Gahri-Nazar TV

Gahri-Nazar TV our channel provides daily authentic news and raising voice against the corruption and injustice.

11/06/2024

گرین بس ڈرائیور کی لاپرواہی ایک بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے

01/06/2024

*پاکستان میں کرپشن _ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل سروے _ عوامی رائے* 📣 📣 🙃

26/05/2024

بلوچستان کیلئے واپڈا دہشت گرد ادارہ بن چکا ہے، سینیٹر دنیش کمار کا دھواں دھار خطاب

*ڈی جی پی ڈی ایم نے وزیراعلیٰ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا*حالیہ کرغستان واقعہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے ایک کمیٹی تشکیل دیا گی...
23/05/2024

*ڈی جی پی ڈی ایم نے وزیراعلیٰ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا*

حالیہ کرغستان واقعہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے ایک کمیٹی تشکیل دیا گیا، زرائع

کمیٹی کرغزستان وا قعہ کی صورتحال پر وزیراعلیٰ کو بریفنگ اور طلبہ کی واپسی یقینی بنائے گی، زرائع

کرغستان میں پھنسے بلوچستان کے طلباء کو باحفاظت لانے کےلئے وزیراعلیٰ کے فوکل پرسن زرین مگسی کو مقرر کر دیا گیا، زرائع

لیکن ڈی جی پی ڈی ایم اے نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا،زرائع

ڈی جی پی ڈی ایم اپنا سابقہ کرپشن چھپانے کے لئے کریڈیبلٹی لینے کی کوشش کی گئی، زرائع

زرین مگسی صورتحال سے بے خبر رہے ڈی جی اس سے پہلے کرغستان پہنچ گئے، زرائع

صورتحال سے معلوم ہورہا ہے یا تو ڈی جی پی ڈی ایم اے طاقتور نکلا یا وزیراعلیٰ نے اس کے سامنے ہتھیار ڈال دئے،

22/05/2024

کویٹہ میں ضلعی انتظامیہ نے گداگر و کے کیخلاف کلین آپریشن شروع کردیا

18/05/2024

نکیال آزادکشمیر میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی سے عوام نے کتا اتار لیا ۔ عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے چلنے والی گاڑیوں میں کتے سفر نہیں کریں گے

فورس کے ڈسپلن کیلئے ڈی جی لیویز نصیب اللہ کاکڑ کا فوری ایکشنبلوچستان لیویز فورس کے دس ملازمین ڈیوٹی میں غفلت و سفارشات پ...
16/05/2024

فورس کے ڈسپلن کیلئے ڈی جی لیویز نصیب اللہ کاکڑ کا فوری ایکشن
بلوچستان لیویز فورس کے دس ملازمین ڈیوٹی میں غفلت و سفارشات پر ملازمت سے فارغ
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) فورس کے ڈسپلن کیلئے ڈی جی لیویز نصیب اللہ کاکڑ کا فوری ایکشن بلوچستان لیویز فورس کے دس ملازمین کو ڈیوٹی میں غفلت و سفارشات کی وجہ سے ملازمت سے فارغ کردیا گیا ہے ڈی جی بلوچستان لیویز فورس نصیب اللہ کاکڑ نے کہا ہے کہ جو بھی ملازمین کو ڈیوٹی سے جان چھڑانے، ڈیوٹی میں غفلت پر کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اور اگر ملازمین نے ڈیوٹی سے انکار یا کسی کی سفارش یا دباو ڈالنے کی کوشش کی اس کو ڈیوٹی سے برخاست کیا جائے گا وزیر اعلی بلوچستان اور وزیر داخلہ بلوچستان کی جانب سے سخت احکامات ہے کہ کسی بھی ملازم کو ڈیوٹی جائے وقوعہ پر غیر حاضر ہونے کی صورت میں ملازمت سے فارغ کرنے کا حکم دیا گیا ہے اس کے علاوہ ڈی جی لیویز نصیب اللہ کاکڑ نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو بھی ہدایت دی گئی ہے کہ ملازمین کی ڈیوٹی میں غفلت و غیر حاضری پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا اور جو بھی ملازم اپنے جائے تعیناتی پر موجود نہیں ہوگا اس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی ڈی جی لیویز کا مزید کہنا تھا کہ فارغ ملازمین کو کئی مرتبہ ڈیوٹی میں غفلت کی وجہ سے نوٹس بھی جاری ہوا تھا لیکن پھر بھی وہ ڈیوٹی دینے میں ناکام رہے جس پر ان کو فل فور ڈیوٹی سے برخاست کیا گیا ہے اس کے علاوہ بہت سے ملازمین کی انکوائری بھی جاری ہے

*دبئی پراپرٹی لیکس:دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالر کی جائیدادوں کا انکشاف، پاکستانی بھی 11 ارب ڈالر جائیداد ...
14/05/2024

*دبئی پراپرٹی لیکس:دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالر کی جائیدادوں کا انکشاف، پاکستانی بھی 11 ارب ڈالر جائیداد کے مالک نکلے*

*دبئی میں جائیدادیں خریدنے والے غیر ملکیوں میں پاکستانیوں کا دوسرا نمبر ہے*

*پراپرٹی لیکس میں کون کونسے سیاست دان شامل؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے*

*دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرز کی جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے جس میں پاکستانیوں کی بھی 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں شامل ہیں۔*

*"پراپرٹی لیکس" میں دنیا کی کئی سیاسی شخصیات، حکومتی اہلکاروں اور ریٹائرڈ سرکاری افسروں کے نام شامل ہیں۔ پاکستانیوں کی دبئی میں 11 ارب ڈالرز کی جائیدادیں ہیں، دبئی میں جائیدادیں خریدنے والے غیرملکیوں میں پاکستانیوں کا دوسرا نمبر ہے۔*

