Jamal Tarakai

Jamal Tarakai I am journalist Jamal tarakai۔ I am trying to spread the voice of human to all over the world.

08/06/2026
08/06/2026

اس لاپتہ بچے کے لواحقین کی تلاش ہے
0321 8109101

08/06/2026

په فلپائن هیواد کی 2۔8 شدت زلزله سوې

🇦🇿✨ آذربائیجان باکو گروپ ٹورصرف پاسپورٹ کی اسکین کاپی یا واضح تصویر کے ساتھ اپنی بکنگ شروع کریں — آفس آنے کی بھی ضرورت ن...
08/06/2026

🇦🇿✨ آذربائیجان باکو گروپ ٹور

صرف پاسپورٹ کی اسکین کاپی یا واضح تصویر کے ساتھ اپنی بکنگ شروع کریں — آفس آنے کی بھی ضرورت نہیں۔
🗓️ 5 دن کا خوبصورت گروپ ٹور | 📅 روانگی: جولائی کے آخر میں | 🍳 بریک فاسٹ شامل
باکو کی خوبصورتی، یادگار سفر اور پروفیشنل گائیڈنس کے ساتھ ایک بہترین موقع۔

📞 0328-3576663
📞 0341-1150409

✨ DK Travel & Tours
آپ کا اعتماد — ہماری ذمہ داری

یہ بچہ جس کا نام حکمت اللہ ہے گزدو دن سے لاپتہ ہے جس کسی کو بھی اس بچے کے بارے میں معلومات ہوں مندرجہ ذیل موبائل نمبر پر...
08/06/2026

یہ بچہ جس کا نام حکمت اللہ ہے گزدو دن سے لاپتہ ہے جس کسی کو بھی اس بچے کے بارے میں معلومات ہوں مندرجہ ذیل موبائل نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03308180462

08/06/2026
یہ نوجوان جس کا نام عزت اللہ ہے کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس بھوسہ منڈی سے لاپتہ ہے جس کسی کو بھی اس نوجوان کے بارے میں...
08/06/2026

یہ نوجوان جس کا نام عزت اللہ ہے کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس بھوسہ منڈی سے لاپتہ ہے جس کسی کو بھی اس نوجوان کے بارے میں معلومات ہوں مندرجہ ذیل موبائل نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
0330 2181469

ایک عدد پارسل جس میں گھریلوں شادی کی کپڑے موجود تھے کسی سواری نے بس سے اتارا ہےپارسل میں زنانہ شادی کے ملبوسات / کپڑے مو...
08/06/2026

ایک عدد پارسل جس میں گھریلوں شادی کی کپڑے موجود تھے کسی سواری نے بس سے اتارا ہے

پارسل میں زنانہ شادی کے ملبوسات / کپڑے موجود ہے اگر کسی کے پاس غلطی سے گئے ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرکے اس کے حقدار شخص سے رابطہ کرے

+92 316 3427160

Address

City Of Quetta
Quetta
83700

Telephone

+923009389393

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamal Tarakai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamal Tarakai:

Share