Quetta City

Quetta City 𝔀𝓮𝓵𝓵𝓬𝓸𝓶 𝓣𝓸 𝓜𝔂 𝓟𝓪𝓰𝓮(𝓠𝓾𝓮𝓽𝓽𝓪𝓬𝓲𝓽𝔂)


https://www.facebook.com/Quettacity3300/

25/04/2025
کامیابی ایک دن میں نہیں ملے گی لیکن ایک دن ضرور ملے گی
20/03/2025

کامیابی ایک دن میں نہیں ملے گی
لیکن ایک دن ضرور ملے گی

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ کوئٹہ انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے چیئرمین  اور  شاہین سٹیل انڈسٹری کے مالکڈاکٹر د...
20/03/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
کوئٹہ انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور
شاہین سٹیل انڈسٹری کے مالک
ڈاکٹر داد محمد جو کہ حاجی دین محمد ، سید محمد
عبدالرشید کے بھائی ہیں اور امین اللہ اور ڈاکٹر فیض اللہ کے چچا کل اسلام آباد میں انتقال ہوگیا، نماز جنازہ کوئٹہ مغربی بائی پاس قبرستان میں ادا کی جائے گے۔نماز جنازہ کا وقت اج دوپہر 3بجے

14/03/2025

دا ځینی انسانان د سیم کارډ مثال لري
بغیر د پیسو کارنه ❤️کوی💖

انا للہ وانا الیہ راجعون مولوی حضرت محمد صاحب انتقال کر کے گئےنماز جنازہ آج مورخہ24/2/2025 عصر 5بجے ملاخیل اباد قبرستان ...
24/02/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
مولوی حضرت محمد صاحب انتقال کر کے گئےنماز جنازہ آج مورخہ24/2/2025 عصر 5بجے ملاخیل اباد قبرستان نواں کلی کوئٹہ میں ادا کی جائے گے ؟
اللہ ج مولوی حضرت محمد صاحب کامل مغفرت عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں (آمین ثم آمین )

09/06/2024

میں LPGگیس کا ایک ٹانکر میں آگ لگنے سے 5-6ٹانکرکو آگ لگئے علاقے میں خوف اور ہراس پھیل گئی تفتان NLCمیں بھی اسطرح واقعات رونما ہونے کی خطرہ ہے-این ایل سی-اور-کسٹم احکام کو چاہیے کی تفتان میں- LPGگیس -اور- وائٹ سپریم-کیلئے الگ پارکنگ بنایا جائے

11/05/2024

ایاز خان رہائی کا ویڈیو دیکھیں جو ایک مہینے پہلے سندھ کے کچے کی ڈاکوؤں نے اغوا کیا ہواتھا اپنے والدین کو حوالہ کیا

  کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سمیت وزیر دفاع یواف گیلنٹ اور آرمی چیف ہرزی حلیوی کے وارنٹ گرفتاری جا...
29/04/2024

کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سمیت وزیر دفاع یواف گیلنٹ اور آرمی چیف ہرزی حلیوی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔
اسرائیلی نشریاتی ادارے کے مطابق عالمی عدالتِ انصاف غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی بربریت کی تحقیقات کررہی ہے اور اس تحقیقات میں اسرائیلی حکومت کو وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔

کہا جارہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف رواں ہفتے ہی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو، اسرائیلی آرمی چیف ہرزی حلیوی اور اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر غور کررہی ہے۔
عالمی عدالت انصاف کی جانب سے وارنٹ گرفتاری کی اطلاعات پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو شدید خوفزدہ ہوگئے ہیں جبکہ اس خبر پر اسرائیلی حکام کی جانب سے گہری تشویش کا بھی اظہار کیا گیا ہے....

رپورٹ میں بتایا گیا کہ گرفتاری سے خوفزدہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر جوبائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی قیادت کے وارنٹ گرفتاری روکنے کے لیے عالمی عدالت انصاف پر دباؤ ڈالیں....

دوسری جانب اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیلی قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونا اسرائیلی فوج کے لیے بڑا نقصان ہوگا....https://www.facebook.com/Quettacity3300?mibextid=ZbWKwL

پختونخوا ملی عوامی پارٹی چیئرمین محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیا گیا ہے
26/04/2024

پختونخوا ملی عوامی پارٹی چیئرمین محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیا گیا ہے

نسیم الرحمن ملاخیل کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر  بننے پر  Quetta city کی طرف سے تہہ دل سے مبارکباد دیتاہو۔
19/04/2024

نسیم الرحمن ملاخیل کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر بننے پر Quetta city کی طرف سے تہہ دل سے مبارکباد دیتاہو۔

16/04/2024

له ټولو دوستانو او ملګرو څخه هیله کوم د خپلو سمو او علاقو حال په ( وائس اپ)کی مونږ ته راولیږی
مننه

عید کی پہلے دن بجلی کی لوڈشیڈنگ ذیادہ ہونے کا وجہ کیا ہوسکتا اپنا رائے کمنٹس کریں اور کس کس علاقے میں بجلی کے لوڈشیڈنگ ز...
10/04/2024

عید کی پہلے دن بجلی کی لوڈشیڈنگ ذیادہ ہونے کا وجہ کیا ہوسکتا اپنا رائے کمنٹس کریں اور کس کس علاقے میں بجلی کے لوڈشیڈنگ زور شور سے جاری ہے

Address

Quetta City
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Quetta City:

Share