Daily Qudrat Quetta

Daily Qudrat Quetta Daily Qudrat Quetta – Balochistan’s largest newspaper.
(2)

Watch latest live news from Balochistan, Pakistan, and beyond.

📰
ڈیلی قدرت کوئٹہ — بلوچستان کا سب سے بڑا اخبار۔ بلوچستان کی تازہ ترین لائیو خبریں دیکھیں۔ Daily Qudrat Quetta is the largest circulated newspaper in Balochistan, delivering comprehensive news coverage and insightful analysis on local, national, and international events. With its extensive r

each and commitment to journalism, it remains a key source of information for readers in the region.

پارٹی قیادت کی رہنمائی میں بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے مشترکہ جدوجہد جاری رکھی جائے گی: سینئر صوبائی وزیر می...
07/09/2026

پارٹی قیادت کی رہنمائی میں بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے مشترکہ جدوجہد جاری رکھی جائے گی: سینئر صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی
تفصیلات پہلے کمنٹ میں

بلوچستان : بی ڈی اے ملازمین دو ماہ سے تنخواہوں سے محروم، کئی گھروں میں فاقوں کی نوبت ‘راشن ختم، بچوں کی فیسیں، کرایہ اور...
07/09/2026

بلوچستان : بی ڈی اے ملازمین دو ماہ سے تنخواہوں سے محروم، کئی گھروں میں فاقوں کی نوبت ‘راشن ختم، بچوں کی فیسیں، کرایہ اور بلوں کی ادائیگی ناممکن، ملازمین قرض لے کر چولہا جلانے پر مجبور
تفصیلات پہلے کمنٹ میں

لسبیلہ کی تاریخی حیثیت کا تعین موجودہ انتظامی حدود نہیں، موجودہ بلوچستان پوری تاریخ کے دوران ایک سیاسی وحدت نہیں رہا، مخ...
07/09/2026

لسبیلہ کی تاریخی حیثیت کا تعین موجودہ انتظامی حدود نہیں، موجودہ بلوچستان پوری تاریخ کے دوران ایک سیاسی وحدت نہیں رہا، مختلف علاقوں کی الگ تاریخی حیثیت رہی ہے جام کمال خان
تفصیلات پہلے کمنٹ میں

کوئٹہ، خروٹ آباد میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، سگے بھائی کے ہاتھوں بھائی جاں بحق تفصیلات پہلے کمنٹ میں
07/09/2026

کوئٹہ، خروٹ آباد میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، سگے بھائی کے ہاتھوں بھائی جاں بحق
تفصیلات پہلے کمنٹ میں

بلوچستان و سندھ سرحد پر تبلیغی جماعت کی کوچ کو  حادثہ، 12 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی تفصیلات پہلے کمنٹ میں
07/09/2026

بلوچستان و سندھ سرحد پر تبلیغی جماعت کی کوچ کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی
تفصیلات پہلے کمنٹ میں

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما اور نامور قانون دان سینیٹر کامران مرتضی نے وزیراعلیٰ کی جانب سے مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ...
07/09/2026

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما اور نامور قانون دان سینیٹر کامران مرتضی نے وزیراعلیٰ کی جانب سے مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں باغات کاٹنے کے اعلان پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے حالات کو اس سے قبل کبھی اتنا خراب نہیں دیکھا۔ کبھی کسی کا بچہ اٹھایا جاتا ہے اور کبھی کسی کا باغ کاٹ دیا جاتا ہے۔

سینیٹر کامران مرتضی نے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کو مشورہ دیا کہ وہ گھر جا کر آرام کریں یا کسی اور ملک جا کر سکون اختیار کریں۔ انہوں نے کہا کہ آج اگر درخت کاٹے جائیں گے تو کل پہاڑ بھی کاٹے جائیں گے اور عمارتیں بھی گرا دی جائیں گی۔ ایسا رویہ اختیار نہ کیا جائے تو بہتر ہے۔

کالعدم تنظیموں کے بیانیےکو فروغ دینےکاالزام، سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے تفصیلات پہلے...
07/09/2026

کالعدم تنظیموں کے بیانیےکو فروغ دینےکاالزام، سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے
تفصیلات پہلے کمنٹ میں

پبلک سروس کمیشن کے تحت تحصیلداروں کی بھرتی میں تاخیری حربے قابلِ تشویش ‘ بلوچستان  حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے اور انٹ...
07/09/2026

پبلک سروس کمیشن کے تحت تحصیلداروں کی بھرتی میں تاخیری حربے قابلِ تشویش ‘ بلوچستان حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے اور انٹرویوز کے مرحلے میں رکاوٹیں حائل کر رہی ہے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی
تفصیلات پہلے کمنٹ میں

اپریل 2026 کے بعد بلوچستان بار کونسل کے جاری کردہ وکالت کے لائسنس قابلِ قبول نہیں:مذکورہ لائسنسوں کی بنیاد پر حاصل کیا گ...
07/09/2026

اپریل 2026 کے بعد بلوچستان بار کونسل کے جاری کردہ وکالت کے لائسنس قابلِ قبول نہیں:مذکورہ لائسنسوں کی بنیاد پر حاصل کیا گیا تجربہ بھی شمار نہیں ہوگا ‘ بلوچستان ہائیکورٹ
تفصیلات پہلے کمنٹ میں

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا صوبے کی مخدوش صورتحال اور بدامنی کے باعث پشتون کلچر ڈے سادگی سے منانے کا اعلان تفصیلات پہلے ...
07/09/2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا صوبے کی مخدوش صورتحال اور بدامنی کے باعث پشتون کلچر ڈے سادگی سے منانے کا اعلان
تفصیلات پہلے کمنٹ میں

Address

No 6, Cut Peaice Market Street, Opp: 6 Masjid Road, Balochistan
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Qudrat Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share