Social Media Balochistan

Social Media Balochistan Number One News Social media

دکاندار ہوشیار ہوجائیں ریٹ لسٹ سامنے لگائیں آپ کے خلاف بڑا کریک ڈاون ہونے والا ہے. گاہگ زیادہ سے زیادہ شئر کریں
14/11/2019

دکاندار ہوشیار ہوجائیں ریٹ لسٹ سامنے لگائیں آپ کے خلاف بڑا کریک ڈاون ہونے والا ہے.
گاہگ زیادہ سے زیادہ شئر کریں

بابری مسجد کے حق میں آواز بلند کرنے کے لیے ، مودی سرکار پر لعنت کر کے شئیر کیجیے۔۔۔
10/11/2019

بابری مسجد کے حق میں آواز بلند کرنے کے لیے ، مودی سرکار پر لعنت کر کے شئیر کیجیے۔۔۔

10/11/2019
وزیراعلی بلوچستان نے لائیو سٹاک ایکسپو کے حوالے سے میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں شرکاء سے خطاب کیا۔ اور ٹویٹ میں لکھا کہ ایم...
09/11/2019

وزیراعلی بلوچستان نے لائیو سٹاک ایکسپو کے حوالے سے میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں شرکاء سے خطاب کیا۔ اور ٹویٹ میں لکھا کہ ایمبیسیز اینڈ سٹیک ہولڈر۔ اب آپ اس تصویر کو بڑا کرکے دیکھیں ۔ اگر اس میں چائینا کے علاوہ کوئی غیر ملکی نظر آئے تو مجھے بھی بتائیں ۔ مجھے تو شرکاء میں زیادہ تر حضرات حکومت بلوچستان اور میڈیا سے متعلق نظر آرہے ہیں ۔ کیا یہ سیشن بلوچستان میں نہیں ہوسکتا تھا۔ اس پر جو اسلام آباد میں خرچ ہوا اسے واپس خزانے میں جمع ہونا چاہیے ۔ کیا آپ اس سے متفق ہیں۔

خوشخبری ۔خوشخبری صحبت پور میں چند دنوں کے بعد الائیڈ بنک کا افتتاح ہوگا اب عوام اور سرکاری ملازمین کو ڈیرہ اللّٰہ یار او...
08/11/2019

خوشخبری ۔خوشخبری صحبت پور میں چند دنوں کے بعد الائیڈ بنک کا افتتاح ہوگا اب عوام اور سرکاری ملازمین کو ڈیرہ اللّٰہ یار اور جیکب آباد جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ اس بینک میں اے ٹی ایم کی سہولیات موجود ہے اس کے ساتھ بہترین بسم اللّٰہ ریسٹورنٹ ہے

07/11/2019

لوگ تھر، اور بلوچستان میں بھوک سے مررہے ہیں جبکہ لنگر خانے لاہور اور اسلام آباد میں کھولے جارہے ہیں۔
معزرت کے ساتھ🙏🏻

یہ بچہ رات 11 بجے سڑک پہ ملا اور بولا بھائی بوائل انڈہ خرید لیں۔ میں نے اس کو غور سے دیکھا اور جیب سے کچھ رقم نکال کر اس...
07/11/2019

یہ بچہ رات 11 بجے سڑک پہ ملا اور بولا بھائی بوائل انڈہ خرید لیں۔ میں نے اس کو غور سے دیکھا اور جیب سے کچھ رقم نکال کر اس کو دینے کی کوشش کی پیسے دیکھ کر وہ بولا بھائی اگر انڈہ خریدنا ہے تو لے لیں مجھے بھیک نہیں چاہیئے۔ میرے دریافت کرنے پر اس نے بتایا کہ جماعت چہارم کا طالبعلم ھوں اور باقاعدگی سے سکول جاتا ھوں والد صاحب وفات پاگئے ھیں اپنی 3 بہنوں کا اکلوتا بھائی ھوں اور گھر کا خرچہ چلانے کیلئے رات کو انڈے بیچ کر روزانہ تقریبا" 100 روپے کما لیتا ھوں کیونکہ بابا نے وفات سے پہلے مجھے کہا تھا کہ بیٹا میرے بعد گھر والوں کا خیال رکھنا ۔
اس بچے کی باتیں سن کر میں حواس باختہ ھو گیا اور سوچنے پہ مجبور ہو گیا کہ اگر یہ اس پاکستان 🇵🇰کامستقبل ہے تو ترقی ضرور قدم چومے گی کیا یہ کسی باپ کی اولاد نہیں

💔

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Media Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share