09/07/2026
صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ سے بات:
• مالی سال 2026-27 میں مواصلات کے لیے 27 ارب، سب سے بڑا فائدہ کہاں؟
• ریکوڈک اور گوادر کی سڑکیں کہاں تک تیار ہیں؟
• خاران، واشک، آواران، چاغی کے عوام کو کیا ملے گا؟
• این-25 دو رویہ ہونے کے بعد سفر کیسا ہوگا؟
• بی ایل اے/بی ایل ایف ترقیاتی منصوبوں کو کیوں نشانہ بناتے ہیں؟
• ٹرک جلانے اور ڈرائیوروں کے قتل سے تجارت کو کتنا نقصان؟
• 12 اور 16 سالہ بچیوں کو کالعدم تنظیم سے بچانے کے بعد حکومت کیا کر رہی ہے؟
• “بلوچستان میں ترقی نہیں” والے بیانیے کا جواب پوری گفتگو یوٹیوب پر دیکھیں۔