All News Live Tv

Directions Contact the business

All News Live Tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All News Live Tv, Media/News Company, Pakistan Quetta, Quetta.

اپ کا پسندہ نیوز پیج All News Live Tv
ازادخودمختار غیرجانبدار (ملکی نیوز- بین الاقوامی - انٹرنیشنل نیوز - علاقائی نیوز -سپورٹس نیوز انٹرٹینمنٹ نیوز) ہمارا پیج پر خبر پڑھ سکتے ھو ہر خبر سے باخبر رہے
ہمارا پیج فالو کریں ۔۔۔۔۔اپنی قیمتی راۓ سے اگا کرو ۔ ((ائل نیوز لائیو ٹی وی )) ایک ازاد خودمختار غیرجانبدار نیوز ادارہ ہے
سیاسی نیوز. . . ٹی وی نیوز. . . مظاہرہ نیوز ۔۔۔۔ علاقی نیوز
بین الاقوامی نیوز ۔۔ سپورٹس نیوز ۔۔حالات حاضرہ پروگرام ۔میوزک شوبز نیوز ۔فلم انٹسیٹری نیوز
ائل نیوز لائیو ٹی وی نیوز شیر کر سکتے ھوں .

11/09/2026

ٹراما سنٹر میزئی اڈہ ، توبہ اچکزئی میں فائرنگ سے ایک شخص فہیم شاہ ولد تیمور شاہ قوم علیزئی موقع ہی پر جانبحق ہوئے لواحقین نے نعش کو ٹراما سنٹر میزئی اڈہ منتقل کر دیا جہاں ٹراما سنٹر میزئی اڈہ کے ایمرجنسی روم میں نعش کو ضروری کاروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا گیا مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

10/09/2026

برائزئل Brazil ویڈیو

10/09/2026

خالدبن ولید ملٹری کیمپ مین سعودی فوجیوں نے حوثیوں کے اگے۔ ویڈیو دیکھۓ۔

10/09/2026

🟨 مستونگ: کے علاقے کانک میں پولیس چوکی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ مستونگ: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی، پولیس ذرائع!!!

10/09/2026

عمران ریاض ویلاگ

10/09/2026

قلات: مرجان کے مقام پر کوئٹہ-کراچی شاہراہ پر مسلح افراد اور فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعات۔ذرایع

10/09/2026

سیدحمیدکراس تا عبدالرحمانزی
سیدحمید تا سیگی راستہ مکمل چوروں ڈکیتوں کے لپیٹ میں
ابھی کلی بزڑنی سیگی روڈ پر تیل والوں سے اسلحے کے زور پر ایکس گاڈی چینی گئی اور مسافروں پر فائرنگ کرکے زخمی کردئیے...ذرائع
انتظامیہ کہا گم ہوچکی ہیں
ڈی سی قلعہ عبداللہ سے اپیل ہیں واقعے کا نوٹس لیں اور اس راستے پر گشت کریں.

اطلاع عام بوستان تا یارو روڈ ہندو چر سے اگے یارو کی طرف نامعلوم الاسم جوان کی لاش پڑی ہے جسکی ہاتھوں میں دستانے اور کٹر ...
10/09/2026

اطلاع عام
بوستان تا یارو روڈ ہندو چر سے اگے یارو کی طرف نامعلوم الاسم جوان کی لاش پڑی ہے جسکی ہاتھوں میں دستانے اور کٹر ہے جو کوئی بھی اس سے جانتا ہوں موقع پر پہنچ جائیں.ذرائع

09/09/2026

جنگ رپورٹ ویڈیو

09/09/2026

انڈونیشیاء اتش فیشاں

Address

Pakistan Quetta
Quetta
86200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All News Live Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All News Live Tv:

Shortcuts

Share