Choti Chiria

Choti Chiria Balochistan's premier citizen journalism portal that provides timely and important news coverage fro
(531)

27/08/2025

سائے جتنی ہے ملکیت سب کی
باقی جو ہے ، تجاوزات میں ہے

27/08/2025

محکمہ صحت بلوچستان نے کرپشن کا ریکارڈ توڑ دیا ہے 3 سو روپے کی سرنج 2700 روپے میں خریدی ہے، کاغذات میں ادویات کی خریداری کی گئی ہے ادویات کی رقوم میں بے پناہ اضافہ کیا گیا ہے، ڈاکٹر ینگ

26/08/2025

محکمہ صحت بلوچستان میں نام نہاد اصلاحات کے نام اربوں روپے کی کرپشن کی گئی ہے، ہسپتالوں کی پالش کے نام پر 3 ارب روپے خرچ کیا گیا، مشینری کی خریداری میں شدید بے ضابطگیاں کی گئی ہے، ڈاکٹر بہار شاہ صدر ینگ ڈاکٹرز

25/08/2025

بایزید خان خروٹی شجرکاری مہم کے تحت سریاب روڈ کوئٹہ پر شجرکاری مہم بایزید خان خروٹی گرین کوئٹہ ڈریم اور بلوچستانیوں کی محبتیں

24/08/2025

ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافر
پاؤں بھی ہیں شل شوق سفر بھی نہیں جاتا

20/08/2025

اجالا کرتا ہے، وحشت نہیں کیا کرتا
چراغ، شب کی شکایت نہیں کیا کرتا

کچھ دن قبل اسلام آباد میں ایک سینٹر صاحب بتا رہے تھے کہ انکے کوئی جاننے والے دوست کا دوست اسلام آباد میں ضلع کیچ کے بارڈ...
20/08/2025

کچھ دن قبل اسلام آباد میں ایک سینٹر صاحب بتا رہے تھے کہ انکے کوئی جاننے والے دوست کا دوست اسلام آباد میں ضلع کیچ کے بارڈر کے 20 پرمٹ روز فروخت کرتا ہے انکو بتایا گیا ہے کہ کوئی اچھا گاہک ڈھونڈ لو۔
ضلع کیچ میں ٹوکن کی تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ضلع سطح پر اربوں روپے کا کاروبار مقامی انتظامیہ کے ذمہ داریاں، اپنے تعلقات اسلام آباد اور کراچی کی اہم ترین شخصیات سے جوڑتے ہوئے نظام کو مفلوج بنا چکا ہے۔ کہتے ہیں بلوچستان میں ان سے کوئی نہیں پوچھ سکتا ہے ۔
اج کی تربت کی لسٹ میں ردوبدل کرتے ہوئے 32 نام تبدیل کئے گئے ہیں ، اور ایک نام کا فی ٹوکن 240,000 روپے میں فروخت کیا گیا ہے جس سے صرف گزشتہ روز کل آمدنی صرف اور صرف 7,680,000 وصول کی گئی ہے۔
سوال یہ ہے ایک دن میں کروڑ روپے مخصوص دو چار اہلکار تو نہیں ہضم کرسکتے ہیں، جب تک ان کے ساتھ وزنی معدے شامل نہ ہوں۔ ایک اندازے کے مطابق اس کاروبار سے جہاں مقامی آبادی کو باعزت روزگار ملا ہے ،وہیں پر نظام چلانے نام پر ماہانہ 1 ارب روپے کی آمدنی ہورہی ہے
سب اچھا بیان کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس تالاب میں سب ننگے ہیں

20/08/2025

دا د مستو پسرلی دی ،هره پاڼه خماری دہ

18/08/2025

اربوں روپے کا کوئٹہ پروجیکٹ علی بابا اور چالیس چور جیسی صورتحال کا شکار لگتا ہے سب سو رہے ہیں

محکمہ صحت بلوچستان میں مبینہ کرپشن کی نئی داستان!2 ارب روپے مالیت کے کچرا جلانے والی مشینوں کے منصوبے میں بے ضابطگیوں او...
18/08/2025

محکمہ صحت بلوچستان میں مبینہ کرپشن کی نئی داستان!

2 ارب روپے مالیت کے کچرا جلانے والی مشینوں کے منصوبے میں بے ضابطگیوں اور مالی بدعنوانی کی سنگین اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ سب سے تشویشناک پہلو یہ ہے کہ 50 کروڑ روپے کی ایڈوانس ادائیگی کر دی گئی ہے، جبکہ تاحال منصوبے پر شفاف عمل درآمد نہیں ہوا۔

ذرائع کے مطابق پی سی اون اور ٹینڈر دستاویزات میں واضح تضاد موجود ہے، جس کا مقصد مخصوص فرم کو نوازنا اور مقابلے کی فضا کو ختم کرنا معلوم ہوتا ہے۔ یہ منصوبہ ایک منظم کرپشن اسکیم بنتا جا رہا ہے، جس سے عوامی خزانے کو بھاری نقصان کا اندیشہ ہے۔

سوال یہ ہے کہ جب اسپتالوں میں ادویات ناپید اور علاج کی سہولیات کا فقدان ہے، تو ایسے میں کروڑوں روپے کی کچرا جلانے والی مشینیں کس کام کی؟

یہ ایک بروقت انتباہ ہے: اگر اب خاموشی اختیار کی گئی، تو بعد میں عوام صرف ماتم کریں گے — خزانہ لٹ چکا ہوگا اور انصاف دور۔

17/08/2025

3 ارب صفا کوئٹہ جو زرغون روڈ ایک نالی صاف کرنے میں ناکام ہے3 ارب کا منصوبہ شہر ڈیلی ویجرز سے صاف کروایا جارہا ہے

16/08/2025

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کوئٹہ کو تحفے میں ملنے درخت کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ بلوچستان نرسری کے مالک رحمت بلوچ کا خصوصی شکریہ جس نے ہمیں درخت رکھنے کی جگہ دی ہے

Address

Adalat Road
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choti Chiria posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Choti Chiria:

Share