Quetta Tez News

Quetta Tez News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta Tez News, Media/News Company, Quetta.

09/02/2024

  ہر انسان کا کردار اسکا ماضی یا حال ہوتا ہےجسکا کوئی ماضی یا حال نہیں وہ انسان کہلانے کے لائق نہیںبھلا ایسا بھی کوئی کر...
05/10/2021



ہر انسان کا کردار اسکا ماضی یا حال ہوتا ہے
جسکا کوئی ماضی یا حال نہیں وہ انسان کہلانے کے لائق نہیں
بھلا ایسا بھی کوئی کرتا ہے کہ پورے پاکستان سے بلوچستان ہی کی لاوارثی کو مال غنیمت سمجھ کر جہاں اور جیسے موقع ملے ہاتھ صاف کرو
پورے دو مہینے کے کیمپ میں سب سے بہترین اور لاجواب کارکردگی دکھانے والے بلوچستان کے دو سپوت واحد بنگلزئی اور حسیب خان پاکستان شاہین کا حصہ نہیں دونوں نوجوان کھلاڑیوں نے کیمپ میں بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2، 2 سینچریاں اسکور کی مگر اس کے باوجود دونوں کو ٹیم سے باہر رکھا گیا ہے اور جن کی پچھلے سیزن اور حالیہ کیمپ میں ایک ایک پچاس ہے وہ ٹیم کے ساتھ ہے کیونکہ وہ کسی کا ...زاد ہے
حسیب خان کی پچھلے سال کی کارکردگی اور حالیہ کیمپ کے دوران بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ہے وہ ٹیم میں جگہ اس لیئے نہی بنا پائے کہ وہ کسی بااثر شخصیات کے رشتے داروں میں نہیں اور ایک با اثر افراد کے رشتے داروں کو ٹیم کا حصہ بنایا ہے جو یہاں کی روایت ہے
سیلیکٹر حضرات نے تو بے حسی کی انتہا کردی فرسٹ الیون کی جاری ٹی ٹونٹی میچز میں واحد بنگلزئی کی کارکردگی کو بھی نہیں دیکھا جہاں ان کے ماموں زاد ، خالہ زاد، چچا زاد، اور ۔۔۔۔ زاد بھی پرفارم نہی کر پائے اور واحد بنگلزئی مسلسل پرفارم کر رہے ہیں پھر بھی ٹیم کا حصہ نہیں بن سکے
یہاں رمیز راجہ ہو یا کوئی بھی راجہ ہو ہونا وہی ہے جو یہاں کا دستور ہے اگر واقعی سسٹم میں تبدیلی آئی ہے تو ہم اس تبدیلی کے منتظر ہے اگر رمیز راجہ پاکستان کرکٹ کا خیر خواہ ہے تو ہم اس خیر خواہی کے منتظر ہیں
اب تو جاگو بلوچستان اپنے حق کے وارث بنو
بلوچستان میں ایک بات سب میں کامن ہے
(بھائی آپ نے کیا کرنا رہنے دو)
کیوں رہنے دو یہ میرا گھر ہے میں اس سے ہوں اور یہاں کے ہر بر حق کھلاڑی کی آواز بنوں گا اور ہر ظالم کے خلاف لکھوں گا
Pakistan Cricket Pakistan Cricket Team Pakistan Cricket Pakistan Cricket Stadiums Pakistan Cricket Updates

 ده شهدا مانـکی زیارت ده نـاروا وږلــو خــلاف ده مـحـتـرم   پــه ویلــو نن پــه ټــوله جـنـوبـی پشتـونخــوا کی ده پشتونخ...
04/09/2021


ده شهدا مانـکی زیارت ده نـاروا وږلــو خــلاف ده مـحـتـرم پــه ویلــو نن پــه ټــوله جـنـوبـی پشتـونخــوا کی ده پشتونخوا ملی عـوامـی ګـوند آل پارټیز انجمن تاجران لخوا مـکـمـلـه کار بـنـدیـز (شټرډاون) هړتــال.

سامنے سے امن کے توتکی بنے ہوئے ہیں اور پیچھے سے کام ان کا صرف اور صرف دلالی ہی ہیںیہ دو بھائی ظریف اور صمد افغان مہاجر ہ...
10/08/2021

