Balochistan

Balochistan Balochistan Today! I Am Balochistan

عوام کے منتخب نمائندےافسوس 😭 پورا کوئٹہ😭 غم میں ڈوبا ہوا ہے، مگر افسوس کہ شہید کے گھر سے صرف 8 کلومیٹر کے فاصلے پر حلقے ...
29/06/2026

عوام کے منتخب نمائندے
افسوس 😭
پورا کوئٹہ😭 غم میں ڈوبا ہوا ہے، مگر افسوس کہ شہید کے گھر سے صرف 8 کلومیٹر کے فاصلے پر حلقے کے MNA کے بھائی کی شادی میں موسیقی، اتن اور جشن جاری رہا۔ ایسے حالات میں یہ رویہ عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔
شادی سادگی سے بھی ہو سکتی تھی، مگر دکھ کی گھڑی میں رقص و سرور کا انتخاب عوام کے جذبات کی توہین ہے۔ حساس حالات میں ذمہ دار قیادت سے زیادہ سنجیدگی اور احساس کی توقع کی جاتی ہے۔

28/06/2026

کابل جان ھوٹل کے مالک شہید ہاشم خان نورزیئ کا سی سی ٹی وی فوٹیج جو آج کویٹہ بلیلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوا تھا۔ ہزاروں کیمروں کی موجودگی میں اتنا بڑا ویگو ڈالہ کیسے غائب ہو گیا

یہ تصویر دیکھ کر دل رک سا جاتا ہے.  ایک تصویر، ایک ٹوٹا ہوا گھرکوئٹہ کی سیر کو آئے تھے... دشت میں زندگی رک گئییہ مسکراتا...
28/06/2026

یہ تصویر دیکھ کر دل رک سا جاتا ہے.
ایک تصویر، ایک ٹوٹا ہوا گھر

کوئٹہ کی سیر کو آئے تھے... دشت میں زندگی رک گئی

یہ مسکراتا ہوا خاندان کراچی سے تھا۔
شوہر، بیوی، اور 2 معصوم بیٹیاں پیلے فراک میں۔ پہاڑوں کے ساتھ سیلفی لینے کا خواب تھا۔

لیکن دشت میں نامعلوم فائرنگ ہوئی۔
شوہر موقع پر شہید ہو گیا۔
بیوی شدید زخمی ہے۔
2 بیٹیاںیتیم ہو گئیں... ابھی انہیں پتہ بھی نہیں چلا۔

چند دن پہلے تک یہ ایک دوسرے کے سہارے کھڑے تھے۔ آج باپ کا سہارا چھن گیا۔

سوال بس یہی ہے: ان بچیوں کا قصور کیا تھا؟

بے گناہ خون بند ہو۔ ملزمان فوری گرفتار ہوں۔ ریاست ان 2 بچیوں کو انصاف دے۔

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے، ماں کو جلد صحت دے، اور بچیوں کا حامی و ناصر ہو۔ آمین

18/05/2026

کوئٹہ: شہر میں ایرانی پٹرول میں اضافہ ہونے لگا، مختلف علاقوں میں ایرانی پٹرول 280 روپے فی لیٹر تک فروخت کیے جانے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں جبکہ شہریوں نے انتظامیہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا

ہمارے حکمرانوں کو ایران جنگ سے اچھا لوٹ کھسوٹ موقع ہاتھ آگیا ہےیہ چاٹ دیکھ لیں جہاں خطے میں سب سے زیادہ قیمتیں ہمارے پاس...
03/04/2026

ہمارے حکمرانوں کو ایران جنگ سے اچھا لوٹ کھسوٹ موقع ہاتھ آگیا ہے
یہ چاٹ دیکھ لیں جہاں خطے میں سب سے زیادہ قیمتیں ہمارے پاس ہیں

جبکہ ہمارے تو جہاز بھی ہرمز سے گزر رہے ہیں میڈیا کے واویلے کے مطابق
پھر بھی پیٹرول کی قیمتوں کو تاریخ کی بلند ترین سطح تک لیکر جانا دانستہ کرپشن کرنے جیسی بات ہوئی.

https://www.facebook.com/share/1CoqgDoXj1/
03/04/2026

https://www.facebook.com/share/1CoqgDoXj1/

🟠 بائیک والوں کو 100 روپے کا ریلیف ملے گا، بشرطیکہ:

بائیک آپ کے اپنے نام پر رجسٹر ہو،
لائسنس بنا ہوا ہو،
ہیلمٹ پہنا ہوا ہو،
ایکسائز آفس سے منظور شدہ لیٹر ہو کہ آپ اس بائیک کے مالک ہیں،
پھر نادرا آفس کا ویری فکیشن لیٹر بھی آپ کے پاس ہو،
آپ کے نام پر کوئی زمین نہ ہو،
آپ کے کم از کم 5، 6 بچے یونین کونسل میں رجسٹرڈ ہوں،
آپ نے زندگی میں کبھی کسی سے لڑائی جھگڑا نہ کیا ہو،
اس کے لیے آپ کے پاس پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ موجود ہو،
ساتھ میں 2 گواہ ہوں جو آپ کے سگے رشتہ دار نہ ہوں۔
اس کے بعد آپ 2 دن پہلے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروائیں گے،
ایک ہفتے بعد لیٹر ملے گا، جس کے ذریعے بائیک والوں کو 100 روپے سستا ملے گا۔
حکومت نے غریب عوام کے لیے پہلے ہی سوچ رکھا ہے کہ انہیں “براہِ راست ریلیف” دیا جائے۔۔

01/04/2026

Pegham e Namaz

‏پاکستان کو ایران سے پائپ لائن کے ذریعے تیل لینے کی امریکہ کی طرف سے اجازت نہیں لیکن آبنائے ہرمز میں پاکستانی جھنڈے والے...
01/04/2026

‏پاکستان کو ایران سے پائپ لائن کے ذریعے تیل لینے کی امریکہ کی طرف سے اجازت نہیں لیکن آبنائے ہرمز میں پاکستانی جھنڈے والے جہاز گزر رہے ہیں۔
اور پاکستان میں تیل کی کمی کی وجہ سے لاک ڈاون کیا جارہا ہے۔
راکٹ سائنس ہے یا جنرل سائنس 🤔

اسرائیلایران نے صرف پانچ سے چھ گھنٹے میں اسرائیل سے اپنا بدلہ لے لیا ہے اسرائیل نے ایران کے 30 مقامات پر جہاں تیل کا ذخی...
11/03/2026

اسرائیل
ایران نے صرف پانچ سے چھ گھنٹے میں اسرائیل سے اپنا بدلہ لے لیا ہے اسرائیل نے ایران کے 30 مقامات پر جہاں تیل کا ذخیرہ تھا رات حملہ کیا تھا اور رات ایران نے اعلان کیا تھا ہم بدلہ لیں گے صبح ہونے تک ایران نے اسرائیل کے شہر ہائفہ میں حائفہ پر ہپیر سنگ مزائل دا کر اسرائیل کے تیل ذخیرے کو اگ لگا دی الجزیرہ کی رپورٹ اپ کے سامنے ہے اللہ ایران کو مزید طاقت عطا فرمائے آمین ثم آمین
انشاء اللہ اسرائیل اگر پاکستان کے بارے میں چوری سوچ بھی اپنے ذہن میں لائے گا تو اس بورا ہال ہو گا

IMRAN EMMY

#پاکستان #

Agreed 👍💯
09/03/2026

Agreed 👍💯

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balochistan:

Shortcuts

Share