Allied health Organization Balochistan

Allied health Organization Balochistan الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سےبلوچستان کی آواز آفیشل پیج تمام دوست ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے پیچ کو لائیک شئیر ضرور کیا کریں

18/12/2025
درخواستیں مطلوب ہیں۔محکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے درج زیل مختلف آسامیوں پر عارضی بنیاد پر بھرتی کے لیے امیدواروں سے درخو...
17/12/2025

درخواستیں مطلوب ہیں۔
محکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے درج زیل مختلف آسامیوں پر عارضی بنیاد پر بھرتی کے لیے امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
مزید معلومات و رہنمائی کے لیے ہماری آفیشل ویب سائٹ یا واٹس ایپ چینل وزٹ کریں۔
ویب سائٹ
https://dpr.gob.pk/health-department-balochistan-announces-multiple-vacancies/

اعلانِ استعفیٰ و شمولیتمیں باضابطہ طور پر اعلان کرتا ہوں کہ میں عبدالمجید 2076 ایسوسی ایشن  سے مستعفی ہو چکا ہوں۔آج کے ب...
17/12/2025

اعلانِ استعفیٰ و شمولیت

میں باضابطہ طور پر اعلان کرتا ہوں کہ میں عبدالمجید 2076 ایسوسی ایشن سے مستعفی ہو چکا ہوں۔
آج کے بعد میرا ایسوسی ایشن سے کسی بھی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہوگا۔

اسی کے ساتھ میں فخر کے ساتھ یہ اعلان بھی کرتا ہوں کہ میں نے الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
اور آئندہ بھی پوری ذمہ داری، خلوص اور عزم کے ساتھ اس پلیٹ فارم پر خدمات سرانجام دیتا رہوں گا۔

میرا مقصد ہمیشہ کی طرح صحت کے شعبے سے وابستہ افراد کے حقوق، وقار اور اجتماعی مفاد کے لیے جدوجہد کرنا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مجھے حق، سچ اور خدمتِ خلق کے راستے پر ثابت قدم رکھے۔

والسلام

16/12/2025

موصوف ایک بار نہیں کئی بار اسمبلی کو جھوڑ چکاہیں لیکن خوش قسمت ہیں کہ اسمبلی اسکو نہیں جھوڑ رہا

سب سے پہلے اس چیز کی وضاحت کریں کہ ڈاکٹر عبدامالک کے دور میں کونسی جرم میں قیدتھا

اور اسکے بعد جب خود ایک شخص کے لڑکے اپنے باپ کے خلاف گواہی دے تو اسے زیادہ اور کیا ہوسکتا ہے

آج پورا اسمبلی بلوچستان لیکس پر اکھٹے ہوگئے لیکن افسوس 8مہینہ گزرنے کے باوجود ملازمین کے مسائل کو حل نہ کرسکا اور انکے انکو ٹائم نہیں ملتا

16/12/2025

افتتاح سے چند لمحے پہلے ہی وہی لفٹ خراب ہوگئی جس کے ذریعے وزیراعلیٰ اوپر منزل پر جا رہے تھے

۔ لفٹ کبھی اوپر جاتی، کبھی نیچے آتی رہی۔
ٹراما سنٹر کے تکنیکی عملے کی بے بسی نے یہ واضح کر د کہ ہنگامی حالات سے نمٹنے کی صلاحیت ابھی بہت دور ہے۔

16/12/2025

اگر افتتاح والے دن لفٹ نہیں چل سکتی تو ٹراما سینٹر کے اندر موجود دیگر نظام کتنے قابلِ اعتماد ہوں گے؟

16/12/2025

حکومت اور محکمہ صحت کے تمام بلند بانگ دعوؤں کے باوجود وزیراعلیٰ خود 30 منٹ تک لفٹ میں محصور رہے، اور عملہ مسئلہ سمجھنے سے قاصر رہ

Address

Quetta

Telephone

+923337792943

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allied health Organization Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share