Muhib Khan Mka

  • Home
  • Muhib Khan Mka

Muhib Khan Mka salaam friends you post here great words great pictures and also great videos . no bad pictures and videos .

therefore against i will remove or block you ok dont mind

01/04/2024

*ان ذہنی غلاموں کے لئے جو کہتے ہیں مسلمان ملاوٹ کرتا ہے انگریز ملاوٹ نہیں کرتا، غور سے سماعت فرمائیں* ۔۔۔۔
*برصغیر پھلے کیا تھا اور انگریز نے کیا بنا دیا ۔۔۔😑😑😑*

☝️☝️☝️

20/01/2024

ووٹ کیسے کاسٹ کرنا ہے اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے اسے غور سے دیکھئے

15/12/2023

یہ شخص جو سہولیات بتا رہا ہے یہ ہر ملک کے باشندے کا حق ہے کہ ملک اپنے باشندوں کو سہولیات دے اور یہ عوام کا حق ہے فرق صرف حکمران کا ہے کچہ حکمران عوام کو انکے حقوق دیتے ہے اور کچہ نہیں ۔ اور اس کے برعکس ہمارے حکمران ہمیں 50 کی چیز 500 پے 100 کی چیز 800 پے دے رہی ہے اس کی زندہ مثال ادویات، آٹا، گیس، بجلی، پیٹرول اور ڈیزل یہ چیزیں موجودہ دور میں سب کے سامنے ہے

‏کیا آپ جانتے ہیں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو حکم دیا تھا کہ جب بھی وہ کسی چھپکلی کو دیکھیں تو انہیں مار...
08/12/2023

‏کیا آپ جانتے ہیں؟

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو حکم دیا تھا کہ جب بھی وہ کسی چھپکلی کو دیکھیں تو انہیں مار ڈالو۔

حالیہ دنوں میں جدید طب نے ان نتائج سے دریافت کیا ہے کہ اس جانور (گیکو) کی کھال سانپ کے زہر سے زیادہ خطرناک ہے، اس کا ایک قطرہ کھانے کے ساتھ غلطی سے کھانے پر پورے خاندان کو صاف کر سکتا ہے۔

لاعلمی سے لوگ اس جانور کو بے ضرر سمجھتے ہیں، یہ دوسرے ناپسندیدہ کیڑے مکوڑے جیسے مچھر، کاکروچ اور دیگر کو کھانے میں بھی مدد دیتے ہیں، یہ جانے بغیر کہ یہ گھر اور ماحول کا سب سے خطرناک قاتل ہے۔

یہ رینگنے والا جانور 60 سیکنڈ کے اندر مار سکتا ہے اگر طبی طور پر علاج نہ کیا جائے۔ براہ کرم ہوشیار رہیں، آج اس جانور کا صفایا کریں، اس سے پہلے کہ یہ خاندان کا صفایا کرے۔

اسے اپنے گھر سے مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے لہسن میں نمک ملا کر اپنے کمرے کے مختلف کونوں میں رکھ دیں۔ آپ انہیں دوبارہ کبھی نہیں دیکھیں گے۔ آج زندگی بچائیں اور کل خوش رہیں۔

اللہ ہمیں اس خطرناک رینگنے والے جانور سے بچائے۔ آمین 🤲

07/12/2023

یہ کارٹون اپنے بچوں کو ضرور دیکھائیں کیونکہ بچے کارٹون شوق سے دیکھتے ھے اور اس سے بچوں کو ختم نبوت کا معنی اور اس عقیدے کا تحفظ سمجھ میں اجائے گا-اور شئیر کرے تاکہ یہ میسج ہر چھوٹے بڑے تک پہنچ سکے ۔

