Personality Of Rind Baloch

Personality Of Rind Baloch Personality Of Rind Baloch

21/06/2026

*اگر آپ زندگی میں واقعی کچھ بڑا کرنا چاہتے ہیں تو آرام پسندی اور سستی کو چھوڑ دیں، Comfort Zone میں رہ کر کبھی بھی بڑی کامیابیاں حاصل نہیں کی جا سکتیں،تکلیف اور مشقت جھیلے بغیر کوئی بھی انسان تاریخ میں اپنا نام پیدا نہیں کر سکا.

❤❤
20/06/2026

❤❤

17/06/2026

خوبصورت ویڈیو

کوئٹہچیئرمین رند قومی اتحاد سردارزادہ خان رند ، صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو ، سردار بابر موسی خیل نے سابق مشیر ...
10/06/2026

کوئٹہ
چیئرمین رند قومی اتحاد سردارزادہ خان رند ، صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو ، سردار بابر موسی خیل نے سابق مشیر شہزاد صالح بھوتانی کو ضمانت منظور ہونے پر مبارکباد دی ❤❤

09/06/2026

Great Leader Sardar Yar Muhammed Khan Rind and Interior Minister Mir Zia Longve, Sardar Babar Khan Musa Khail, Mir Bebarg Khan

06/06/2026

Mir Sardar Khan ❤❤

31/05/2026

بولان راستے کو خوبصورت اور کشادہ کرنے پر گورنمنٹ آف بلوچستان داد کے مستحق ہیں۔ ❤❤

Eid Mubarak ❤
29/05/2026

Eid Mubarak ❤

26/05/2026

❤گوٹھ حاجی اللہ ڈنہ خان رند ❤
🩸 مبتلائے درد کوئی عضو ہو روتی ہے آنکھ
👁️ کس قدر ہمدرد سارے جسم کی ہوتی ہے آنکھ

​⚖️ بروزِ محشر عدل و انصاف کرنے والے انبیاء کرام علیہم السلام کی صف میں ہوں گے۔
​آج کے اس پُرفتن دور میں، جہاں ہر طرف نفسا نفسی کا عالم ہے، عدالتیں اور کچہریاں بک چکی ہیں، اور ہمارے رہنما عوام سے بے نیاز ہو کر اقتدار اور آسائشوں کے نشے میں چور ہیں، ایسے میں نگاہیں کسی مسیحا کی منتظر ہوتی ہیں۔ 👑✨
​☝️ اللہ رب العزت کے فضل سے، اوستا محمد (فیض آباد) کی سرزمین سے حاجی اللہ ڈنہ رند کے صاحبزادے، حاجی غلام مصطفیٰ رند صاحب ایک امید کی کرن بن کر ابھرتے ہیں۔ جو کہ بیماری اور کبرِ سنی (بڑھاپے) کے باوجود خلقِ خدا کی خیر خواہی کے لیے دن رات کوشاں رہتے ہیں۔ 🕊️❤️
​📱 جہاں لوگ سوشل میڈیا پر فساد اور نقصانات کی خبریں ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں، وہاں حاجی صاحب کی بدولت قبیلوں اور برادریوں کے شیر و شکر ہونے کی نوید سامنے آتی ہے۔ بلا شبہ، سندھ اور بلوچستان کے یہ محسن امن اور صلح کا استعارہ ہیں۔ 🤝🇵🇰
​🤲 اللہ تعالیٰ ان کی خیر کی کاوشوں میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔ آمین!
​📝 تحریر: عمران علی مصطفائی۔ ✍️

25/05/2026

بریکنگ نیوز
حاجی میر غلام مصطفیٰ خان رند کے سربراہی میں
رند،لہڑی، بنگلزئی کا فیصلہ ہوگیا۔

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Personality Of Rind Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category