AziZ KhaN

AziZ KhaN Only love

27/09/2022
07/06/2020

5 سال بھی سکول بند کرنے پڑے۔! بند کرینگے😑

07/06/2020

اوبامہ نے ٹرمپ کے تحفے کو اٹھا کے کچرے میں پھینک دیا!!!۔

نفرتیں عروج پر ،حالات بے قابو
فوج میں سیاہ فام اور سفید فام کی آپس میں جنگ کے خطرے کی وجہ سے امریکی جرنیلوں نے مظاہرین کے خلاف ایکشن سے معذرت کر لی۔

30/05/2020

بچھڑا کچھ اس عدہ سے کہ رت ہی بدل گئ..اک شخص سارے شہر کو ویرا کر گیا
😪😪

 ۔کابلی(نان کسٹم پیڈ) گاڈیوں کے خلاف اگر واقعی اپریشن کرنا ہے تو پہلےکسٹم اہلکاورں کی پولیس والوں کی وزیروں کی سینٹروں ک...
30/11/2019

۔
کابلی(نان کسٹم پیڈ) گاڈیوں کے خلاف اگر واقعی اپریشن کرنا ہے تو پہلےکسٹم اہلکاورں کی پولیس والوں کی وزیروں کی سینٹروں کی چمچوں اور اگر پکڑنی ہے تو کوئٹہ شہر میں vip پروٹوکول کی گاڈیاں چیک کرلیں ۔جن میں سمگلنگ ۔اغواکاری ۔قبضے اور بدمعاشیاں بھی ہوتیں ہیں اور اگر مذید غیرت آئی تو کینٹ کا بھی چکر لگائے ::::::جنھوں نے اسکے علاوہ بھی سرکاری خزانے کو اربوں نقصان پہنچایا ہے
شہر بھر میں کہیں بھی غریب آدمی گاڈی اپنی عزت کیلئے رکھتا ہے اور یا اس سے روزی ضرور کماتا ہے لیکن کسی کا کوئی نقصان نہیں کرتا ۔چیکنگ کے نام پر عوام کو تنگ کرنا مسائل پیدا کرنے کے مترادف ہے ۔
ریاست عوامی مسائل کے حل کیلئے ہوتی ہے مذید بڑھانے کیلئے نہیں.
اگر متفق ھے تو پوسٹ کو آگے شئر کرے

08/11/2019

‏علی امین گنڈا پور کا چیلنج قبول کرتا ہوں
وہ بھی ابھی اسی وقت استعفیٰ دیں، میں بھی استعفیٰ دیتا ہوں کل الیکشن کروا لیں،

مفتی اسد محمود

ہم ٹیکس کے نہیں بلکہ ناجائز ٹیکس کے خلاف ہےپھر کہتے ہیں کہ لوگ ٹیکس نہیں دیتے، دنیا میں کہی بھی یوٹیلیٹی بلوں پر دوسو فی...
05/11/2019

ہم ٹیکس کے نہیں بلکہ ناجائز ٹیکس کے خلاف ہے

پھر کہتے ہیں کہ لوگ ٹیکس نہیں دیتے، دنیا میں کہی بھی یوٹیلیٹی بلوں پر دوسو فیصد سے زیادہ ٹیکس نہیں ہوتا یہ دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ٹیکس قیمت سے ڈبل ہوتا ہے اور ثبوت آپ کے سامنے ہے۔

ستادظلـم نه تورسرې خلاصه نـه شوهسریې مات شو پښتنه سرتوره نه شوه                قـلـم داحـسـاس
28/10/2019

ستادظلـم نه تورسرې خلاصه نـه شوه
سریې مات شو پښتنه سرتوره نه شوه
قـلـم داحـسـاس

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AziZ KhaN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category