
15/01/2025
15جنوری 2025
حاجی نور محمد صراف ولد حاجی قمبر علی صراف مرحوم انتقال کرگئے
حاجی غلام محمد صراف مرحوم اور صادق کے بھائی
احسان علی اور محبوب علی مرحوم و علی نور کے والد
حاجی یوسف علی صراف اور تیمور علی کے چچا کی میت آج بروز بدھ بوقت 4:00بجہ انکی رہائش گاہ ناظم علی شہید اسٹریٹ حاجی آباد سے اٹھایا جائے گا پروردگار مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عنایت فرمائیں آمین