Sibi pti

Sibi pti pti sibi balochtan Pakistan thereek insaf sibipakistan

With Yousaf Khan Umarzai – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
16/03/2026

With Yousaf Khan Umarzai – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

16/03/2026

ہمیں نیتن یاہو کو AI-Yahu کہنا شروع کر دینا چاہیے۔

نیتن یاہو کی نئی ویڈیو بھی جعلی ہے / اس کے انجام کے بارے میں ابہام مزید بڑھ گیا"نیتن یاہو کی ویڈیو میں اس کی ظاہری شکل م...
16/03/2026

نیتن یاہو کی نئی ویڈیو بھی جعلی ہے / اس کے انجام کے بارے میں ابہام مزید بڑھ گیا"
نیتن یاہو کی ویڈیو میں اس کی ظاہری شکل میں تبدیلی بھی ایک نشانی ہے، خاص طور پر جب وہ نیم رخ ہو کر کھڑا ہوتا ہے۔ خاص طور پر اگر اس حالت میں اس کے چہرے کا موازنہ اس کی حقیقی تصاویر سے کیا جائے تو ویڈیو کے جعلی ہونے کا معاملہ زیادہ واضح ہو جاتا ہے۔

ہمارے خجک قبیلے کا نوجوان صادق خان خجک لاپتہ ہے ائیں ہم بچے بوڑھے نوجوان مائیں بہنیں سب مل کر دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی...
15/03/2026

ہمارے خجک قبیلے کا نوجوان صادق خان خجک لاپتہ ہے
ائیں ہم بچے بوڑھے نوجوان مائیں بہنیں سب مل کر دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی اس ماہ مقدس کے صدقے اور اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے ہمارے نوجوان کو جلد رہائی عطا کر ے تاکہ وہ گھر جا کے اپنے فیملی کے ساتھ عید منائیں کیونکہ عید کے دن دنیا کے ہر کونے سے لوگ اپنے گھر ا کے اپنے بچوں کے ساتھ عید مناتے ہیں ۔اللہ تعالی ہمارے نوجوان کو رہا کر ےاور وہ جاکے اپنے گھر والوں کے ساتھ عید کی خوشیاں منائے
اے اللہ تو ہماری دعاؤں کو خوب سننےاور جاننے والا ہے
کاپی خجک قبائل

13/03/2026

Tel Aviv, Tonight

Kim jong un getting ready to join the war 🔥
12/03/2026

Kim jong un getting ready to join the war 🔥

12/03/2026

خصوصی خبر،
امامِ زمان (عج) کے گمنام سپاہیوں کا موساد کے ایجنٹوں کے ٹھکانوں پر، کسی بھی کارروائی سے پہلے، متعدد مقامات پر چھاپے اور گرفتاریاں

گارڈین:ایران کو امریکہ کی طرف سے جنگ بندی کے دو پیغامات موصول ہوئے ہیں، لیکن اس نے دونوں کو مسترد کر دیا ہے
12/03/2026

گارڈین:
ایران کو امریکہ کی طرف سے جنگ بندی کے دو پیغامات موصول ہوئے ہیں، لیکن اس نے دونوں کو مسترد کر دیا ہے

بریکنگ ⚡ صہیونی ذرائع کے مطابق ایک "بھاری ایرانی میزائل" وسیع تل ابیب کے علاقے میں آ کر لگا ہے
12/03/2026

بریکنگ ⚡
صہیونی ذرائع کے مطابق ایک "بھاری ایرانی میزائل" وسیع تل ابیب کے علاقے میں آ کر لگا ہے

12/03/2026
12/03/2026

Trump and Netaniyahu asked for help from Zalenesky ��😁😝🤣

03/03/2026

Dream 🤭

Address

Quetta
8200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sibi pti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sibi pti:

Share