Yahi Zindagi Hai

Yahi Zindagi Hai لااله الاالله وحده لاشريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شي قدير

گُلاب نے نرمی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرہ مُبارک سے پائی ہے ۔ 🤍
22/03/2026

گُلاب نے نرمی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
چہرہ مُبارک سے پائی ہے ۔ 🤍

“يا خير من دُفنت بالقاعِ أعظمه ، فطاب من طيبهن القاع والأكمُ"اے وہ خیر البشر ذات! جو جب زمین میں دفن کئے گئے تو انکی دلپ...
04/03/2026

“يا خير من دُفنت بالقاعِ أعظمه ، فطاب من طيبهن القاع والأكمُ"
اے وہ خیر البشر ذات! جو جب زمین میں دفن کئے گئے تو انکی دلپذیر مہک سے زمین کا اندر بھی اور باہر دونوں خوشبودار ہو گئے

“نفسي الفداء لقبر أنت ساكنه، فيه العفاف وفيه الجود والكرمُ”
میری جان قربان اُس قبر پر جس میں آپ محوِ استراحت ہیں ، اس میں آپ کی عفت بھی ہے، آپ کی دریا دلی بھی ہے اور آپ کی فیاضی بھی ہے

“أنت الشفيع الذي تُرجى شفاعته، على الّصراطِ اذا ما زلّت القدمُ”
آپ وہ شفیع المذنبین ذات ہیں جن کی شفاعت کی آرزو کی جاتی ہے اور جب پل صراط پر قدم ڈگمگایئں گے تو آپ کی شفاعت کام آئے گی

“وصاحباك فلا أنسهما أبدا، مني السلامُ عليكم ما جَرى القلمُ”
اور میں آپ کے دو ساتھیوں (ابوبکر و عمر) کو بھی نہیں بُھولا، پس جب تلک قلم کی نوک چل رہی ہے میرا سلام آپ تینوں تک پہنچتا رہے۔

تمام شہر محض شہر ہی رہتے ہیں ،سوائے مدینہﷺ کے، کہ وہ (صرف شہر نہیں بلکہ) المنورہ (نور سے منور) ہے ۔! 🤎
02/03/2026

تمام شہر محض شہر ہی رہتے ہیں ،
سوائے مدینہﷺ کے، کہ وہ (صرف شہر نہیں بلکہ)
المنورہ (نور سے منور) ہے ۔! 🤎

میری عمر مدینے دے ٹیبیاں دی تصویر بناندیاں گزر گئی
01/03/2026

میری عمر مدینے دے ٹیبیاں دی تصویر بناندیاں گزر گئی

گرچہ آنکھوں سے دور رہتے ہیں دل تو اُن ﷺ کے حضور رہتا ہےایک بار اُن ﷺ کا نام لیتا ہوں مدّتوں تک سرور رہتا ہے۔صَــلَّــی ا...
28/02/2026

گرچہ آنکھوں سے دور رہتے ہیں دل تو اُن ﷺ کے حضور رہتا ہے
ایک بار اُن ﷺ کا نام لیتا ہوں مدّتوں تک سرور رہتا ہے۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم

29/12/2017

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yahi Zindagi Hai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share