
12/04/2025
جامعۃ طیبہ مرکزیہ دارالتجوید و القراءات میں تعلیمی سال1446-47 کے داخلوں کا آغاز 10 شوال سے ہوگا ۔
قرآت سبعہ اور قرآت عشرہ میں داخلے کےخواہشمند حضرات اپنے سرپرست کے ہمراہ جامعہ تشریف لائیں ۔
مزید معلومات کے لئے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
03003884164
۔۔۔۔۔۔۔۔
#اعلان #داخلہ l