18/11/2023

اسرائیل کا غزہ میں بمباری کے بعد ایک مسلمان بچے کی حالت

09/11/2023

اسرائیل کا فلسطین پر وحشیانہ بمباری جو پچھلے 36 دنوں سے اب تک جاری ہے اس بمباری میں اب تک 10500 سے زیادہ فلسطینی شھید کئے گئے جس میں زیادہ تعداد بچوں 4000 ، عورتیں 3500 اور بوڑھوں کی ہے۔ اسرائیل نے بہت سے جن میں فاسفورس بم اور دو بم جس کا وزن 9 ہزار ٹن BBC کے مطابق اس نہتے فلسطینیوں پر گرائے ویڈیوز میں نظر آنے والے اکثر زخمی کہانپتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔ اسرائیل ہسپتالوں سکولوں پناہ گزینوں کے کیمپوں پر بمباری کررہا ہے۔ ایک ہسپتال جس پر بمباری کرکے 900 کے قریب مریض انکے تیماردار اور اس ہسپتال میں پناہ گزین سب شھید کئے۔ اس ظلم کی حمایت امریکہ کھلم کھلا کررہی ہے جس کی وجہ سے مسلم ممالک کے حکمران ڈرتے ہوئے چھپ ہے جس کا فائدہ اسرائیل اٹھا رہا ہے اور وہ اسرائیل پر بمباری کررہا ہے امریکہ اس ظلم کےلئے امریکی عوام سے چندہ اکھٹا کررہاہے تاکہ یہ ظلم مزید جاری رہے۔ بہت سے امریکی عوام اس ظلم و ستم کے خلاف ہے جس کی وجہ سے اس ویڈیو میں وہ یہ کانفرنس جس میں امریکہ کا وزیر خارجہ موجود ہے اسے مخاطب کرتے ہوئے احتجاج کرتے ہوئے نارے لگا رہے ہیں کہ ( جنگ بند کرے ، غزہ میں نسل کشی بند کرے ) اور کہا کہ امریکہ جنگ سے پیار کرتی ہے ، دوسرے نے کہا کہ امریکہ اسرائیل کو جنگ کے لئے پیسے مت دے اور بہت سے لوگوں نے اشارہ کرتے ہوئے اپنے ہاتھ سرخ کئے تھے جس کا مطلب امریکہ برابر کے شریک ہے اس ظلم میں ۔انسانی حقوق کے چیمپین اور علمبردار امریکہ کو یہ کرنا چاہئیے کہ اسرائیل کو ظلم سے روکے الٹا اس نے مدد کی اسرائیل کی اور مسلمان ممالک کو کہا کہ کوئی بھی اسرائیل پر حملے کی غلطی نہ کرے اور دوسرا اس نے اسرائیل کی مالی عسکری اور مدد کی اور اسلحہ بھی دیا تیسرا امریکہ کا بحری بیڑہ غزہ کے نزدیک اور ایٹمی آبدوز ایرانی سمندر میں تعینات کیئے ۔

اعداد وشمار کہ فلسطین میں اور یوکرین میں کتنے دنوںمیں کتنا قتل عام کیا گیا ہے اس تصویر میں دیکھائے گئے ہے۔Gaza's casualt...
07/11/2023

اعداد وشمار کہ فلسطین میں اور یوکرین میں کتنے دنوںمیں کتنا قتل عام کیا گیا ہے اس تصویر میں دیکھائے گئے ہے۔
Gaza's casualties surpass Ukraine's in just 30 days.
More civilians have been killed in in just 30 days than in the 18 months of conflict in .

🇵🇸: 25,000+ civilians injured, 10,000+ are children
🇺🇦: 17,500+ civilians injured, 1,180+ are children
🇵🇸: 10,000+ civilians killed, 4,000+ are children
🇺🇦: 9,600+ civilians killed, 555 are children

By collecting figures from Gaza's Health Ministry and the UN High Commissioner for Human Rights ( ), we have compared the casualty count from both the Israel-Gaza and -Ukraine conflicts.

Gaza’s Ministry of Health also received 2,000 reports of missing persons, including 1,250 children, believed to still be under the rubble of bombed-out buildings.

On average, a child is killed and two are injured every 10 minutes in Gaza and there are an estimated 50,000 pregnant women in the besieged strip.

has rebuffed any calls for a ceasefire or humanitarian pause, saying Hamas would use the opportunity to regroup.

جنت میں اس وقت فلسطینی بچو کی کلکاریاں گونج رہی ہونگی۔اسرائیل غزہ میں اب تک 9500 نہتے معصوم فلسطینیوں کو شہید کرچکاہے جس...
05/11/2023

جنت میں اس وقت فلسطینی بچو کی کلکاریاں گونج رہی ہونگی۔

اسرائیل غزہ میں اب تک 9500 نہتے معصوم فلسطینیوں کو شہید کرچکاہے جس میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے ۔ جس میں سب سے کم عمر شہید بچہ ہے اسکی عمر 7 دن ہے ۔ 25 دنوں میں اتنے شہید کئے گئے ہے ۔

