
30/05/2025
پی بی 40 کے پسماندہ علاقے فارم 47 کے ہاتھوں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے ثناء اللہ کھیازئی
نیشنل پارٹی کے مرکزی کونسلر ثناء اللہ کھیازئی کویٹہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی بی 40کے پسماندہ علاقہ بروری اور گردونواح کو 75 سالو سے پسماندہ رکھا گیا ہے جو بھی نماہندہ اقتدار میں آتا وہ صرف ترقیاتی منصوبوں کے نام پر عوام کو بے وقوف بنا کر بلند بالا دعوئے کرتے ہے فارم 47 والے عوام کے خیرخواہ نہیں بلکہ عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالتے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ فارم 47 والے یہاں کے بلوچ پشتون اور دوسرے اقوام کے حق پر ڈاکہ ڈالنے اور یہاں کی عوام کو پسماندہ کرنے پر لگے ہے جس کہ ہم مزمت کرتے ہیں
مزید کہا کہ پی بی 40 کہ عوام کو ایک بار پھر سے پسماندہ اور بنیادی حق سے محروم رکھنے کی سازش ہو رہا جس کو نیشنل پارٹی کامیاب ہونے نہیں دیگا ۔