Time News

Time News Time News Quetta is a web portal News Agency

10/09/2026

صالحی ٹریول اینڈ ٹورز ۔ عمرہ گروپ اکتوبر و نومبر آمادہ است۔ 03333959307

08/09/2026

چهار دور، چهار کتاب…
حدس می‌زنید کتاب دور پنجم کدام کتاب است؟

انجمن علمی و اجتماعی نجوای قلم Najwa E Qalam Association

08/09/2026

SERENA COLLECTIONS | Hazara Town
Address: Main Abu Talib Road, Hazara Town, Quetta
Contact: 0313-4470795

*تھانہ بروری پولیس کی مؤثر کارروائی، چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد**کوئٹہ: تھانہ بروری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری ش...
08/09/2026

*تھانہ بروری پولیس کی مؤثر کارروائی، چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد*

*کوئٹہ: تھانہ بروری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ 2 موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں*

*علی اصغر (کلاجی) ولد سرور علی، سکنہ ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ کے قبضے سے چوری شدہ Honda 70cc موٹر سائیکل برآمد*۔

*امید علی ولد ناصر احمد، سکنہ مری کالونی کوئٹہ کے قبضے سے چوری شدہ Ravi 70cc موٹر سائیکل برآمد*۔

*کارروائی ڈی ایس پی شوکت جدون صاحب کی نگرانی و رہنمائی جبکہ ایس ایچ او بروری نصیب اللہ ناصر صاحب کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے انجام دی*۔

*تھانہ بروری پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی جرائم کے سدباب اور شہریوں کے تحفظ کے لیے پولیس کے عزم کی عکاس ہے*۔..

06/09/2026

kia Waqai Zindage Ek Safar Hai ???

امی دختر پیدا شدہ دہ محلہ باغ استہ از ہر کس استہ رابطہ کنہ +92 342 1216908
06/09/2026

امی دختر پیدا شدہ دہ محلہ باغ استہ
از ہر کس استہ رابطہ کنہ
+92 342 1216908

06/09/2026

در فضای آرامش و سکون روحانی عمرہ کنید و از زیارات مکہ و مدینہ لطف ببرید۔

🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰اپنے بہادر شہداء اور غازیوں کو سلام، جن کی قربانیوں نے وطن کی حفاظت اور سربلندی کو یقی...
06/09/2026

🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
اپنے بہادر شہداء اور غازیوں کو سلام، جن کی قربانیوں نے وطن کی حفاظت اور سربلندی کو یقینی بنایا۔ SALHI TRAVEL & TOURS کی جانب سے پوری قوم کو یومِ دفاعِ پاکستان مبارک۔

04/09/2026

ہدف و مشکل امریکہ چیہ؟؟؟
ڈاکٹر محمد حسین- سابق سربراہ الحمد یونیورسٹی - شعبہ سوشل سائنسیز

جنگ #مشکل #سکون #مشکل #جنگ #امريكا #ایران

04/09/2026

آپ قرآن پر ہاتھ رکھ کر بتائو کہ آپ سب ممبران
کومہاجرنہیں کہا گیا ۔میرا منہ مت کھلواؤ ،
صادق عمرانی کے تہلکہ خیز انکشافات

Address

Quetta
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Time News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Time News:

Shortcuts

Share