05/11/2023
04/10/2023

ایک سپر پاور ملک کے سابقہ حکمرانوں کی زندگی دیکھے اور ہمارے ملک کے سابقہ حکمرانوں کی زندگی ذرا دیکھے کہ کس نے ملک کو لوٹا اور کس نے ملک کو ترقی دی۔

فرنکفرٹ ائرپورٹ کے قریب ایک گاؤں جس کا نام ٹرائبر تھا وہاں کی رہائشی ایک بوڑھی عورت نے فرنکفرٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ کے خلاف...
12/09/2023

فرنکفرٹ ائرپورٹ کے قریب ایک گاؤں جس کا نام ٹرائبر تھا وہاں کی رہائشی ایک بوڑھی عورت نے فرنکفرٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ کے خلاف عدالت میں کیس دائر کر دیا
جس کی وجہ عورت نے کچھ یوں بیان کی
رات کے وقت جہازوں کا شور اتنا زیادہ ہوتا ھے کہ میں رات کو سو نہیں سکتی، جس کی وجہ سے میری اکثر طبعیت خراب رہتی ھے
عدالت میں جج نے اُس بوڑھی عورت کی پوری بات سننے کے بعد عورت سے پوچھا کہ آپ اب کیا چاہتی ھے
اس شور کے عوض آپ ائرپورٹ سے کچھ معاوضہ حاصل کرنا چاہتی ہیں یا ائرپورٹ سے دور ایک عدد گھر حاصل کرنا چاہتی ھے
عورت نے جواب میں کچھ یوں کہا
میں یہاں اپنے ذاتی گھر میں رہتی ہوں اور عرصہ دراز سے یہاں زندگی گزار رہی ہوں چونکہ اب میری طبعیت اس قدر شور برداشت نہیں کر سکتی اسلئے اس مسئلے کا کوئی اور معقول حل تلاش کیا جائے
اور ساتھ یہ بتایا کہ نا تو مجھے کوئی پیسوں کی ضرورت ھے اور نا ہی میں اپنا گاؤں چھوڑ کر کہیں جانا چاہتی ہوں
اس بات سے اُس وقت کے موجودہ حکام بھی بہت پریشان ہوئے کہ اب اس مسئلے کا کیا حل ہو سکتا ھے نا تو عورت یہاں سے جانا چاہتی ھے اور نا اتنے بڑے ائرپورٹ کو کہیں اور منتقل کیا جا سکتا ھے
ائرپورٹ حکام نے عورت کو کیس سے پیچھے ہٹ جانے کیلئے بےشمار فرمائش پیش کی ائرپورٹ سے دور اعلیٰ شان گھر کی فرمائش کی اور ساتھ بڑی رقم دینے کی فرمائش بھی کی لیکن وہ بوڑھی عورت اپنے فیصلے سے پیچھے ہٹنے کا نام نہیں لے رہی تھی
آخرکار تھک کر جج نے کہا اگر ہم آپ کی نیند کے ٹائم کو مینج کر لیں، مطلب رات کا ایک مخصوص ٹائم جب آپ سو رہی ہو تب ائرپورٹ پر کوئی فلائٹ نہیں اترے گی
کیا آپ کو یہ فیصلہ منظور ھے جس سے وہ عورت مطمئین ہوگئی اور تب سے لے کر آج تک فرنکفرٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر رات 11 سے لے کر صبح 5 بجے تک کوئی فلائٹس نہیں اترتی
یہ ھے وہ عزت وہ مقام وہ انصاف جو جرمنی اپنے عوام ٹیکس پیئر لوگوں کو دیتا ھے یہاں ہر انسان کے حقوق برابر ہیں اور ہر ایک کیلئے انصاف کا معیار یکساں ھے،

25/08/2023

بلوچستان کے ایم پی ایز نے سوا 7 کھرب روپے وصول کئے لیکن کام صفر ۔

سرکاری ہسپتالوں میں دوائی نام کی کوئی چیز نہیں ملتی اور 7 ارب استعمال نہیں ہوئے افسوس
10/07/2023

سرکاری ہسپتالوں میں دوائی نام کی کوئی چیز نہیں ملتی اور 7 ارب استعمال نہیں ہوئے افسوس

28/06/2023

فنا و بقا

24/06/2023

اس بھائی نے ایک منٹ میں بےوقوف عوام اور سیاسی لیڈروں کی مکاری بیان کی ہے اگر کوئی سمجھے۔

Address


Telephone

+923188025778

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhib Khan Mka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share