Balochistan Times

Balochistan Times Balochistan News
Poineer Of News Technology Across Balochistan.

16/04/2022
کوئٹہ /آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ کی ہدایت پر بچہ پر تشدد میں ملوث اہلکار گرفتار۔ایف آئی آر درج شکریہ آئی جی پولی...
18/03/2022

کوئٹہ /آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ کی ہدایت پر بچہ پر تشدد میں ملوث اہلکار گرفتار۔ایف آئی آر درج شکریہ آئی جی پولیس بلوچستان۔۔۔۔

18/03/2022

کوئٹہ /پشتون آباد پولیس سٹیشن میں فتح شیر سب انسپکٹر جب تعینات تھا تو اس نے بچے کے ساتھ ظلم کی انتہا کردی زرائع کے مطابق ایس ایچ او راجہ قیوم صاحب تھا اس کے اختلاف سخت سے سخت کاروائی کرنی چائیے عوام نے ائی جی پولیس سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

22/10/2021

❤️

بطور وزیر اعظم 3 سال مکمل۔۔۔۔وزیر اعظم کی کارکردگی سے آپ کتنے فیصد مطمین ہیں؟
21/08/2021

بطور وزیر اعظم 3 سال مکمل۔۔۔۔
وزیر اعظم کی کارکردگی سے آپ کتنے فیصد مطمین ہیں؟

بلوچستان حکومت نے 8 تا 16 مئی تک تمام کاروباری، تفریحی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کردیا۔لیاقت شاہوانی تمام مارکیٹز، دو...
06/05/2021

بلوچستان حکومت نے 8 تا 16 مئی تک تمام کاروباری، تفریحی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کردیا۔
لیاقت شاہوانی

تمام مارکیٹز، دوکان، شاپنگ مالز مکمل بند رئینگے ماسوائے ضروری اشیاء، میڈیکل سٹورز ، ہسپتال، بلڈ بینک، ڈیری، سبزی، قصائی کی دوکانیں ۔
ترجمان بلوچستان حکومت

چاند رات بازار، جیولری، مہندی، کپڑوں کی دوکانیں بھی بند رئینگے ۔

لیاقت شاہوانی

تمام تفریحی و سیاحتی پارکز و تفریحی مقامات کے ہوٹلز مکمل بند رئینگے۔

ترجمان بلوچستان حکومت

تمام تفریحی مقامات ، ہوٹلز و ٹرانسپورٹ کہ نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد ۔

ترجمان بلوچستان حکومت

تفریحی مقامات خصوصا زیارت، بولان ، چٹوک، ھزار گنجی پارک، لیاقت پارک، شہید بینظیر پارک کیطرف جانے والے مخصوص شاہراہیں بھی بند رئینگے ۔

لیاقت شاہوانی

بین الصوبائی و شہر کے اندر چلنے والی تمام پبلک ٹرانسپورٹ ماسوائے پرائیویٹ گاڑیاں و رکشہ 50فیصد سیٹوں کی سہولت کیساتھ سفر کر سکینگے۔
لیاقت شاہوانی

خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کیجائیگی۔ عوام و تاجر برادری سے تعاون کی استدعا ہے ۔

لیاقت شاہوانی

یااللہ اس جمعے کو رحمت مغفرت اور ہماری نجات کا ذریعہ بنادے🥀
30/04/2021

یااللہ اس جمعے کو رحمت مغفرت اور ہماری نجات کا ذریعہ بنادے🥀

کوئٹہ شہر میں مرغی کا گوشت 400 سے اوپر فی کلو ہوگیا آئے چکن کا بائیکاٹ کرے اور اس مافیا کو جواب دیں اس پیغام کو آگے شئیر...
10/03/2021

کوئٹہ شہر میں مرغی کا گوشت 400 سے اوپر فی کلو ہوگیا آئے چکن کا بائیکاٹ کرے اور اس مافیا کو جواب دیں اس پیغام کو آگے شئیر کرے!

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share