمد ولد محمد خان کو قتل کردیا۔*

*پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت گل محمد ولد محمد خان کے نام سے ہوئی ہے، جو عیسیٰ چاہ ڈاک، کلی قادر آباد نوشکی کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔*

*واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی، جبکہ فائرنگ کے واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔

میٹرک سالانہ امتحانات 2027 دسمبر 2026 کے پہلے ہفتے میں شروع ہوں گےمیٹرک (ایس ایس سی) کے سالانہ امتحانات 2027 کا آغاز دسم...
18/09/2026

میٹرک سالانہ امتحانات 2027 دسمبر 2026 کے پہلے ہفتے میں شروع ہوں گے

میٹرک (ایس ایس سی) کے سالانہ امتحانات 2027 کا آغاز دسمبر 2026 کے پہلے ہفتے میں ہوگا۔

متعلقہ تعلیمی اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ امتحانات کے حوالے سے ضروری انتظامات مکمل کریں اور امیدواروں سے متعلق تمام امتحانی کارروائی مقررہ وقت کے اندر مکمل کی جائے۔

حکام کے مطابق امتحانات کا تفصیلی تاریخ نامہ اور دیگر ضروری امتحانی ہدایات بعد ازاں جاری کی جائیں گی۔

Address

Head Office: Roznama Awaz Times Building, Patel Road Quetta
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share