سامنے سے امن کے توتکی بنے ہوئے ہیں اور پیچھے سے کام ان کا صرف اور صرف دلالی ہی ہیں
یہ دو بھائی ظریف اور صمد افغان مہاجر ہیں جو پشین شہر کیلئے ناسور بنے ہوئے ہیں یہ چاپی چرسی کے بیٹے ہیں
پشین میں منشیات کا پہلا اڈہ ان لوگوں نے شروع کیا قتل چوری اغواہ کاری یہ ان لوگوں کے گھر سے شروع ہوا ہے سارے پشین کو پتہ ہے ان دونوں کا کام منشیات فروشی معصوم لوگوں کی زمین پر قبضہ کرنا اجرتی قتل کرنا اور FC اور آرمی کا دلالی کرنا یہ ان لوگوں کا کام ہے پچھلے سال پشین قاضی ہاؤسنگ میں سرعام فائرنگ کر کے ایک معصوم بچے کو شہید کیا کسی نے آج تک نہیں پوچھا ان سے کہ یہ کیوں کیا پھر دو مہینے پہلے پشین پولیس لائنز کے سامنے لوگوں پر فائرنگ کی جس میں بھی ایک معصوم بچہ شہید ہوا اس کا بھی کسی نے نہیں پوچھا اور کچھ دن پہلے عبید اللہ کاسی کو اغواہ کر کے بےدردی سے شہید کیا دو دن پہلے جب (سی ٹی ڈی) نے آپریشن کیا ان پر تو آپریشن میں ان کے پانچ ان بندوں کو کو قتل کر دیا جو ظریف اور صمد کے ہر کالے کرتوتوں میں شامل تھے ان دونوں بھائیوں نے ترین قوم کے سینکڑوں ایکڑ زمین پر قبضہ کیا ہے حالانکہ ان کا باپ چاپی پشین کے ایک ملک خاندان کا نوکر تھا اج ان کے پاس اتنے پیسے کہاں سے آئے سارے پشین کو پتہ ہے کہ یہ منشیات کا کاروبار اور قبضہ مافیا اجرتی قاتل ہیں ہم حکومت وقت سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس خاندان کو پشین سے نکال کر کرفتار کر دے شکریہ

کوہٹہ نواں کلی میں افغان مہاجروں نے صحبت خان کاکڑ پر قاتلانہ حملہ کیا اپنے اباٸی زمینوں پر شہید کیا گیا  قاتلا نہ حملہ م...
19/02/2021

کوہٹہ نواں کلی میں افغان مہاجروں نے صحبت خان کاکڑ پر قاتلانہ حملہ کیا اپنے اباٸی زمینوں پر شہید کیا گیا قاتلا نہ حملہ میں صحبت خان موقع پر شہید اور ان کے چار چچا زاد بھاٸی شدید زخمی کیا افغان مہاجر فرار ہوگیا ہم اٸی جی پولیس اٸی جی ایف سی دیگر اعلی اداروں سے پر زور اپیل کی جاتی ہے کہ شہید صحبت خان کاکڑ کے قاتلوں افغان مہاجر جلد از جلد گرفتار کی جاے سر عام پھانسی دی جاے

کوئٹہ،بادینی بارڈر کے افتتاح کے بعد کچھ قوم پرست بادینی بارڈر کے مخالفت میں ایسے سامنے آئے جیسے بادینی بارڈر پر پنجابی ہ...
17/09/2020

کوئٹہ،بادینی بارڈر کے افتتاح کے بعد کچھ قوم پرست بادینی بارڈر کے مخالفت میں ایسے سامنے آئے جیسے بادینی بارڈر پر پنجابی ہی رہتے ہوں ۔چمن کے کچھ دلال نام نہاد صافی اور لغڑایان نے بادینی بارڈر کے مخالفت کچھ یوں کی۔لعنت ہو چمن کے دلال صحافیوں پر اور قوم پرستوں پر۔
انشاء اللہ بادینی بارڈر بہت جلد کامیاب کاروباری مرکز بن جائے گا۔۔

پی سی بی کی کارگردگی پر سوالیہ نشانپی سی بی کی طرف سے بلوچستان کیلئے 2020 اور 2021  کی منتخب کردہ 45  رکنی سکواڈ میں پچھ...
30/08/2020

پی سی بی کی کارگردگی پر سوالیہ نشان
پی سی بی کی طرف سے بلوچستان کیلئے 2020 اور 2021 کی منتخب کردہ 45 رکنی سکواڈ میں پچھلے نو سال سے کوئٹہ ریجن اور سات سال سے سینئر ڈسٹرکٹ میں مسلسل نمایا کارگردگی/ پرفارمینس دیکھانے والا میروائس خان میرو کا سلیکٹ نہ ہونا پاکستان کےاس قومی کرکٹ بورڈ کے سیلکٹرز کی کاکرگردگی پر سوالہ نشان اور ان کے نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ٹیلنٹ کو رد کرنا اور جونئیرز کو سلیکٹ کرنے کی وجہ سے پاکستان کے قومی ٹیم میں بلوچستان کا ریپریزینٹیٹیو نہیں ہے۔
میروائس خان کیلئے انصاف چاہئے۔

پلیز زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ ۔۔۔
20/03/2020

پلیز زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ ۔۔۔

ایس ایس پی آپریشن طارق مستوئی  صاحب نے حاجی نصرالدین کاکڑ پر حملے میں ملوث اہلکاروں کو معتل کردیا ہے۔ اور ایس ایچ او کو ...
11/03/2020

