Job Alerts Balochistan - RDJ

Call Directions Website Contact the business

Job Alerts Balochistan - RDJ Your trusted source for the latest jobs, announcements, and results in Balochistan and across Pakistan.

Stay updated and boost your career with us! 🌐 www.rakhshanjobs.com

📢 واک اِن انٹرویو کا دوبارہ شیڈولمحکمہ صحت ناصرآباد ڈویژن / ڈویژنل ڈائریکٹر صحت ناصرآباد ڈویژن🏢 Health Department Naseer...
21/08/2026

📢 واک اِن انٹرویو کا دوبارہ شیڈول

محکمہ صحت ناصرآباد ڈویژن / ڈویژنل ڈائریکٹر صحت ناصرآباد ڈویژن

🏢 Health Department Naseerabad Division / Divisional Director Health Naseerabad Division
📍 Naseerabad Division, Balochistan

📅 تاریخ: 9 ستمبر 2026

آپ کیا سمجھتے ہیں ، آج کل نوکری کس بنیاد پر مل رہی ہے؟1️⃣ میرٹ (قابلیت اور محنت)2️⃣ اقربا پروری (سفارش اور تعلقات)3️⃣ پی...
21/08/2026

آپ کیا سمجھتے ہیں ، آج کل نوکری کس بنیاد پر مل رہی ہے؟

1️⃣ میرٹ (قابلیت اور محنت)
2️⃣ اقربا پروری (سفارش اور تعلقات)
3️⃣ پیسہ (رشوت اور سودے بازی)

29 سالہ انتظار کا اختتام استا محمد کے عبدالجبار نے 1997ء میں پٹواری کا کورس مکمل کیا، مگر سرکاری ملازمت کے لیے انہیں 29 ...
19/08/2026

29 سالہ انتظار کا اختتام
استا محمد کے عبدالجبار نے 1997ء میں پٹواری کا کورس مکمل کیا، مگر سرکاری ملازمت کے لیے انہیں 29 سال انتظار کرنا پڑا۔

طویل جدوجہد اور مشکلات کے بعد کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی جانب سے میرٹ اور قواعد کے مطابق عبدالجبار کی عارضی تعیناتی کے احکامات جاری کر دیے گئے۔

کنٹریکٹ ٹیچرز کوئٹہ اور ایس بی کے کے تمام ٹرانسفر ٹیچرز کے ٹرانسفر کینسل کردئیے گئے ،جو ٹیچرز جس اسکول میں ہے وہ اسی اسک...
19/08/2026

کنٹریکٹ ٹیچرز کوئٹہ اور ایس بی کے کے تمام ٹرانسفر ٹیچرز کے ٹرانسفر کینسل کردئیے گئے ،جو ٹیچرز جس اسکول میں ہے وہ اسی اسکول میں اپنی حاضری اور خدمات دیتے رہے —

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے نوٹیفیکشن جاری کردیا—

📢 شیخ فاطمہ بنت مبارک کیڈٹ کالج تربت ملازمتیں 2026🏢 Cadet College Turbat📍 Turbat, Balochistan📅 آخری تاریخ: 31 اگست 2026 ...
19/08/2026

📢 شیخ فاطمہ بنت مبارک کیڈٹ کالج تربت ملازمتیں 2026

🏢 Cadet College Turbat
📍 Turbat, Balochistan

📅 آخری تاریخ: 31 اگست 2026

درخواستیں مطلوب ہیںضلع کونسل موسی خیل📅 آخری تاریخ:  27-08-2026
13/08/2026

درخواستیں مطلوب ہیں
ضلع کونسل موسی خیل

📅 آخری تاریخ: 27-08-2026

تصحیح اشتہارلیڈی ہیلتھ وزیٹر کورس
13/08/2026

تصحیح اشتہار
لیڈی ہیلتھ وزیٹر کورس

نوٹس برائے داخلہلیڈی ہیلتھ وزیٹرز کورس 2026📅 درخواستیں جمع کرنے کی آخری تاریخ  20-08-2026
13/08/2026

نوٹس برائے داخلہ
لیڈی ہیلتھ وزیٹرز کورس 2026

📅 درخواستیں جمع کرنے کی آخری تاریخ
20-08-2026

درخواستیں مطلوب ہیںعـدالــت پریزائیڈنگ آفیسر لیبر کورٹ -III (تھرڈ)، حب📅 آخری تاریخ: 22-08-2026
13/08/2026

درخواستیں مطلوب ہیں
عـدالــت پریزائیڈنگ آفیسر لیبر کورٹ -III (تھرڈ)، حب

📅 آخری تاریخ:
22-08-2026

محکمہ صحت نصیرآباد ڈویژن میں آسامیاں📌 کل آسامیاں:50+📅والک ان انٹرویو تاریخ: 26 اگست 2026 سے
13/08/2026

محکمہ صحت نصیرآباد ڈویژن میں آسامیاں

📌 کل آسامیاں:50+
📅والک ان انٹرویو تاریخ: 26 اگست 2026 سے

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Job Alerts Balochistan - RDJ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Job Alerts Balochistan - RDJ:

Shortcuts

Share