*پراپرٹی لیکس میں انکشاف ہوا ہے کہ 17 ہزار پاکستانیوں نے دبئی میں 23 ہزار جائیدادیں خرید رکھی ہیں ۔ پراپرٹی لیکس میں صدر آصف زرداری کے تین بچوں کے نام شامل ہیں۔ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام بھی دبئی کی جائیداد کے مالکوں کی فہرست میں شامل ہے۔ پراپرٹی لیکس میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز کا نام بھی شامل ہے۔*

*ایک درجن سے زیادہ ریٹائرڈ سرکاری افسروں، ایک پولیس چیف، ایک سفارت کار اور ایک سائنسدان کا نام بھی پراپرٹی لیکس میں شامل ہے۔*

*پراپرٹی لیکس کے مطابق حسین نواز شریف کی بھی دبئی میں جائیداد ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کی اہلیہ بھی دبئی میں جائیداد کی مالک ہیں۔ شرجیل میمن اور ان کے فیملی ممبرز کے نام بھی دبئی میں جائیداد کے مالکوں کے ناموں میں شامل ہیں۔ سینیٹر فیصل واوڈا کا نام بھی دبئی کے جائیداد کے مالکوں کے نام میں شامل ہے۔ سندھ کے چار ارکان قومی اسمبلی کی بھی دبئی میں جائیدادیں ہیں۔ بلوچستان اور سندھ کے 6 سے زائد ارکان صوبائی اسمبلی کے نام بھی پراپرٹی لیکس میں شامل ہیں۔*

*بھارتی شہری دبئی میں جائیدادیں خریدنے والے غیرملکیوں میں سب سے آگے ہیں۔*

*پراپرٹی لیکس میں انکشاف ہوا ہے کہ 29 ہزار 700 بھارتیوں کی دبئی میں 35 ہزار جائیدادیں ہیں۔ بھارتیوں کی دبئی میں جائیدادوں کی مالیت تقریباً 17ارب ڈالر ہے۔*

*اس کے علاوہ 19ہزار 500 برطانوی شہریوں کی دبئی میں 22 ہزار جائیدادیں ہیں۔ برطانوی شہریوں کی دبئی میں خریدی گئی جائیدادوں کی مالیت 10ارب ڈالر ہے۔*

*8 ہزار پانچ سو سعودی شہریوں نے دبئی میں ساڑھے آٹھ ارب ڈالرز کی 16 ہزار جائیدادیں خرید رکھی ہیں۔*

*دبئی میں جائیدادوں کا یہ ڈیٹا واشنگٹن میں قائم این جی او "سنٹر فار ایڈوانسڈ اسٹیڈیز" نے حاصل کیا۔ جائیدادوں کا ڈیٹا واشنگٹن کی این جی او نے ناروے کے فنانشل آوٹ لٹ ای ٹوئنٹی فور کے ساتھ شیئر کیا۔ جائیدادوں کا ڈیٹا "آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ" نامی تنظیم سے بھی شیئر کیا گیا۔ "آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ" نے 6 ماہ کے تفتیشی پراجیکٹ پر کام کر کے جائیدادوں کے مالکوں کا پتہ لگایا ۔*

*تفتیشی پراجیکٹ پر 58 ملکوں کے 74 میڈیا اداروں کے رپورٹرز نے کام کیا۔ تفتیشی پراجیکٹ سے دبئی میں حال ہی میں کم از کم ایک جائیداد خریدنے والے سزا یافتہ مجرموں، مفروروں اور سیاسی شخصیات کا پتہ لگایا۔*

12/05/2024

پاکستان کے تمام شعبوں میں حال ،،😭😭😭

05/05/2024

یہاں پاکستانی ہر چیز پر ٹیکس دے رھا ھے لیکن پر بھی یہ ملک ادھار پر چل رہا ہے۔ اس کا جواب کون دے گا؟

04/05/2024

*سپریڈنٹ کی خلاف پروپیگنڈا بے نقاب*

کوئٹہ جناح ٹاؤن امتحانی ہال میں سپریڈنٹ پر بے بیناد الزمات لگائے گئے

کوئٹہ ایک بچی اور انکی والدہ کی جانب سے سپریڈنٹ پر پریس کانفرنس کے ذریعے تشدد کے الزامات لگائے گئے

کوئٹہ سپریڈنٹ کی جانب سے امتحانی ہال میں نکل کی روک تھام کے حوالے سے سخت انتظامات کے گئے

کوئٹہ سپریڈنٹ نے جب نکل کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی تو انکے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا گیا

کویٹہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے طلبہ اور اسکی والدہ نے سپریڈنٹ پر تشدد کیا جبکہ باقی سب سپریڈنٹ کو بچانے اسٹیج پر پہنچے

کوئٹہ ایک سینئر استانی کو مجرم بنایا گیا اور میڈیا کے ذریعے بدنام کیا گیا

کویٹہ جن سپریڈنٹ پر تشدد ہوا انہی کے خلاف پروپیگنڈا اور میڈیا ٹرائل کیا گیا کیا وہ کسی کی ماں بہن بیٹی نہیں تھی

کویٹہ سوشل میڈیا پر بھی بچی اور انکی والدہ کو مظلوم بنایا گیا

30/04/2024

گیس میٹر اور گیس بل کے بارے میں اہم بیان۔ سنئے اور دوسروں کو بھی شئیر کریں۔۔
شکریہ

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gahri-Nazar TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gahri-Nazar TV:

Share