ایس ایس پی آپریشن طارق مستوئی صاحب نے حاجی نصرالدین کاکڑ پر حملے میں ملوث اہلکاروں کو معتل کردیا ہے۔ اور ایس ایچ او کو ٹرانسفر کر دیا ہے اور اس واقعے میں ملوث اہلکاروں کو کڑھی سے کڑھی سزا دی جائے گی طارق مستوئی صاحب نے کہا کے اس طرح کالی بھیڑیو کی پولیس میں کوئی جگہ نہیں ہے

بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہیں۔۔شیئر ضرور کریں شکریہ
15/02/2020

بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہیں۔۔شیئر ضرور کریں شکریہ

شاباش محمد عظیم خان کاکڑ:بیشک بلند فکر اور فراخ دلی سے ہی اعلی مقام حاصل کیا جاسکتا ہے۔ محمد عظیم خان کاکڑ اور بلوچستان ...
24/01/2020

شاباش محمد عظیم خان کاکڑ:
بیشک بلند فکر اور فراخ دلی سے ہی اعلی مقام حاصل کیا جاسکتا ہے۔ محمد عظیم خان کاکڑ اور بلوچستان کے دیگر سیاستدانوں میں فرق واضح ہوچکا۔ محمد عظیم خان کاکڑ کی محنت سے الحمداللہ بحریہ یونیورسٹی کراچی اور اسلام آباد نے کوئٹہ میں پاکستان کی سطح کا اعلی تعلیمی ادارہ بنانے کی درخوست قبول کر کے کمیٹی تشکیل دے دی۔ عمران خان نے نسٹ یونیورسٹی کا اعلان کیا تو سارا بلوچستان داد دینے لگا۔ کیا آج عظیم کاکڑ داد کا حق نہیں رکھتے؟ اسی طرح پچھلے دنوں محمد عظیم خان کاکڑ نے ملاائیشیا میں مالایہ یونیورسٹی کے منتظمین سے ملاقات کر کے صوبے کیلیے دنیا کے 47 واں اہم ادارے کے سب کیمپس کیلئے درخوست کی تھی۔ ہمیں امید ہے انشاءاللہ یہ کام بھی ضرور ہوگا۔ آج فیصلہ عوام کرے کہ محمد عظیم خان کاکڑ کس سوچ کے ساتھ اس صوبے کی خدمت ایک اعزازی عہدے کے ساتھ کرتے رہے۔ محمد عظیم خان کاکڑ کی کارکردگی آھستہ آھستہ مذید آپکے سامنے رکھیں گے۔۔۔

 ؛، وقت کے حکمرانوں کی ظلم کی انتہا ھے۔ سید منیرآحمد ضلع موسیٰ خیل سے ایگزیکٹو ایجوکیشن آفیسر موسیٰ خیل نے کھتونی والے ز...
20/01/2020

؛، وقت کے حکمرانوں کی ظلم کی انتہا ھے۔ سید منیرآحمد ضلع موسیٰ خیل سے ایگزیکٹو ایجوکیشن آفیسر موسیٰ خیل نے کھتونی والے زمین پر مڈل سکول کے عمارت بنانے کیلے اسٹام پیپر لیکر معاھدہ کیا کہ مڈل سکول میں جتنے درجہ چہارم کے پوسٹ سرکار منظور کریگا وہ آپ کے مرضی کے مطابق پوسٹنگ ھوگی۔ مگر انتہاٸی افسوس کہ
اب جب پوسٹ منظور ھوۓ اور انٹرویو کے بعد متعلق سربراہ و بااثر شخصیات نے انکے مرضی کے برخلاف دوسروں سے لاکھوں روپے لیکر دوسرے دھیاتوں کے لوگوں کی پوسٹنگ کی جبکہ سید منیر شاہ نے خود کلاس فور کے پوسٹ کیلیے اپلاٸی کیا تھا اس کو بھی پوسٹنگ نہیں کی۔
سید منیر شاہ کوئٹہ تیز نیوز کی توسط سے محکمہ ایجوکیشن بالا آفیسرز, صوباٸی حکومت, وزیراعلیٰ و گورنر بلوچستان سے اپیل کرتا ھے کہ انھوں 2004 میں اپنے لاکھوں روپے کے اراضی إس شرط پر دے دیا کہ انکو نوکریاں ملیں گے۔ لیکن وقت کے خداٶں نے انکے ساتھ ناانصافی کی۔ آپ حکام بالا غریب و ضرورت مند انسان اھل رسول سید منیر شاہ کے معاھدہ کے پاسداری کرکے انکو انصاف دیکر ظالموں کا احتساب کرے۔
یقین جانے سید منیر شاہ کو کوئٹہ تیز نیوز نے نہ دیکھا ھے اور نہ کوٸی لالیچ ھے بلکہ انسانی و مسلمان بھاٸی ھونے کے ناطے اور إسکی توقعات کو مد نظر رکھ کر گزارش کرتا ھوں۔ تو آپ دوست بھی پوسٹ کو شٸیر کرے ان شااللہ سید منیرشاہ کو انصاف کے ساتھ اس کا حق ضرور ملیں گا۔ بس ھم سب ایک دوسرے کے بازو بن کر مدد کرے۔

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Tez News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share