Quetta Voice

Quetta Voice In- Depth And Unbiased Reporting To Better Understand Balochistan.

The First Digital And Print Daily Of The Province, Covering From Politics To Climate Change etc

08/10/2025

دو دن شور بس معاملہ ختم، نہ تحقیقات نہ کوئ پوچھ گچھ

راجہ نے انکشاف کیا کہ عمران خان نے خیبر پختونخوا میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال خصوصاً اورکزئی دہشتگردی واقعے کے ب...
08/10/2025

راجہ نے انکشاف کیا کہ عمران خان نے خیبر پختونخوا میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال خصوصاً اورکزئی دہشتگردی واقعے کے بعد قیادت میں تبدیلی کا فیصلہ کیا۔

تفصیلات کیلئے لنک کمنٹ میں 👇

یہ واقعہ صرف دہشت گردی کا نہیں بلکہ انسانیت کے زوال اور نظام کی بے حسی کی عکاسی کرتا ہے📖 پوری خبر پہلے کمنٹ میں پڑھیے 👇
07/10/2025

یہ واقعہ صرف دہشت گردی کا نہیں بلکہ انسانیت کے زوال اور نظام کی بے حسی کی عکاسی کرتا ہے

📖 پوری خبر پہلے کمنٹ میں پڑھیے 👇

07/10/2025

ایم ایس صاب نے سارا ملبہ ایدھی پر ڈال دیا ، کہانی ختم ، معاملات سول اسپتال کے اسی طرح چلیں گے

وزیراعلیٰ نے کہا کہ ان کے دورِ حکومت میں احتساب کے عمل کو سیاسی اثرورسوخ سے پاک رکھا گیا ہےتفصیلات کیلئے لنک کمنٹ میں 👇
07/10/2025

وزیراعلیٰ نے کہا کہ ان کے دورِ حکومت میں احتساب کے عمل کو سیاسی اثرورسوخ سے پاک رکھا گیا ہے

تفصیلات کیلئے لنک کمنٹ میں 👇

07/10/2025

سانحہ کوئٹہ، بد قسمت والد اور بیٹا دہشت گردی کا شکار

کیا کوئٹہ میں بھی بلدیاتی انتخابات ہوں گے؟مکمل خبر کیلئے لنک کمنٹ میں 👇
06/10/2025

کیا کوئٹہ میں بھی بلدیاتی انتخابات ہوں گے؟
مکمل خبر کیلئے لنک کمنٹ میں 👇

عینی شاہدین کے مطابق، مسلح افراد نے عدالت میں موجود ایک شخص کو، جو قاضی بتایا جاتا ہے، اغوا کر لیا۔خبر تفصیلات کیلئے لنک...
06/10/2025

عینی شاہدین کے مطابق، مسلح افراد نے عدالت میں موجود ایک شخص کو، جو قاضی بتایا جاتا ہے، اغوا کر لیا۔

خبر تفصیلات کیلئے لنک کمنٹ میں 👇

05/10/2025

بلوچستان میں ایک طرف بے روزگاری ، غربت جبکہ دوسری جانب ہزاروں اسامیاں خالی، نوجوان بے روزگار, نااہلی، بدعنوانی اور لاپرواہی بڑے اسباب

05/10/2025

کوئٹہ میں زلزلے کےجھٹکے

05/10/2025

کمیشن اگر ختم نہیں ہوسکتا تو برائے مہربانی تناسب کم کیا جائے، یہ پانی کا راستہ ہے دوبارہ بہہ جائے گا: شہریوں کا مطالبہ

ترجمان میٹروپولیٹن کارپوریشن کے مطابق خلاف ورزیاں درج ذیل مقامات پر پائی گئیں:1. علی بھائی روڈ (سیوک سینٹر پلازہ کے قریب...
05/10/2025

ترجمان میٹروپولیٹن کارپوریشن کے مطابق خلاف ورزیاں درج ذیل مقامات پر پائی گئیں:1. علی بھائی روڈ (سیوک سینٹر پلازہ کے قریب) — خلاف ورزی: ڈبل بیسمنٹ، بغیر منظور شدہ نقشہ

شہر کے کن علاقوں میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی کی گئ ہیں
تفصیلات لنک میں 👇

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Quetta Voice:

Share